سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنه ای اور عباس عراقچی کی طویل ملاقات ہوئی ہے
دونوں گلے لگ کے ہچکیاں باندھ کر روتے رہے
عراقچی بار بار یہی الفاظ دوہراتے رہے سب چلے گئے ہیں میں اس قافلے سے پیچھے کیوں رہ گیا ہوں آپ کے ساتھ سب نئے دوست ہوں گے میرے تو سارے چلے گئے ہیں
پاکستان تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے لندن میں سعودی ایمبیسی کے باہر جنت البقیع منہدم کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے مظاہرے کا انتظام ڈاکٹر زاہد نقوی نے کیا ہے سوائے پاکستانیوں کے برطانیہ میں موجود ایرانی یا دیگر ممالک کے اہل تشیع نے اس میں شرکت نہی کی ہے
یو اے ای نے ایرانی نیشنل پر براستہ دوبئی داخلے یا ٹرانزٹ پر پابندی لگا دی ہے پاکستانی یوتھیوں کی پوری کوشش پاکستانیوں پر بھی یو اے ای داخلے پر مکمل پابندی لگے
KSA has to undertake following:(1) Allow rebuilding of Mausoleum of Bibi Fatima (SA) in Madina,(2)Remove the clock and name in front of Ka’aba at undesirable height not respectful to Ka’aba & (3) make Hajj free for all people as they have funds.Madina & Mecca is for whole Muslims
شامی صدر احمد الشرع برطانوی وزیراعظم سے ملنے پہنچے تو وہ استقبال کیلئے آگے نہیں آئے جس پر احمد الشرع نے بھی ریڈ کارپٹ پر چلنے سے گریز کیا ۔
سفارتی طور پر یہ چھوٹی چھوٹی باتیں بہت اہم ہوتی ہیں
@RShahzaddk@Juisnidh بہت دفعہ اینٹی بائیوٹک ہی بہترین علاج ہوتا ہے
مغرب والے مریض کو suffer کرواتے ہیں کیونکہ ریگولیشن جنیرک ہیں جبکہ ہر مریض کی اپنی اپنی علیحدہ ضرورت ہوتی ہے
بہت مثالیں ہیں کہ یورپی دس دس سال رگڑے کھا کھا کر پاکستان سے ایک دفعہ دوائی سے ٹھیک ہو جاتے ہیں
پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ یہاں ہمارا میڈیکل فری ہے ادویات البتہ خریدنی ہوتی مگر ڈاکٹر کبھی کوئی دوائی نہی دیتے 90 فیصد دفعہ تو پینڈول ہی دیتے دانت درد ہو آنکھ میں ہو پیٹ میں ہو کچھ بھی ہو پینڈول ہی ملتی ہے میرے بچے اب ٹین ایجر ہیں اب پیدائش سے اب تک ایک بھی بار ان کو کبھی اینٹی بائیوٹیک نہی دی گئ سوائے حفاظتی انجیکشن کبھی کوئی انجیکشن نہی لگا صرف ایک دفعہ ایک آنکھ میں انفیکشن پر اینٹی بائیوٹیک کے ڈراپس ملے تھے کوئی کھانسی کا سیرپ کچھ بھی کبھی نہی دیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں تو جب جاؤ لکھ دیتے ہیں
@RShahzaddk آپ نے رینج ٹھیک نہیں لکھی تھی۔ عام طور پر ساڑھے پانچ تک نارمل ہوتا ہے ساڑھے پانچ سے ساڑھے چھ پری ڈیابیٹک ہے ساڑھے چھ سے اوپر ڈائابیٹک ہے
ایچ بی ون سی ٹیسٹ
آپ کے ہاں اگر گیارہ سے ڈایا بیٹک سٹارٹ ہوتا ہے تو یہ باقی لوگوں سے مختلف ہے
پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کا اتنا بیڑا غرق ہو چکا کہ کل میں نے ایک میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ لگائی بلڈ شوگر بارے تھا اس پر کچھ ڈاکٹرز کے کمنٹ پڑھ کر میں حیران رہ گیا وہ بہت اچھی رپورٹ تھی مگر کچھ پاکستانی ڈاکٹرز نے تو اس پر یہ تک لکھ دیا کہ آپ کے پیٹ کے قریب انسولین ٹھیک کام نہی کر رہی سوچیں پاکستان میں ہوتا تو اس وقت تک اس غلط diagnosis پر علاج شروع کر کے ہزاروں کا بل تک لے لیتے
مجھے یقین نہیں ارہا کہ مکے اور مدینے کے اندر بالکل حرمین کے سامنے اور روضہ رسول کے سامنے سعودی عرب کے اندر میکڈونل سٹار بکس اور زارا جیسے برینڈ سرعام کھلے ہیں
جو اسرائیلی برانڈ ہیں اور غزہ کے اندر نسل کشی کر رہے ہیں سعودی عرب کے اندر ایسا گندا دھندا کون چلنے دے رہا ہے ۔
@shaheenmts5 میرا مقصد حق بیان کرنا ہے. اب ہر انسان کی رائے کا احترام کر سکتا ہوں. ایسے انسان کا کوئی تعلق نہیں اہل تشیع سے جو اہل سنت کے مقدسات کی توہین کرے
حسن اللہ یاری ایک افغان نژاد مذہبی مبلغ ہے جو اپنے مخصوص اور متنازع بیانات کی وجہ سے علمی اور عوامی حلقوں میں "فتنہ" قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی سرگرمیوں کو عام طور پر اتحادِ بین المسلمین کے خلاف اور فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔
اشتعال انگیز اسلوب اور بدزبانی:
