
@asee3314 @QamarulAnbiya @hamidmansoor89 صرف ایک حدیث اٹھا کر، اس پر محل کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔۔آپ کو باقی سب احادیث بھی دیکھنی ہوتی ہیں، قرآن بھی دیکھنا ہوتا ہے۔
اور آپ کی ذاتی مفروضوں کی کوئی اہمیت نہیں
اردو
TrueLight
3.7K posts

@TrueLight9955
Life is beautiful, make it more beautiful by reading and learning truths of this nature.





@QamarulAnbiya حدیثِ “خلافت علیٰ منہاج النبوۃ” میں صرف خلافت کا ذکر ہے، کسی نئے نبی یا “امتی نبی” کا نہیں۔ “منہاجِ نبوت” کا مطلب طریقِ نبوت ہے، نہ کہ نبوت کا دوبارہ قائم ہونا۔ سوال اب بھی وہی ہے: مرزا صاحب کے نبوت کے دعوے پر قرآن یا کسی صحیح حدیث سے صریح دلیل کہاں ہے؟





@TrueLight9955 @asee3314 وہ کہہ رہا ہے خلافت ہوگی بس نبوت کے طریق پر خلافت کہیں نہیں لکھا یہ رسول اللہ کا فرمان ہی جھٹلا رہا ہے اسے "ہاتھ لگا لگا کر👈👇☝️" بتا رہا ہوں مانتا ہی نہیں ہے











