Kamran Ali
1.2K posts

Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว

پریس ریلیز
پی ایم ڈی سی نتائج میں شفافیت کے لیے فارن میڈیکل گریجویٹس کا پُرامن احتجاج
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کی جانب سے فارن میڈیکل گریجویٹس (FMGs) کے نیشنل رجسٹریشن امتحان کے نتائج میں شدید غیر شفافیت اور غیر منصفانہ پالیسیوں کے خلاف فارن میڈیکل گریجویٹس ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کرتے ہیں۔
حالیہ امتحانی نتائج میں امیدواروں کو نہ نمبرز فراہم کیے گئے، نہ فیصد (Percentage) ظاہر کی گئی، نہ ہی Answer Keys جاری کی گئیں اور نہ ہی کاربن کاپیاں دی گئیں۔ اس طرزِ عمل نے ہزاروں نوجوان ڈاکٹروں کو ذہنی اذیت، غیر یقینی مستقبل اور شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔
اہم مسائل
•نتائج میں نمبرز اور مارکس ظاہر نہیں کیے گئے
•فیصد فراہم نہیں کی گئی
•امتحانی Answer Keys جاری نہیں کی گئیں
•کاربن کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں
•امتحانی نظام میں شفافیت اور جوابدہی کا فقدان
اہم سوالات
•کن PMDC قوانین کے تحت یہ نتائج جاری کیے گئے؟
•فارن میڈیکل گریجویٹس کو ان کے نمبرز اور پیپرز دیکھنے سے کیوں محروم رکھا گیا؟
•شفاف اور منصفانہ امتحانی نظام کہاں ہے؟
اہم مطالبات
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
•تمام امیدواروں کے نمبرز اور فیصد فوری جاری کیے جائیں
•امتحانات کی مکمل Answer Keys فراہم کی جائیں
•امیدواروں کو کاربن کاپیاں دی جائیں
•ایک شفاف، منصفانہ اور قابلِ احتساب امتحانی نظام نافذ کیا جائے
ہم یہ بھی واضح مطالبہ کرتے ہیں کہ نئے بنائے گئے قوانین یا پالیسیز کا اطلاق صرف نئے آنے والے طلبہ پر کیا جائے۔
جو فارن میڈیکل گریجویٹس پہلے سے اپنے تعلیمی سفر میں شامل ہو چکے ہیں، ان پر نئے قوانین لاگو کرنا غیر آئینی، غیر قانونی اور ناانصافی کے مترادف ہے۔ کسی بھی قانون یا پالیسی کو ماضی پر لاگو نہیں کیا جا سکتا۔
مزید برآں:
•PMDC کی جانب سے لی جانے والی امتحانی فیس، فراہم کی جانے والی سہولیات کے مقابلے میں حد سے زیادہ ہے
•امتحانی فیس کو معقول، شفاف اور سہولیات کے مطابق بنایا جائے
•طلبہ پر مالی اور ذہنی دباؤ کم کیا جائے
ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ:
•سال میں کم از کم 4 امتحانی Attempts دیے جائیں
•طلبہ کا قیمتی وقت اور مستقبل ضائع ہونے سے بچایا جائے
اتحاد کی اپیل
ہم واضح کرتے ہیں کہ پاس یا فیل، تمام فارن میڈیکل گریجویٹس ایک ہیں۔ یہ تحریک کسی فرد یا ادارے کے خلاف نہیں بلکہ اپنے بنیادی حق — شفافیت اور انصاف — کے حصول کے لیے ہے۔
پُرامن احتجاج
یہ احتجاج PMDC آفس / پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا۔
تاریخ: جلد اعلان کی جائے گی
نمائندگان
ڈاکٹر عبدالرحمن گجر
نمائندہ فارن میڈیکل گریجویٹس
ڈاکٹر میاں دانیال
میڈیکل گریجویٹس نمائندہ
آخر میں ہم حکومتِ پاکستان، اعلیٰ عدلیہ، متعلقہ اداروں اور قومی میڈیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیں، کیونکہ:
شفافیت ہمارا حق ہے — خاموشی
اردو
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว

جہانگیر ترین کا بیڑہ غرق کرنے میں سلیم صافی جیسے چاپلوس صحافیوں کا بھی بڑا عمل دخل ہے، آج سے نو مہینے پہلے سلیم صافی کا کیا گیا تجزیہ
جہانگیر ترین کی وجہ سے ہی عمران خان 2018 میں وزیراعظم بنا تھا، میں تو کہتا ہوں کہ اب بھی pti کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں جہانگیر ترین ہی pti ختم کر دے گا
60 سے 70 فیصد pti جہانگیر ترین کے پاس چلی جاۓ گی
اردو
Kamran Ali รีทวีตแล้ว

سلیم صافی کا یہ 8 مہینے پہلے دیا گیا تجزیہ ہر صحافی کے لئے عبرت ہے جو اسٹبلشمنٹ کو زمینی خدا سمجھ کر اُن کی پوجا کرتے ہیں، سنئیے سلیم صافی کا ہر دعوی ہر اندازہ کیسے جھوٹا ثابت ہوا
سلیم صافی کا کہنا تھا pti ختم ہونے کو جا رہی ہے یہ اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے قائم تھی اگر عوام کی وجہ عمران خان وزیراعظم بن سکتا تو 1997 میں بن جاتا وہ تب زیادہ مقبول تھے
سلیم صحافی نے دعوی کیا کہ عمران خان اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے قائم تھا اب اسٹبلشمنٹ نے سر سے ہاتھ اُٹھا لیا ہے اور اب عمران خان اور pti کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے
صافی نے عمران خان اور pti کے خاتمے کو دوسرے سیاستدانوں کے لئے عبرت کا مقام بھی کہا
اردو
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว

یہ خون اس قوم کی ایک باحیاء بیٹی کراچی کی ڈاکٹر نجمہ کا بہا ہے ، اس کا ایک ایک قطرہ اس قوم پر قرض ہے
#PTI_Folllowers
اردو
Kamran Ali รีทวีตแล้ว

پی ٹی آئی کوکریڈٹ دینا پڑےگا،ن لیگ بری طرح سےناکام ہوئی، لیگی رہنما محمدزبیر اپنی جماعت پر برس پڑے
#ARYNews @Maria_Memon
اردو
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว
Kamran Ali รีทวีตแล้ว

اٹک شہر میں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشن سے نکال دیا گیا ، یہ دھاندلی نہیں تو کیا ہے؟
NA 49
@ECP_Pakistan
اردو






