SHAHID... شَاهِد

11.1K posts

SHAHID... شَاهِد banner
SHAHID... شَاهِد

SHAHID... شَاهِد

@_02SD

เข้าร่วม Ağustos 2024
2.6K กำลังติดตาม2.8K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
SHAHID... شَاهِد
رب ہنستا ہوا رکھے تم کو ♥️
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
8
21
48
29K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
اردو
18
1.8K
3.5K
64.3K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Aheer
Aheer@HRA_07·
سوال : کیا آپ عمران خان کو رہا دیکھ سکیں گی ؟ کیونکہ عمران خان کو اس وقت بہت ساری سزائیں ہیں اور عمران خان پر بہت سارے مقدمات ہے علیمہ خان کا جواب:اگست 2023 میں عمران خان کی گرفتاری سے قبل اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو ملک چھوڑنے کی آفر دی اور کہا آپ پاکستان سے چلے جائیں لیکن عمران خان نے کہا میں اپنا ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا میں سارے مقدمات کا سامنا کروں گا اور عمران خان نے مقدمات کا سامنا کر کے دیکھا دیا ہے🔥
اردو
0
6
12
129
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Rogue Duck Interactive
Rogue Duck Interactive@rogueducknet·
Make the perfect stew in our witch-themed deckbuilding roguelike! Play Free Demo on Steam! 🚨
English
95
471
7.1K
10.6M
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
🚨شاباش ایران 👏 امریکہ کی 7 نسلیں بھی یاد رکھیں گی کہ علی والوں سے کبھی پنگا نہیں لینا۔ ایران نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا اور پائلٹ کو ابھی نندن کی طرح ذلیل و رسوا کر کے گرفتار کر لیا۔ #Irán #USA
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
14
126
774
16.9K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو
379
8.3K
21K
198.9K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
اردو
198
4.3K
13.8K
154K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
ایمان مزاری، ہادی علی چھٹہ کی قید کے 72 دن ہو گئے ہیں۔
Javeria Siddique tweet media
اردو
31
614
3.8K
24.4K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اس نے کہا تھا پاکستانیو! میں تو برداشت کر لوں گا۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
570
7.6K
26.5K
133.9K
SHAHID... شَاهِد
جس رات عمران خان ڈائری لے کر وزیراعظم ہاؤس سے نکلے، اسی رات اس وطن کی خوشحالی اور امن کا جنازہ بھی نکل گیا
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
1
1
8
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں، لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے، نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف، جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا، تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں، تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟ کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو، یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے، ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے، اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو، وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا، کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!
Ehsan tweet media
اردو
243
2.4K
8.4K
424.4K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
Haqeeqat Pk
Haqeeqat Pk@haqeeqatpk01_·
ہر روز صبح شہادت کی تمنا لے کر اٹھتے ہیں۔ موت سے نہیں ڈرتے۔ ایرانی وزیر خارجہ
Haqeeqat Pk tweet media
اردو
19
772
4.2K
23.3K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
PTI
PTI@PTIofficial·
No deals. No surrender. Just resilience
PTI tweet media
English
110
2.4K
11.3K
78.3K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی کی حکومت نے ٹرمپ کو وارننگ جاری کردی۔ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنا رویہ بدلیں اور ایران کو دھمکیاں دینا بند کریں کوئی بھی ہمارے لیے ڈیڈ لائن مقرر نہیں کر سکتا 🔥
اردو
2
230
926
9.7K
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
𝑤𝑎𝑟𝑑𝑎ℎ
یوں تو ہیں لاکھوں لوگ حسین مگر وہ ایک شخص سب میں کہاں آتا ہے #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
𝑤𝑎𝑟𝑑𝑎ℎ tweet media
اردو
0
33
6
152
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ
We have a question for leadership, The people trusted your words after Eid Now they r waiting for action, not silence! Stand up & lead from the front. We are ready to rise for Khan #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ tweet media
English
2
32
10
155
SHAHID... شَاهِد
*_تو ہراساں نہ ہوا ظلم کے ایوانوں سے تو نے جنگ لڑی وقت کے فرعونوں سے تیری جرأت، تیری عظمت، تیری غیرت کو سلام_ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
1
1
7
SHAHID... شَاهِد รีทวีตแล้ว
SHAHID... شَاهِد
آیا تھا امتحان میں مضمون" محب الوطنی وضاحت جو تیری کی ہم نے" ٹاپ" کرگئے ۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
SHAHID... شَاهِد tweet media
اردو
0
1
1
6