Chaudhry

3.2K posts

Chaudhry

Chaudhry

@Self_Made003

Be Positive for Peace of mind

Choolistan เข้าร่วม Eylül 2021
1.2K กำลังติดตาม1.1K ผู้ติดตาม
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@amalqa_ Anybody knows gow to change username?? I am trying from accounts information but faild If anybody know please let me know Thanks
English
0
0
1
13
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
کبھی کبھی تو میرا خود سے ملنے کو دل کرتا ہے میں نے بہت سنا ہے لوگ سے اپنے بارے میں #Poetry
اردو
5
1
23
567
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پرموشن ٹائم 📛 جسکے فالورز 7000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں
اردو
134
108
235
11.6K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@JimmyVirkk او میرے بھائی پاکستان سعودی میں بیٹھ چکا ذرا بولو نا اہرانی فوج کو آئے خوشبو لگا کر دما دم مست قلندر ہوگا تیری ایرانی فوج کا
اردو
0
0
0
38
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
سی این این کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے‌ کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی اکثریت کو ایران نے بری طرح نقصان پہنچایا ہے یا تباہ کر دیا ہے۔ سی این این کی تحقیقات کہتی ہے کہ ان میں سے بہت سے "عملی طور پر ناقابل استعمال" ہو چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے امریکی ذرائع نے یہ تسلیم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا کہ ایران نے ان فوجی اڈوں پر بمباری کے لئے ساٹھ سال پرانے ایف 5A جہاز استعمال کیے۔ ظاہر ہے پائلٹ شہید بھی ہوئے ہوں گے لیکن وہ اپنا مشن پورا کر گئے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا جانے گی کہ امریکہ کا کتنا بڑا نقصان ہوچکا ہے اور کیوں اب امریکہ کے لیے مشرق وسطٰی سے نکلنا پڑے گا۔ اور یہی ایران کا منصوبہ ہے کہ شکست خوردہ امریکہ کو اب خلیجی ممالک میں واپس نہيں آنے دیا جائے گا۔ سعودی عرب اور قطر جیسے ممالک کو سمجھ آچکی ہے کہ اب امریکہ ان کی حفاظت نہيں کر پائے گا۔ اس لئے وہ اپنے تعلقات ایران سے بہتر کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف پاکستان پر بھی مہربان ہیں کہ ان کا دفاع میں ہاتھ بٹائے۔
اردو
3
91
319
3.5K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@amalqa_ ریاست کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ان کو اب گھر بھی دے اگر وزیراعلی اپنا صرف ایک دن کا خرچہ روک لے تو اس سے سو غریبوں کیلئے چھوٹے چھوٹے گھر بن سکتے ہیں مگر یہ لوگ غریبوں کی دعائیں کبھی نہیں لیں گے ہاں بد دعائیں روز لیں گے @MaryamNSharif
اردو
0
0
1
21
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
نورپور شاہاں بری امام میں سی ڈی اے آپریشن کے بعد ایک خاندان اپنے اجڑے گھر کے ملبے پر بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے، اور انہی ملبوں پر کھیلتے معصوم بچوں کے ذہنوں میں کئی ان کہے سوالات گردش کر رہے ہوں گے ؟ کبھی سوچا جب یہ جوان ہونگے تو انکے جذبات کیا ہونگے
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
5
36
78
965
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@ReadinWakil دوپہر 12بجے تک آپ کو ہوٹل کا روم خالی کرنا ہوتاہے اور جب آپ ہوٹل روم خالی کرتےہو اس کو کہتےہیں check-out اس ٹائم ہوٹل کا سٹاف روم میں آتاہے ہر چیز چیک کرتاہے اور پھر کسٹمر کو کہتاہے تھنک یو سر آپ جاسکتےہیں یہ بوڑھاغریب آدمی نا کسی ہوٹل میں ٹھہرا نا اس کو پتہ ہے اسکا جھوٹ مت سنو
اردو
0
0
1
59
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@ReadinWakil یہ کوئی سچا واقعہ نہیں ہے یہ بکواس بات یے فقیروں والی بات کی آپ نے میرے بھائیو اس کا جھوٹ ہے یہ اس پر یقین نا کرو یہ کیسے جھوٹ ہے آؤ میں اپ کو ثابت کرتا ہوں کہ یہ پوسٹ جھوٹ ہے بھائیوں ہوٹل میں آپ جب ان ہوتے ہو اس کو ہوٹلز کی زبان میں check-in کہتے ہیں اور جب آپ جاتے ہو 👇👇👇
