Shadab Khan

270.1K posts

Shadab Khan banner
Shadab Khan

Shadab Khan

@Sunyk0

I love tourism and travelling

Gujranwala, Pakistan เข้าร่วม Mayıs 2018
9K กำลังติดตาม7.7K ผู้ติดตาม
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی سیکورٹی میں ایرانی وفد کی تہران واپسی
اردو
90
1.8K
10.6K
153.3K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو یہ دوغلی پالیسی بند کرنی چاہیے کہ یہ دنیا میں امن کیلئے چوہدری بنے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں انھوں نے جبر کی رات مسلط کی ہوئی ہے، عمران ریاض خان
اردو
91
2.6K
9K
62.8K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
😂 پیشگی معذرت دوران جنگ یہ ویڈیو روزانہ پوسٹ کی جائے گی۔ برداشت کیجیے گا🙏🏻
اردو
615
12K
28.3K
433.5K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Aheer
Aheer@HRA_07·
علیمہ خانم #امن_کا_علمبردار_عمران_خان @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
5
31
53
539
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
عمر چیمہ اور اعزاز سید جے ڈی وینس کے لئے ناشتہ، صابن اور تولیہ لیجاتے ہوئے 👇👇
Sarmad Hameed tweet media
اردو
4
40
148
1.2K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
جنگ بندی کے اعلان کے صرف 48 گھنٹوں کے اندر 10 چینی کارگو طیارے ایران کے مختلف ایئرپورٹ اترے ہیں رپورٹ کے مطابق اتنا تو یقینی ہے کہ یہ طیارے اناج لے کر نہیں آئے ہوں گے امریکہ کے لیے بہتر یہی ہوگا کہ وہ چاہے شرمندگی کے ساتھ ہی سہی اس جنگ سے نکل جائے.. ؟
اردو
61
1.8K
7.5K
178.2K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
Pakistani roads have become strait of hormez for commuters in Islamabad
English
101
1.2K
6.7K
124.1K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
ایران نے تھائی لینڈ کے شپ کو اسوقت تباہ کردیا جب وہ 20 ملین ڈالر چونگی ادا کئیے بنا چوری سے نکلنا چاہتا تھا
اردو
24
582
3.5K
121K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"پاکستان کے وہ صحافی جنہیں تمغے دیے گئے، میڈل دیے گئے، ریاستی ایوارڈ دیے گئے؛ ان کا زور ایک ہی چیز پر تھا کہ ٹائی ٹائٹ ہونی چاہیے، کپڑے فِٹ ہونے چاہئیں۔ اور انہوں نے جو رپورٹنگ کی ہے، وہ یہ تھی کہ 'بریانی کمال ہے، بوٹی بھی کمال تھی، گلاب جامن کی تو بات ہی اور ہے'!" — سہراب برکت۔ @SohrabBarkatt ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
170
530
6K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی۔ ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا، ایران نے پوری امت کا قرضہ چکا دیا، ہماری پہچان نہ دیوبندی ہے، نہ بریلوی ہے، نہ شیعہ ہے، نہ سنی، ہماری پہچان مسلم ہے۔ مولانا طارق جمیل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
52
3.4K
10.7K
57.6K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Well said.
Wahab Khan tweet media
English
17
598
1.6K
7.9K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
6 دن سے جرنل عاصم منیر پاکستان کے لیے امن کےلیے نہیں سوئے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق 3 دن بعد ہولوسینیشن یعنی (وہ چیزیں دیکھنا جو حقیقت نہیں) والی کیفیت ہوجاتی ہے۔دماغی حالت بگڑنا شروع ہوجاتی ہے۔ اب کونسا تمغہ چاہیے بھائی کو؟
اردو
344
1.4K
6.2K
161.3K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
امریکہ سے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی شکست کا آغاز، ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن کی غیر معمولی جیت، ٹرمپ کی حمایت یافتہ حکومت کو شکست
اردو
22
1.9K
9.1K
46.5K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
درست بات
Imran Riaz Khan tweet media
العربية
201
2.2K
9.3K
58.4K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Imran Riaz Khan tweet media
ZXX
479
5.6K
19.6K
180.1K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
پی ٹی آئی نے جلسہ کینسل کردیا ، تو حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے جی بندے ہی نہیں آنے تھے۔ اور اگر وہ کینسل نا کرتے ، تو کہا جاتا غدار ، اینٹی اسٹیٹ ، یہ لوگ تو محب وطن ہیں ہی نہیں۔۔۔ ذیشان عزیز نے حکومتی مُنافقت کو ایکسپوز کردیا۔۔
اردو
114
4.5K
13.1K
130.2K
Shadab Khan รีทวีตแล้ว
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ وہی ایران ہے جن کے بارے میں میڈیا کو احکامات جاری کردیے گئے تھے کہ خبردار ان سے بات بھی نہ کرنا پالیسی تبدیل ہوچکی ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
147
826
3.5K
33.1K