SYED MAX
42.9K posts

SYED MAX
@PMLNStrategist
PMLN’s elite strategic intellect | Forging Sharif supremacy under Nawaz,CM Maryam& PM Shehbaz Unbreakable patriot & architect of Pakistan’s rise

صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️

اگر کوئی ورکر لیول کا بندہ جس کا الیٹ بیک گراونڈ نا ہو کسی طرح کسی عہدے پر پہنچ جائے تو ہمارے لوگ اسے طعنے مار مار کر ختم کر دیتے ہیں سیاسی ورکر راشد جیسے ہی ہوتے پھر کسی سیاسی عہدے پر پہنچ جاتے ہیں آپ راشد صاحب کے کام پر اعتراض کر سکتے ہیں مگر یہ ایسی تضحیک ایک سیلف میڈ انسان کی کیوں ؟ اگر راشد نے کچھ غلط کیا کوئی کرپشن کی کوئی کارکردگی نہی دیکھایی اس پر لازمی تنقید کریں مگر اگر اسے کوئی عہدہ مل گیا اسے الیٹ سسٹم میں چانس مل گیا تو جلنے کی حسد کی ضرورت نہی ہے




Your entire creative workflow just collapsed into one infinite canvas. In @imagine Agent Mode, you can brainstorm, write, generate and edit images, then turn them into videos without leaving the page. Try it at grok.com/imagine, on desktop.