اردو
1
0
2
303
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
♦️ ایک سچّا واقعہ ♦️ میں لگ بھگ 25 برس اٹلی میں مستقلاً رہا ہوں اور اس معاشرے کے مزاج سے خوب واقف بھی ہوں ۰۰۰۰ دورانِ قیام اٹلی میں کسی نے چند پاکستانیوں کے رویہ پر سوشل میڈیا پر لکھا ہے ، مجھے جان کر شدید افسوس ہوا ، وہ کہتے ہیں کہ “ چند ماہ پہلے سعودی عرب سے لندن جاتے ہوئے 24 گھنٹے کا اٹالین ایر لائن کی جانب سے ہوٹل میں stay تھا جب ہوٹل پہنچے تو میرا room تیسری منزل پر تھا چنانچہ سونے کے لئے جب کمرے میں گئے تو بیڈ پر چادریں نہیں تھیں ۰۰۰۰۰۰۰ مینیجر کو کال کیا تو وہ خود بھی حیران ہو کر ہمارے چہرے تکنے لگا اس کا جواب تھا کہ رات کو چند پاکستانی ٹھہرے تھے شاید جاتے ہوئے چادریں بھی لے گئے ہیں میں تو شرم سے پانی پانی ہوگیا ، ہماری قوم نے کوئی پہلو نہیں چھوڑے جہاں پاکستان کی عزّت کا جنازہ نہ نکالا جائے 💔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
30
24
114
6.1K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@RTEUrdu کوہِ نور ہیرا ہندوستان کے مسلمانوں کی میراث ہے بھارت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
اردو
0
0
1
738
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا: “اگر مجھے بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات کا موقع ملا تو میں ان سے کہوں گا کہ کوہِ نور ہیرا بھارت کو واپس کر دیں۔” ▪️ کوہِ نور دنیا کے سب سے مشہور تاریخی ہیرے میں شمار ہوتا ہے۔ ▪️ یہ ہیرا برطانوی شاہی خاندان کے پاس اُس وقت آیا جب ہندوستان میں انگریزوں کی نوآبادیاتی حکمرانی تھی۔ اس سے پہلے یہ مغل بادشاہوں، افغان امیروں اور سکھ مہاراجاؤں کے پاس رہا تھا۔
RTEUrdu tweet mediaRTEUrdu tweet media
اردو
13
46
624
39K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@RTEUrdu کوہِ نور جہاں سے گیا تھا وہیں واپس آنا چاہئے ظہران ممدانی کو پہلے تاریخ پڑھنی ہوگی کوہِ نور ہیرا لاہور سے برطانیہ گیا تھا نا کہ انڈیا سے
اردو
0
0
0
892
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@RShahzaddk منافقِ اعلی شہزاد کھوتا
اردو
0
0
1
10
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ پاکستان ہی ہے جہاں بیٹھ کر آپ پاکستان کے فوجی تک زندہ جلا کر آزاد پھرتے ہیں ایران میں حکومت مخالف مظاہرے پر سڑک پر گولی مار دیتے اور اگر وہاں سے بچ جاؤ تو پھانسی دے دیتے ہیں ایران کی دن رات تعریفوں کے پل باندھے والے سب کو کیا پاکستان میں بھی یہ نظام قبول ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
85
492
1.1K
13.4K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@miya_younas کچھ شرم کر لو بیشرم گھٹیا اکاؤنٹ ملک کو بدنام کرتے ہو تم بیشرم لوگ
اردو
0
0
0
7
Amiya Younas
Amiya Younas@miya_younas·
I'm Pakistani and He's from India, ab kya karon?
English
1.1K
28
680
111.3K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
Strait of Hormuz should be completely free from the occupation of Iran
English
0
0
0
12
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
پاکستانی فوج کو ملک کے اندر لڑنے کی بجائے یہ علاقہ افغانستان سے لینا چاہئے جس سے پاکستان کا روس اور وسطی ایشیا کے ساتھ ڈائریکٹ کنیکٹ ہو سکے @OfficialDGISPR @RShahzaddk @Aadiiroy2 @shafqatmm1
Chaudhry tweet media
اردو
0
0
0
8
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@MashwaniAzhar تم بہت بڑے بیغرت غریب اور کرپٹ آدمی ہو بتاؤ تم تو غریب ہو ہماری حکومت آنے سے پہلے تمہارے پاس ایک بائک تک نہیں تھی تم وقاص امجد کی بائیک پہ آتے جاتے رہے ہو تم اب یورپ بیٹھ کر کیسے اور کہاں سے عیاشی کر رہے ہو؟؟ سارا پارٹی کا فنڈ کھا رہےہو تم بہت بڑے کرپٹ نمک حرام اور بیغرت بندے ہو
اردو
0
1
1
18
