Senator Musadik Office

248 posts

Senator Musadik Office banner
Senator Musadik Office

Senator Musadik Office

@Team_Musadik

Senator @DrMusadikMalik — Husband, father, seasoned strategy consultant, and dedicated public servant. (Ph.D) - Federal Minister @ClimateChangePK

Islamabad, Pakistan เข้าร่วม Mayıs 2022
6 กำลังติดตาม2K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
وزیرِ اعظم جناب محمد شہباز شریف کی لاہور میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک کی رہائشگاہ آمد وزیرِ اعظم کی ڈاکٹر مصدق ملک کو انکے صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد
اردو
32
250
1.9K
56.7K
Senator Musadik Office รีทวีตแล้ว
Climate Change & Environment Ministry Pakistan
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک آج برسلز میں منعقدہ سیمینار "سرحد پار آبی وسائل" میں بطور مہمانِ خصوصی خطاب کریں گے۔ 🇵🇰 🤝 🇧🇪 | @CEPS_thinktank
Climate Change & Environment Ministry Pakistan tweet media
اردو
1
1
0
122
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
سینٹر فار یورپین پالیسی اسٹڈیز (CEPS) کی دعوت پر وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک برسلز پہنچ گئے۔ بین الاقوامی ماہرین، سفارت کار، پالیسی ساز اور ماہرینِ ماحولیات سرحد پار آبی وسائل پر اہم کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پاکستان پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو ناقابلِ قبول سمجھتا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک پانی کو روکنے یا اس کے بہاؤ میں مداخلت کی کسی بھی کوشش کو پاکستان جنگی اقدام کے مترادف سمجھے گا، وفاقی وزیر
اردو
9
47
46
796
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
Watch the complete “Ask the Minister” town hall session held at the National University of Sciences & Technology (NUST), Islamabad.
English
1
11
15
940
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
During the meeting, Minister Dr. Musadik Malik emphasized that all initiatives under the compact must deliver tangible, high-impact outcomes for the people of Pakistan. 🇵🇰🇬🇧
Climate Change & Environment Ministry Pakistan@ClimateChangePK

Federal Minister Dr. Musadik Malik met with British High Commissioner Jane Marriott in Islamabad today to discuss the £35M Green Compact climate partnership. 🇵🇰🤝 🇬🇧 | @ukinpakistan

English
0
1
1
85
Senator Musadik Office รีทวีตแล้ว
Climate Change & Environment Ministry Pakistan
Federal Minister Dr. Musadik Malik met with British High Commissioner Jane Marriott in Islamabad today to discuss the £35M Green Compact climate partnership. 🇵🇰🤝 🇬🇧 | @ukinpakistan
Climate Change & Environment Ministry Pakistan tweet mediaClimate Change & Environment Ministry Pakistan tweet media
English
0
2
4
559
Senator Musadik Office รีทวีตแล้ว
Climate Change & Environment Ministry Pakistan
Warmest congratulations to Maria Reumert Gjerding on her appointment as the Minister for the Environment of the Kingdom of Denmark (@DKinPK). 🇵🇰🤝🇩🇰
Climate Change & Environment Ministry Pakistan tweet media
English
1
1
15
510
Senator Musadik Office รีทวีตแล้ว
Climate Change & Environment Ministry Pakistan
As we mark 75 years of diplomatic ties, Prime Minister Shehbaz Sharif’s visit to China sets a decisive path forward, supported by pivotal MoUs that strengthen bilateral cooperation on the environment and climate change. 🇵🇰🤝🇨🇳
Climate Change & Environment Ministry Pakistan tweet media
English
2
4
25
588
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
"If this treaty (Indus Waters Treaty) doesn’t hold, then all of the treaties of the world are not worth the weight of the paper on which they were printed." ~Pakistan’s National Ministerial Statement at the 4th High-Level International Conference on the International Decade for Action "Water for Sustainable Development" in Dushanbe.
English
87
116
169
11K
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
Federal Minister Dr. Musadik Malik delivered Pakistan’s statement at #WUF13 in Baku today, stating that climate change is fundamentally a “crisis of justice.”
English
47
97
165
12K
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
Federal Minister Dr. Musadik Malik held bilateral talks with Tajikistan’s Ambassador H.E. Yusuf Sharifzoda in Islamabad to formalize regional climate and conservation protocols. Pakistan and Tajikistan share deep ecological ties, hosting approximately 13,000 glaciers each. Both nations have lost roughly 1,000 glaciers to rising global temperatures. Discussions focused on a proposed regional climate and trade corridor, cross-border wildlife conservation for the Snow Leopard, and aligned water management diplomacy. Dr. Musadik Malik will represent Pakistan at the 4th High-Level Conference on Water for Sustainable Development in Dushanbe from May 25 to 28 to advance this shared environmental agenda.
Senator Musadik Office tweet mediaSenator Musadik Office tweet media
English
2
4
22
1.4K
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال آذربائیجان پاکستان کے اہم ترین اسٹریٹجک شراکت داروں میں سے ایک ہے، ڈاکٹر مصدق ملک دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں، وفاقی وزیر ورلڈ اربن فورم اور باکو میں ممکنہ اعلیٰ سطح ملاقاتوں پر گفتگو پاکستان، ترکیہ اور وسطی ایشیائی ممالک کے تعاون میں اضافہ خوش آئند ہے، آذربائیجان کے سفیر پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے کے امکانات کا جائزہ گزشتہ سال ایک لاکھ بیس ہزار پاکستانیوں کو آذربائیجان کے آسان ویزا جاری کیے گئے پاکستان سیاحت کے بے پناہ امکانات رکھتا ہے، سفیر خضر فرہادوف پاکستان آذربائیجان کے سیاحتی شعبے کے تجربے سے استفادہ کر سکتا ہے، ڈاکٹر مصدق ملک سیاحت کے فروغ سے پاکستانی نوجوانوں کے لیے لاکھوں روزگار کے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، وفاقی وزیر 🇵🇰🇦🇿
Climate Change & Environment Ministry Pakistan@ClimateChangePK

