Zahidkhan باجوڑی
916 posts

Zahidkhan باجوڑی
@Zahid56871
انشاللہ میرا کپتان ایک بار پھر آیئگا ✌🏏
Pakistan เข้าร่วม Temmuz 2017
2.3K กำลังติดตาม2.7K ผู้ติดตาม

@RebelByThought ارشد شریف کے قتل کو آج 3 سال ہو گئے۔
نہ ارشد کو انصاف ملا اور نہ ہی اس منافق بہروپیے نے صحافت چھوڑی۔
جیسے میاں خلیفہ کا شرم اور حیا سے کوئی تعلق نہیں ویسے ہی اس کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۔

اردو

پروموشن لسٹ تیار 🚨
یہ وہ لوگ ہے جنہوں نے اقرار الحسن کو بلاک کرکے سکرین شاٹ شئیر کیا تھا،،،، اگلے لسٹ میں ایڈ ہونے کیلئے اسکو بلاک کرکے سکرین شاٹ کمنٹ کرے🤚
@MahrukhAli5555
@bdshaaw
@MalikUmvi
@NoreenRais13
@QMAAsif
@Abdul_Rehman72
@SeemeAkhtar
@amjhuu_live
@ALIBABAPAK11
اردو

@aliya_hamza نومبر میں ہمارے ساتھ اس سے بھی زیادہ ظلم ہوا تھا، لیکن اُن وقت تمہاری پوسٹ تھی:
‘نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑی سکدے۔’
مگر کل جب تم پر وہی گزری تو دل نے کہا: ہم چاہیں تو اس سے بھی سخت لکھ سکتے ہیں،
لیکن پھر ہم میں اور تم میں فرق کیا رہ جائے گا؟
اردو

ریاست ہوگی ماں جیسی
پھر ریاست نے پنجاب کے ہر گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا!
کل ظلم پی ٹی آئی کی خواتین اور کارکنوں کے ساتھ تھا!
کل نشانہ وزیراعظم خان کی اہلیہ اور بہنیں تھیں !
آج ظلم کا نشانہ تحریک لبیک کے امیر کی کمسن بیٹی اہلیہ اور باپردہ خواتین ہے!
26 نومبر کی رات ہمارے شہداء کے جسد خاکی تھے اور ہمارے گھروں میں ماتم تھا!
آج شہدا تحریک لبیک کے ہیں!
ہم ظلم اور ناانصافی کے اس اندھیرے میں تحریک لبیک کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں!
ختم نبوت سے لے کر مسئلہ فلسطین تک
نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے سے چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی تک
ہر ظلم ہر جبر کے خلاف تحریک انصاف پنجاب ہر قدم پر ہر مظلوم کی آواز ہے!
اگر پنجاب میں ظلم کا یہی سلسلہ جاری رہا
تو کم ازکم تحریک انصاف پنجاب مظلوموں کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئے گی!
پنجاب مزید یہ ظلم نہیں سہے گا
انشاء اللہ
AMJAD KHAN@iAmjadKhann
سعد رضوی کے گھر کی خواتین پولیس حراست میں ۔
اردو

@irfijournalist کل باجوڑ میں ایک جرگہ ہوگیا، طا لبان کو علاقہ چھوڑنے کو کہہ رہے ہیں۔ یعنی مقام معلوم ہے، تو حکام کو اس جگہ کا علم کیوں نہیں ہوا کہ اس کے پیچھے جا کر گاؤں اور عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس جگہ کی کہانی ختم کر دی جائے
اردو

باجوڑ / 40 رکنی جرگہ کا مسلح افراد کیساتھ ملاقات کی کہانی
جرگہ : آپ باجوڑ کے گاؤں سے نکل کر پہاڑوں پر جائیں اور وہاں سے لڑے یا پھر جہاں سے آئے ہیں وہاں چلے جائیں
مسلح افراد : شریعت نافذ کیا جائے تب ہی یہ جنگ ختم ہوگی
جرگہ : ریاست کا اپنا نظام ہے
مسلح افراد نے بڑوں سے بات کرنے کیلئے ہفتہ 2 اگست دوپہر 12 بجے تک مہلت مانگ لی
اردو
Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว
Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว

Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว
Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว

ہم اپنے میٹی پر امن چاہتے ہیں پاسون/ جلسہ کے شرکاء کا مشہور نعرہ
#BajaurAmanPasoon
#StopPashtunGenocide
اردو
Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว
Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว

مولانا خانزیب پر فائرنگ کی جگہ سے سی سی ٹی وی کیمرے اور ڈی وی آر دونوں غائب کر دیے گئے ہیں،ایم پی اے نثار باز کا دعویٰ
#BajaurAmanPasoon
اردو
Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว

Zahidkhan باجوڑی รีทวีตแล้ว

باجوڑ میں غیر اعلانیہ اپریشن اور ریاست کیطرف سے مسلط کردہ بد امنی کیخلاف لاکھوں لوگوں کا ریفرنڈم🤍
#BajaurAmanPasoon




اردو















