
@MehwishQamas اس خبر کا انتظار تو انڈیا سے زیادہ آپ پی ٹی آئی والوں کو ھے
اردو
Nisar Muhammad
2.5K posts





کبھی سوچا کہ حالیہ تاریخ میں اتنی زیادہ تقسیم اور انتشار کا آغاز کس نے کیا؟ کس نے سیاسی ہم آہنگی اور برداشت کے رویے کو مک مکا کا نام دیا؟ طاقت کے حصول کیلئے فوج کا سیاست میں کردار دوبارہ کس نے بڑھایا؟ اور سب سے بڑا المیہ یہ کہ اپنی حرکتوں پر ندامت بھی نہیں نفرت اور انتشار کے کاروبار میں آج بھی سب سے بڑے کھلاڑی ہیں





