جمیعت کی شہزادی 💞

1.1K posts

جمیعت کی شہزادی 💞 banner
جمیعت کی شہزادی 💞

جمیعت کی شہزادی 💞

@_sabaprincess

‏‏مولانا فضل رحمان۔ کو اپنا قائد مانتی ہوں کیوں کہ وہ لاکھوں علما کے قائد ہیں 🌹

เข้าร่วม Ekim 2019
16 กำลังติดตาม3K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
جمیعت کی شہزادی 💞
میں اپنے گھر والوں کی اجازت سے ٹیوٹر یوز کرتی ہوں اور ان کو پتہ ہے کہ میں ٹویٹر پر جمیعت علماء اسلام کو سپورٹ کرتی ہوں میں ایک آزاد خیال لڑکی ہوں لیکن اتنی بھی آزاد خیال نہیں کہ میری کسی حرکت کی وجہ سے میرے گھر والوں پے کوئی انگلی اٹھائے، جمیعت میرا پہلا اور آخری جنوں ہے
جمیعت کی شہزادی 💞 tweet media
اردو
112
51
449
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
میرا دل کہتا ہے اگلا وزیر اعظم مولانا فضل رحمان ہوگا سب بولو انشاء اللّه
اردو
110
33
493
0
جمیعت کی شہزادی 💞
میرے اللّه مولانا فضل رحمٰن کو ہمارے سر پے ہمیشہ سلامت رکھنا
اردو
19
20
165
0
جمیعت کی شہزادی 💞
اس پاک دن سے صدقے اللّه سے دعا کرتی ہوں اللّه پاک مولانا فضل رحمٰن کو ہمیشہ ہمارے سر پے سلامت رکھنا۔ اور مولانا کو ان کے مقصد کامیاب کرنا
اردو
6
9
38
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
مولانا کو مانے کے لئے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے
اردو
6
5
66
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
اے اللہ اس جمعہ کے پاک دن کے صدقے ہمارے قائد مولانا فضل الرحمن کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کو ہر شر سے محفوظ فرما
اردو
21
26
216
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
@OfficialUsmanAl واہ مولانا واہ اپکی دشت کفار کے دل میں ہے۔ کفار کو اتنا ڈر ہے آپ سے، مولانا ہم سب آپکے ساتھ ہیں آپ عظیم لیڈر ہیں
اردو
0
3
9
0
جمیعت کی شہزادی 💞 รีทวีตแล้ว
ابو امامہ
ابو امامہ@BabarShan2·
قائد ملت اسلامیہ آپ کی ہمت جرأت بصیرت کو سلام
ابو امامہ tweet media
اردو
2
5
37
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
میں تو یہ سوچ کر پاگل ہو رہی ہوں کہ شیرانی نے آخر کس بنیاد پے اتحاد کرلیا عمران خان کہ ساتھ۔ کیا شیرانی کو نظر نہیں آیا کہ عمران خان ملک دشمن اسلام دشمن لوگوں کا دوست ہے اور ان کے لئے کام کر رہا ہے
اردو
10
6
40
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
@OfficialUsmanAl پھر بھی مولانا ہر بار معاف کر دیتے ہیں ٹیھک اسی طرح جس طرح ہمارے پیارے نبی نے اس گند ڈالنے والی عورت کو معاف کر دیا تھا
اردو
1
1
1
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
آپ مولانا کو سپورٹ کرتے ہیں آپ کا شہر کا کیا نام ہے کہاں کہاں سے سپورٹ کر رہے ہیں
اردو
142
25
223
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھ کر بندہ آزاد ہو جاتا ہے۔ عمران خان لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھ کر بندہ آزاد نہیں ہوتا بلکہ پابند ہو جاتا ہے۔ اللہ پاک کے احکامات، نبی پاک کی پیروی اور شریعت کے تمام اصولوں کے۔ مولانا فضل رحمٰن آپ کس کی بات سے اتفاق کرتے ہیں
اردو
5
4
13
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
میں بس اتنا جانتی ہوں جس محفل کے اندر اللہ کا حکم ٹوٹتا ہے اس محفل میں موجود لوگوں کے ساتھ اللہ کی مدد نہیں آتی۔ اب آپ بتائیں کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے جلسوں میں سے کن کے جلسوں میں اللہ کا حکم ٹوٹتا ہے۔ کن کے جلسوں میں عریانی بے حیائی اور فحاشی ہوتی ہے
اردو
3
3
15
0
ابو امامہ
ابو امامہ@BabarShan2·
@_sabaprincess ھاھاھاھاھا صحیح کہہ رہا ہوں درجہ اول کا فراڈیہ ھے
اردو
1
0
1
0
جمیعت کی شہزادی 💞
جمیعت کی شہزادی 💞@_sabaprincess·
عمران خان نے اتنا بڑا دھوکا اس قوم کو نہیں دیا جتنا بڑا دھوکا مجھے دیا ہے۔ خاور مانیکا
اردو
2
6
24
0