صائمہ🥀
2.6K posts

صائمہ🥀
@Saaimaa_f
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے ... وقت لکھے گا تعارف میرا
เข้าร่วม Ağustos 2016
650 กำลังติดตาม541 ผู้ติดตาม

ایک شخص اپنے بیٹے کو پیر کے پاس لے گیا...🙂💁
اور پیر صاحب سے کہا :
میرا بیٹا چور ھے چوری سے چھٹکارا پانے کے لیے ایک تعویز چاہیے...🤕🙏
پیر صاحب نے تعویز دیا اور کہا :
انشاللہ اب کوئی چوری نہیں کرے گا...😇🥀
باپ اور بیٹا گھر واپس جا رھے تھے، بیٹا بہت آہستہ آہستہ چل رہا تھا...🙂🚶
والد بہت خوش ھوا...😊
اور بیٹے سے پوچھا :
جسم میں کچھ بہتری محسوس ھو رھی ھے...؟ 😊
بیٹا نے جواب دیا :
" جی ہاں پر یہ پیر صاحب کے جوتے بہت تنگ ھیں"
🤣🤣🤣
❤️ Like | 💬 Comment | 🔁 Share | ➕ Follow
➕ مزید مزاحیہ اور دلچسپ پوسٹس کے لیے میری پروفائل کو فالو کریں 😊👍

اردو