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
کچھ لوگ مجھے ٹیگ کر کے پوچھتے ہیں کہ “آپ پارٹی عہدیداروں کی کارکردگی پر پبلکلی کیوں نہیں بولتے؟” • مجھے جب بھی موقع ملا عوامی فیڈبیک اور ورکرز کی تجاویز بغیر لگی لپٹی کے عمران خان صاحب تک پہنچائیں • ہر دن، ہر ایشو پر قائم مقام پارٹی اور حکومتی عہدیداروں کو ورکرز اور سپورٹرز کے سوالات، احساسات، تجاویر اور فیڈ بیک بھی پہنچاتا ہوں • سوشل میڈیا ٹیم کے ممبر کے طور پر میں عمران خان کے بنائے ہوئے قواعد کا پابند ہوں اور مجبوراً پارٹی فورمز پر ہی اپنا ردعمل دینا پڑتا ہے چاہے جتنا مرضی کسی معاملے پر اختلاف ہو پارٹی کے کچھ عہدیدار دعوے کرتے ہیں کہ “تم لوگ سوشل میڈیا اور AI والوں سے ہمارے خلاف کمپین چلوا رہے ہو” - اور کچھ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کہتے ہیں کہ “تم لوگ پارٹی / حکومتی عہدیداروں کو بچا رہے ہو” ——— ہم نہ پہلا کام کرتے ہیں نہ دوسرا- ہم صرف عمران خان کے narrative ، ان کے فیصلوں اور ان کے بنائے ہوئے قاعدے (گائیڈ لائنز) کے مطابق چلنے کے پابند ہیں نوٹ: نیچے میری چند ٹویٹس کے سکرین شاٹس ہیں- ایسی تجاویز گراؤنڈ پر کام کرنے والے مجھ جیسے ہزاروں ورکرز مسلسل دیتے آئے ہیں - لیکن فیصلے ظاہر ہے ورکرز کے ہاتھ میں نہیں ہیں!!
Azhar Mashwani tweet mediaAzhar Mashwani tweet mediaAzhar Mashwani tweet mediaAzhar Mashwani tweet media
اردو
60
239
882
29K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@MaidahMuhammad @shafqatmm1 اچھا کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ وہ علاقائی طاقتیں کونسی ہیں؟؟ ایران علاقائی طاقت ہے؟؟ جس نے ہر جنگ میں پاکستان کی مخالفت کی ؟ یا انڈیا علاقائی طاقت ہے جو آپ کا ازلی دشمن ہے؟ اور رہی بات چین کی تو چین پاکستان سے چاہتے ہوئے بھی دور نہیں جا سکتا جو دل کرتا ہے بکواس لکھ دیتے ہو
اردو
0
0
0
5
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
@shafqatmm1 ایک شخص نے اپنے اقتدار کی ہوس میں پاکستان کو علاقائی طاقتوں سے کوسوں دور کر دیا ہے ۔ اس صورتحال سے نکلنے کے لیے پاکستان کو پتہ نہیں کتنی دہائیاں لگیں گی۔
اردو
1
3
21
845
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اصل صورتحال یہ ہے کہ ایران جنگ میں وقفے کے دوران امریکہ علاقے میں بھاری اسلحہ پہنچا رہا ہے روسی حکام جلد ایران پر بڑا امریکی حملہ دیکھ رہے ہیں اس لئے وہ دفاعی انڈرسٹینڈنگ کیلئے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ جب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملے تو روس ایران اور پاکستان کے دفاعی حکام بشکیک میں اکٹھے ہوئے پاکستان نے اس ملاقات میں خواجہ آصف کو بھیجا جب کہ عاصم منیر کے متعلق خبر یہ ہے کہ وہ واشنگٹن روانہ ہونے والے ہیں سارے ڈاٹس کنیکٹ کریں تو پاکستان علاقائی طاقتوں سے دور جاتا دکھائی دے رہا ہے
اردو
23
232
1K
42.6K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
کوئی ایسا ناول یا سٹوری جو آپ نے زمانہ طالبعلمی میں پڑھا ہو۔؟
اردو
56
6
38
3.7K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@jokkeerrr2 Joker mujhe apna account sale kar de 😂
Filipino
0
0
0
3
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
جو ہم سے نفرت کرتے ہیں، شوق سے کریں۔ ہم ہر شخص کو اپنے معیار کے قابل نہیں سمجھتے۔ 🖤
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
6
10
72
1.3K
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@uae2me I love the Emirati Kindness 🇦🇪♥️
English
1
0
2
56
Chaudhry
Chaudhry@Self_Made003·
@OfficialShehr دیکھا میں کتنے سال سے بول رہا ہوں یہ اکاؤنٹ اس کتی کی کتی ماں چلاتی ہے
اردو
0
0
1
81
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
کیا لاہور میں کسی کے پاس ایک ٹن کا نان انوریٹر سپلٹ اے سی براۓ فروخت ہے تو بتائیں ۔۔۔۔ کچھ سٹوڈنٹس کو ارجنٹ خریدنا ہے ؟؟
اردو
25
37
398
27.1K