Uzma Rizviya

336 posts

Uzma Rizviya

Uzma Rizviya

@PrincessNo3tnt

เข้าร่วม Haziran 2026
36 กำลังติดตาม32 ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Uzma Rizviya
Uzma Rizviya@PrincessNo3tnt·
ریاستی جبر قبول نہیں حق کی آواز دبے گی نہیں ان شاءاللہ ہر ظلم کا حساب ہو گا #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi فالو کرتے جائیے آفیشل اکاؤنٹ @Uzma_WWM & اٹس بیک اپ اکاؤنٹ 👇 @PrincessNo3tnt
Uzma Rizviya tweet media
اردو
0
3
0
9
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@GumNameqr·
مختصر یہ کہ۔۔۔۔ شہادتیں اور زنداں شکست نہیں ہوتے.! اور ظلم سے نظریے بھی بدلے نہیں جاتے. Release Saad Rizvi!
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
0
10
17
193
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@GumNameqr·
یکم محرم صرف نئے سال کا آغاز نہیں یہ امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق اعظمؓ کے یومِ شہادت کا دن بھی ہے خاموش تماشائی نہ بنیں اپنے اپنے شعبے میں یومِ عمرؓ کو نمایاں کریں، کیونکہ جو قوم اپنے محسنوں کو بھلا دیتی ہے، تاریخ اسے بھی بھلا دیتی ہے عمرؓ کا ذکر صرف محبت نہیں، ہماری شناخت ہے۔
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
0
5
16
129
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@GumNameqr·
صدیاں بعد سید آج بھی یزید کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہے نہ جھکا ہے نہ بکا ہے اللہ پاک سید مرشدِ گرامی کو رہائی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🥺💔😔
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
2
8
15
239
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
یہ آواز خون میں ہے، سانس میں ہے سینکڑوں اڑا دو اکاونٹ ، لیکن حق جھکتا نہیں۔ اکاؤنٹ فالو کرے، آواز سے آواز ملائے @Uzma_WWM & اٹس بیک اپ اکاؤنٹ 👇 @PrincessNo3tnt Womenwing Ki behno K account follow krty jyn👇 @Muazma_WWM @MAHEEN1_WWM @Huma2_WWM @HafsaWWM @AbeehaManal_WWM
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
4
2
10
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
8 ماہ گزر گئے مریدکے آج بھی انصاف کا منتظر ہے عدلیہ سے اپیل ہے: بے گناہوں کو رہا کرو ReleaseSaadRizvi
اردو
0
2
2
15
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
ان آٹھ مہینوں میں قائدین اور کارکنان پر ہر قسم کا دباؤ، قید اور مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے گئے مگر القدس کی حفاظت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے نکلنے والوں کا عزم جواں اٹوٹ ہے۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے القدس کی آزادی کی خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
3
2
17
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
وہ مائیں جنہوں نے اپنے شہید بیٹوں کا آخری دیدار بھی نہ کیا اور نہ ہی ان کے ماتھوں کو آخری بار بوسہ دے سکیں، صبر و استقامت کی اعلیٰ مثال ہیں۔ ان عظیم ماؤں کی عظمت، حوصلے اور قربانیوں کو لاکھوں سلام۔ Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
3
3
13
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
دعائیں جلال ان شاءاللہ قبول ہو گی اور ظالموں کا حساب ہو گا Release Saad Rizvi
اردو
1
2
1
17
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
قائدین کے گھروں سے لے کر کارکنان تک، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، سیدہ زادیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا، گھر مسمار کیے گئے اور کارکنان کے روزگار تباہ کیے گئے۔ تمام مظالم کے باوجود آج بھی ایک ہی پکار ہے کہ: ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
اردو
0
3
1
63
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
نظامِ مصطفی ﷺوالہ اور نسلِ نو کی تربیت Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
2
2
15
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
وہ نام نہاد جماعتیں جو عورت کارڈ کھیلنے کے نت نئے حربے استعمال کرنے کیلئے سر گرم ہیں وہ BISPکے نام پر خواتین کی بے حرمتی اور اس ظلم کے خلاف کیوں نہیں بولتیں ؟ Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
3
0
19
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
پائیدار ترقی کا راستہ روزگار سے گزرتا ہے،مستقل امداد سے نہیں ۔ Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
2
0
15
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
بجٹ بڑھانے سے غربت ختم نہیں ہوتی ،جب تک تقسیم میں عدل اور انسانی وقار شامل نہ ہو ۔۔۔۔۔ Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
2
0
13
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
0
3
1
17
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
Uzma Qamar
Uzma Qamar@Uzma_WWM·
بے نظیر انکم سپورٹ: یہ کیا فلاحی پروگرام ہے چند روپیوں کی امداد کے بدلے عورت کے صبر کا امتحان لیتا ہے؟... Release Saad Rizvi
Uzma Qamar tweet media
اردو
0
4
3
15
Uzma Rizviya รีทวีตแล้ว
MAHEEN FATIMA
MAHEEN FATIMA@MAHEEN1_WWM·
وعدہ خلافی یا معاہدہ خلافی؟؟ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
0
1
1
10