حسن اللہ یاری کا سب سے بڑا مسئلہ اس کا اندازِ گفتگو ہے۔ وہ اپنی تقاریر میں مقدساتِ اسلام، صحابہ کرام، اور دیگر مکاتبِ فکر کے اکابرین کے خلاف انتہائی نازیبا اور غلیظ زبان استعمال کرتا ہے۔ یہ رویہ اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات کے مکمل طور پر منافی ہے۔
اتحادِ امت کے خلاف سازش:
وہ مسلسل ایسی باتیں کرتا ہے جن کا مقصد مسلمانوں کے درمیان خلیج پیدا کرنا ہے۔ وہ شیعہ اور سنی مکاتبِ فکر کے درمیان ہم آہنگی کی ہر کوشش کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتا ہے، جس کی وجہ سے جید علمائے کرام (بشمول ایران اور عراق کے بڑے مراجع) نے اس کی مذمت کی ہے اور اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
مشکوک ذرائع اور میڈیا چینل:
اس کا ٹی وی چینل ("اہلِ بیت ٹی وی") امریکہ سے آپریٹ ہوتا رہا ہے۔ بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس جیسے لوگوں کو عالمی طاقتیں مسلمانوں کے اندرونی انتشار کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اسی بنا پر اسے اکثر "برطانوی یا امریکی تشیع" کا نمائندہ کہا جاتا ہے، جس کا مقصد اصل اسلامی تعلیمات کے بجائے تفرقہ پھیلانا ہے۔
علمائے کرام کا موقف:
دنیا بھر کے معتبر شیعہ اور سنی علما نے متفقہ طور پر حسن اللہ یاری کے نظریات کو مسترد کیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ
* اسلام کی اصل تصویر کو مسخ کر رہا ہے۔
* نوجوان نسل کو انتہا پسندی کی طرف راغب کر رہا ہے۔
* دین کو علمی بحث کے بجائے گالی گلوچ کا ذریعہ بنا رہا ہے۔
حسن اللہ یاری کی فکر سے وابستگی یا اس کے بیانات کو پھیلانا معاشرے میں نفرت اور فساد کا باعث بنتا ہے۔ دینِ اسلام امن اور دلیل کا نام ہے، جبکہ ان کا راستہ فرقہ واریت اور اشتعال انگیزی کا ہے۔
میں اگر مرد ہوتی تو چار شادیاں کرتی ۔
اک کنواری، اک بیوہ ، اک ڈائیورسی، اور اک جو میرے بغیر نہ رہ سکتی،
اس میں کیا ھے ، ہمارا دین اجازت دیتا ۔ کھلا رزق کماو اور برابری رکھو۔ یہ کونسی ابدی زندگی ھے 60 سال بعد اگلے جہاں چلے جانا ۔ نیکیاں اور بچے جتنے کرو کم ہیں
❤️
آج کے فرعونوں کے لئے👇👇👇
یہ واقعہ آج سے ساڑھے تین ہزار سال پہلے پیش آیا تھا، فرعون کے ڈوب کر مرنے کے بعد سمندر نے اس کی لاش کو اللہ کے حکم سے باہر پھینک دیا جبکہ باقی لشکر کا کوئی نام و نشان نہ ملا۔
مصریوں میں سے کسی شخص نے ساحل پر پڑی اس کی لاش پہچان کر اہل دربار کو بتایا👇
@RoymukhtarRoy@RajaMAsad شیعوں کے مطابق حضرت علی سے قرآن لیا ہی نہیں گیا تھا اور ان کا اصل قرآن مہدی کے پاس ہے وہ آئے کا تو اپنے ساتھ اصل قرآن لائے گا جس میں عقیدہ امامت ان کی تعداد کی آیات ہوں گی
حسن اللہ یاری صاب کا یہی موقف ہے
خام نائی صاب کا مہدی جب تک آتا ہے اتنی دیر اسی قران سے کام چلا رہا ہے
یہ ایک بحث کا ذکر ہے
نہ کہ انہوں نے کوئی حتمی رائے دی ہے
آپ پیر کرم شاہ الازہری کی ضیا النبی ﷺ پڑھیں
انہوں نے اس موضوع پر دونوں طرف کے نظریات کو پیش کیا ہے
قرآن کو امیر المومنین مولا علی علیہ السلام نے جمع کیا
اہل تشیع کیلئے ممکن ہی نہیں ہے کہ قرآن میں تحریف کا شبہ کریں
یہ مولا علی علیہ السلام کے علم پر سوال اٹھانے والی بات ہو گی
@SShabbarZaidi سعودیوں اور دوسرے عرب حکمرانوں کو خطرہ باہر سے زیادہ اپنی عوام سے ہے
امریکی ان کو اپنی عوام سے بچانے کے لیے آئے ہوئے ہیں ورنہ عوامی بغاوتیں ہوتیں یا فوجی مارشل لا لگتے
I am a Zaidi Twelver Shia. Houthi Zaidi follow my ancestor Hazrat Zayd Shaheed the son of Imam ZainulAbidin but follow Fiqah Hanafi not Jafferi which we twelvers do.
KSA is not afraid of Iran only. Their main problem are Yemenis. KSA has only 2 m nationals . Yemen 35 to 40 people. Around 30% Houthi Shias. 56% of Yemenis live below poverty lines. Houthis are not twelve Shias. They follow Hanifi Fiqah. Iraq, Iran & Yemen all agains Kingdom.
پی ٹی وی کے معاملات ہم بار بار اٹھاتے رہ گے مگر دنیا بھر کا یوتھیا لا لا بھرا ہے اب حالت یہ دنیا کی اہم ترین کانفرنس دوست ممالک کے وزیر خارجہ جب دفتر خارجہ پہنچے تو اسحاق ڈار پھسل کر گر پڑے پی ٹی وی نے وہ منظر بھی نشر کر دیا جبکہ اس کو روکا جانا چاہیے تھا