Excellency Ambassador Khazar Farhadov called on Federal Minister @DrMusadikMalik Islamabad today, where the two sides exchanged views on bilateral cooperation and preparations for the upcoming World Urban Forum in Baku. 🇵🇰🤝🇦🇿 | @AzEmbPak | #WUF13

اردو
0
0
1
97
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
اسلام آباد: 13 مئی 2026 وزیرِ اعظم (@PakPMO) محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات ملاقات میں وزیرِ اعظم کو رواں برس مون سون کے حوالے سے تیاری پر بریفنگ دی گئی وزیرِ اعظم کو پہاڑی علاقوں میں گلاف اور فلیش فلڈز کے پیشگی اطلاع کے نظام کی تنصیب پر پیش رفت اور اسکی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت پیشگی اطلاع نظام کو مزید فعال بنا کر خطرات سےدوچار علاقوں کی مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، وزیرِ اعظم @GovtofPakistan
Senator Musadik Office tweet media
اردو
39
21
30
1.7K
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں شرکت - مختلف اسکولوں کے طلبہ نے کلین اینڈ گرین اسلام آباد پینٹنگ مقابلے میں حصہ لیا - طلبہ نے پینٹنگز کے بعد شجرکاری مہم میں بھی شرکت کی - بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک - پودوں کی حفاظت اور افزائش اب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک - حالیہ سیلابوں میں 6 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، ڈاکٹر مصدق ملک - موسمیاتی آفات کے باعث لاکھوں افراد بے گھر اور بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی، وفاقی وزیر - بڑھتا ہوا درجہ حرارت، گلیشیئرز کا پگھلاؤ اور گلوف موسمیاتی تبدیلی کے نتائج ہیں، وفاقی وزیر - شجرکاری اور جنگلات کا تحفظ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اہم ہتھیار ہیں، وفاقی وزیر
Senator Musadik Office tweet mediaSenator Musadik Office tweet mediaSenator Musadik Office tweet mediaSenator Musadik Office tweet media
اردو
0
1
3
491
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے صدر انسٹیٹیوٹ آف فنانس اینڈ سسٹین ایبلٹی (چین) مسٹر ما جون کی ملاقات۔ گرین فنانس اور پائیدار ٹیکنالوجیز کے فروغ پر تبادلہ خیال چین کے گرین ایکسلریٹر پروگرام پر وفاقی وزیر کو بریفنگ چین نے 7 ٹریلین ڈالر کا دنیا کا سب سے بڑا گرین فنانسنگ نظام قائم کیا مقامی حالات کے مطابق پائیدار اور قابلِ عمل حل اپنانا ضروری ہے، وفاقی وزیر "گرین فیلڈز" اقدام کے تحت نوجوانوں کو سرمایہ کاروں سے جوڑا جائے گا، ڈاکٹر مصدق ملک گرین انٹرپرینیورشپ کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنے پر زور پاکستان عالمی تجربات سے استفادہ کر کے سبز معیشت کی جانب بڑھنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی تعاون سے ہی مؤثر موسمیاتی حل ممکن ہیں، وفاقی وزیر 🇵🇰🇨🇳
اردو
0
3
6
710
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
حکومت کی پیٹرولیم سبسڈی کا بنیادی مقصد غریب اور متوسط طبقے کو تحفظ فراہم کرنا ہے، کیونکہ بڑی گاڑیوں والے طبقے کے برعکس عام آدمی موٹر سائیکل، رکشہ یا پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتا ہے، اس کے علاوہ کسان کارڈ کے ذریعے ہاریوں کو بھی براہِ راست مالی مدد فراہم کی گئی۔
اردو
14
81
103
2.6K
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے آج اسلام آباد میں گلوبل گرین گروتھ انسٹیٹیوٹ (GGGI) پاکستان کے لیے کنٹری نمائندہ محترمہ لورا یالوسیو نے ملاقات کی۔ پاکستان کے معاشی اہداف کے لیے اسٹریٹجک منصوبہ بندی میں تعاون پر گفتگو موسمیاتی فنانسنگ کے حصول کے لیے مؤثر ڈھانچے کی تشکیل پر تبادلہ خیال جی جی جی آئی پاکستان کنٹری پروگرام 2024 تا 2028 کا جائزہ لیا گیا موسمیاتی فنانس میں نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے پر غور اے آئی پر مبنی MRV نظام سے توانائی بچت کے منصوبوں پر تبادلہ خیال اسٹارٹ اپس کے ذریعے جدت اور کاروباری مواقع بڑھانے پر زور عملی اور قومی ترجیحات سے ہم آہنگ حکمتِ عملی ضروری ہے، وفاقی وزیر
Senator Musadik Office tweet mediaSenator Musadik Office tweet media
اردو
0
1
5
176