No One

6.7K posts

No One banner
No One

No One

@PkmapKhalid

That Memories 💔۔ ۔ چلو ہم پاس رکھ لینگے تیری باتیں ،تیری یادیں

In the Universe of Imagination เข้าร่วม Ağustos 2022
50 กำลังติดตาม1.3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
No One
No One@PkmapKhalid·
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ #MKAchakzaiOurLeader
No One tweet media
العربية
2
6
64
9.7K
No One
No One@PkmapKhalid·
اور ایک ھمارا جرنیل تھا جنہوں نے امریکی دھمکیوں کے سامنے سرنڈر کرکے لاکھوں افغانوں کے ساتھ ساتھ اپنے بھی لاکھوں لوگ شہید کروائے #IranWar‌ shame 👎👎
No One tweet media
اردو
0
0
1
36
No One
No One@PkmapKhalid·
گمشدہ رختِ سفر میں تیری تصویر بھی تھی ورنہ اتنا تو نہیں تھا مجھے سامان کا دکھ. #Morning
اردو
0
0
0
18
No One
No One@PkmapKhalid·
جب جب کسی پارٹی پر برا وقت آیا ہے جمہوریت اور سویلین بالادستی کی خاطر مشر محمود خان اچکزئی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے اس کا ساتھ دیا ھے ۔ آج عمران خان جمہوریت کیلئے لڑ رہا ہے ہم ان کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ میر کلام وزیر #AchakzaiOurPride @KalamWazir
اردو
0
1
11
209
No One
No One@PkmapKhalid·
ضروری ھے کہ رہے ان کہی کوئی کوئی بات 🥺
اردو
0
0
0
39
No One
No One@PkmapKhalid·
قبولیت کی چکر میں @AllahWazir اپنی تربیت دیکھا رہا ھے ۔ صحافت کے نام پر کالا دھبہ مائک لیکر مشر محمود خان اچکزئی کی تذلیل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔ 🖐️🖐️🖐️ ۔ لعنت ہو تیری دو ٹکے کی پیڈ صحافت پر #AchakzaiOurPride
اردو
0
0
0
42
No One
No One@PkmapKhalid·
چی تعلیم کړم ملا جانه بي حیاۀ یم چې سوالګیره په کوڅو ګرځم نو ښه یم چې رنځوره شم یو ځوان طبیب می ګوري بیا حیاه او پرده نشته عجیبه یم۔۔ #letpashtunGirlslearn 🙏🙏🙏
No One tweet mediaNo One tweet media
PS
0
1
4
84
No One
No One@PkmapKhalid·
@_IrfanSaleemPTI لیکن عرفان بھائی محسن نقوی صاحب یہ بھی تو کہتے ہیں کہ جن کو طوفان سے الجھنے کی ہو عادت محسن ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتا ہے
اردو
0
0
0
48
Irfan Saleem
Irfan Saleem@_IrfanSaleemPTI·
بقول سید ناطقؔ لکھنّوی کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے۔
اردو
11
37
299
4.7K
No One
No One@PkmapKhalid·
@khurramzeeshan اگر بات آپ والی مان لی جائے پھر تو 100% سیٹیں قبائیلی اضلاع کو دیے جائے ۔ ھمیں تو دہائیوں سے نظر انداز کیا گیا ھے ان کا تھوڑا ازالہ ہو جائے گا ۔ ویسے پورے ڈیڑھ دہائی سے خیبرپختونخوا میں تو حکومت پی ٹی آئی کی ہی ھے صاف پانی تو دے ہی سکتے تھے ۔ مخالفت کرنی ھے تو کھل کے کرو پلیز
اردو
0
0
0
15
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
