S M Somroo

10.1K posts

S M Somroo banner
S M Somroo

S M Somroo

@SMSomroo

A Chartered Accountant has maximum value when he is fully depreciated😇

Lahore, Pakistan เข้าร่วม Temmuz 2021
99 กำลังติดตาม694 ผู้ติดตาม
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں...!!
اردو
1
0
6
108
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
ایک حسین عورت مرد کو جہاں چاہے جیسے چاہے مار سکتی ہے
اردو
2
0
2
122
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
ہمارے ساتھ اُداسی زمیں پہ اتری تھی دُھواں سا جیسے حرارت کی مَد میں آتا ہے
اردو
0
0
0
31
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
@Parray_Marr اللّٰہ پاک بس اپنے رشتے کی طرف ہمیں بلا لیں
اردو
1
0
1
19
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
اردو
1
0
7
92
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
مجھ کو اکثر یہ خیال آتا ہے اس کو دیکھ کر یہ ستارہ کیسے غلطی سے زمیں پر رہ گیا🥹
Mudassir Hassan tweet media
اردو
13
150
823
5.9K
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
ہمیں مرنے تک تو جینا ہو گا۔۔
اردو
0
0
0
29
🇸‌🇦‌🇷‌🇦‌🇭‌🇭‌
"رضا کی کیفیت دل کو اتنا نرم کر دیتی ہے کہ ادھورے احساس بھی مکمل لگنے لگتے ہیں ! 🤍✨
اردو
1
0
2
25
🇸‌🇦‌🇷‌🇦‌🇭‌🇭‌
اپنی کہانی سب کو مت سناؤ، کچھ لوگ صرف اگلی محفل کے لیے قصے جمع کرتے ہیں...!!
اردو
1
1
10
128
S M Somroo รีทวีตแล้ว
🇸‌🇦‌🇷‌🇦‌🇭‌🇭‌
میں سنجیدہ ہوں میرے ہنسنے کا رونے سے بہت گہرا تعلق ہے میری طرف دیکھو ؛ سنو! ان قہقہوں کی گونج چلو چھوڑو۔۔۔!! میری سنجیدگی پہ اگر زرا سا بھی گماں گزرے قسم لے لو۔۔۔!! مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے ، میں جس پر رو نہیں سکتا۔۔۔♡︎
اردو
1
2
12
199
Dr Ashar
Dr Ashar@DrAsharBhatti2·
@SMSomroo @FaakhirRizvi ہاں نا ۔۔۔۔ اب خواہش پہ تو پابندی نہیں ہے ناں 🤭
اردو
1
0
2
22
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
کچھ رشتوں سے آپ لڑ کر نہیں بلکہ تھک کر جدا ہوتے ہیں، اور سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے، جب دل ابھی ساتھ چاہتا ہو مگر روح ہار چکی ہو..
اردو
0
0
7
233
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
اردو
0
0
7
158
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
اس کے سب جھوٹ سچ سہی محسن شرط اتنی کہ وہ بات تو کرے
اردو
0
0
2
53
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
@umars_daughter ہاں بھائی سرجری کروائی ہے کیا کر لو گے۔۔؟
اردو
0
0
1
14
Areesha Umar Sheikh
Areesha Umar Sheikh@umars_daughter·
ہاں بھائی خریدا ہے جہاز کیا کر لو گے ؟ ہاں بھائی فارم 47 کی حکومت ہے کیا کر لو گے؟ ہاں بھائی آئین کی کوئی نام ہی نہیں کیا کر لو گے ؟ ہاں بھائی یہ سسٹم مریم نواز کی غلام بنی ہوئی ہے کیا کر لو گے؟
اردو
1
1
15
353