سینیٹ سیٹ سے متعلق پشاور ریجن کے ساتھیوں کا اپنے امیدوار عرفان کے ساتھ کھڑا ہونا قابل ستائش ہے۔ لیکن صرف پشاور ہی پورا صوبہ نہیں۔ یہاں جنوبی اضلاع بھی خان کی وفاداری میں کبھی پیچھے نہیں رہے اور کلین سویپ کیا۔ جنوبی خیبر پختون خواہ کے نمائندوں کو بھی اپنے امیدواروں کو ویسے ہی سپورٹ کرنا چاہئیے جیسے پشاور کے لوگ اپنے امیدوار کو کر رہے ہیں۔ پشاور سے آگے بھی پی ٹی آئی موجود ہے۔ ہر چیز پر صرف پشاور کا حق نہیں، سب کا حق ہے۔ ہم ہر ورکر کے ساتھ ہیں لیکن ساوتھ ریجن کو نظرانداز نہیں کرنا چاہئیے کسی بھی صورت۔ میں کسی ایک امیدوار کا نام نہیں لے رہا، میری سپورٹ اپنے ریجن کے ہر حقدار کے ساتھ ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ پسماندہ اضلاع لے لوگوں کو نظرانداز کرتے رہیں۔ جنوبی پختون خواہ میں کئی جگہ پینے کا صاف۔پانی تک میسر نہیں اور پشاور کی تزئین و آرائش پر سینکڑوں ارب خرچ کرنا۔ 8 سینیترز ہونے کے باوجود پھر بھی باقی صوبے کو نظرانداز کر کے پھر سے پشاور کو نوازنا میری نظر میں ہرگز درست نہیں۔ ہماری سپورٹ سب ورکرز کے ساتھ ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے کہ بڑے شہر کا کارکن بڑا ورکر ہے اور۔باقی بھیڑ بکریاں۔ انصاف کرنا ہے تو پورا کرو۔ اور یہ بھونڈی دلیل کوئی نہ دے کہ پہلے جنوبی اضلاع کیوں یاد نہیں ائے۔ اس لئے کہ پچھلے الیکشن میں بھی سب سے زیادہ پشاور ہی کو نوازا گیا۔
اردو
98
121
624
52.9K
No One
No One@PkmapKhalid·
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ھے!!!!!!!!
اردو
0
0
0
29
No One
No One@PkmapKhalid·
ته مې پوه کړه ته مې پوه کړه نه پوهیږم چې زه تا کړمه خوشحاله او کا ځان ؟؟؟ غني خان
PS
0
0
1
32
No One
No One@PkmapKhalid·
هر پښتون افغان به دا افغانستان په استقلال خامخا خوا بده وي. مشر محمود خان اڅکزی #Afghanistan 🇦🇫
PS
0
1
2
62
No One
No One@PkmapKhalid·
فقه، شریعت، پښتو په دغه ځای تمامه ده وینه د پښتون په بل پښتون باندې حرامه ده #Afghanistan #Pashtun
PS
0
0
0
49
No One
No One@PkmapKhalid·
آفغانستان کے ساتھ جب بھی کوئی مسئله ہوتا ہے تو آفغانستان جانے والے راستے بند کرکے پشتونخواہ وطن کے کاروبار کے ساتھ ساتھ عام عوام کو بھی بہت تکلیف ہوتی ہے. ماضی کی طرح آج بھی ہزاروں خاندان افغانستان واپس جانے کے انتظار میں بیٹھے ہیں. ھمیں ان سب کیلئے آواز اٹھانی چاہیے @KalamWazir
اردو
1
3
22
1.1K
No One
No One@PkmapKhalid·
تو کہ سِمٹا تو رگِ جاں کی حدوں میں سِمٹا میں کہ بِکھـــــــرا تو سمیٹا نہ گیا تیرے بعد #محسن_نقوی
اردو
0
0
0
21
No One
No One@PkmapKhalid·
سرکاری ٹاؤٹس اپنی حرام تنخواہیں بڑھانے کی کوشش کرتے رہیں۔ ملک پر قابض غیر جمہوری غیر قانونی قوتوں کے خلاف ھماری جنگ ہر صورت جاری رہے گی ۔ #AchakzaiOurPride We will never let you down @MKAchakzaiPKMAP
اردو
0
0
3
41
No One
No One@PkmapKhalid·
@AUKhanOfficial1 صاحب آپ کی کوئی غلطی نہیں آپ جس فیکٹری (آئی ایس پی آر) میں پروان چڑھے ہو وہاں ایسے بچگانہ باتیں ہی سکھائی جاتی ہے ویسے اتنا اخلاقی جرات بھی کرو کہ اس خبر کو ثبوتوں کے ساتھ ثابت کرو ۔ مشرقی معاشرے میں تو مرد ایسے ہی کرتے ہیں ۔ میرا مطلب مرد #AchakzaiOurPride
اردو
0
2
2
6
No One
No One@PkmapKhalid·
میں یہ سمجھا تھا کہ تو ھے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ھے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ھے تو جو مل جاۓ تو تقدیر نگوں ہو جاۓ یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جاۓ #poetry
اردو
0
0
6
69