Ahmed *Baloch

34 posts

Ahmed *Baloch banner
Ahmed *Baloch

Ahmed *Baloch

@abrb777

koh_e_suleman เข้าร่วม Nisan 2026
229 กำลังติดตาม266 ผู้ติดตาม
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
Rashmi Bauddh
Rashmi Bauddh@SrashiBauddh·
काम की समाप्ति यदि संतोषजनक हो तो फिर परिश्रम की थकान याद नहीं रहती है... @SrashiBauddh 💛🤍 x.com/i/spaces/1nxeL…
हिन्दी
57
195
150
3K
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
فینن کے مطابق “ #مزاحمت کا سب سے بڑا نفسیاتی اثر یہ ہوتا ہے کہ وہ محکوم #انسان کو اس کی اپنی گمشدہ قوت کا احساس دلاتی ہے۔ کشمیری مزاحمت♥️
اردو
0
4
10
192
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
@SammerAbbas آج جو دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں وہ امام عالی مقام مولا حسین کی دلیرانہ جدوجہد کے محرم الحرام کے دس دن ہی تو ہیں جو ہمیں ظالم کے ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کا درس دیتے ہیں آپ @JAAC__Official سے یہ مطالبہ کیسے کرسکتے ہیں کہ احتجاج روکا جائے؟؟
اردو
0
0
9
500
Syed Sammer Abbas (سید ثمر عباس)
عوامی ایکشن کمیٹی محرم الحرام کے احترام میں 10 دن لیلئے احتجاج روکنے کا اعلان کرے اس دوران حکومتی زعما انہیں مذاکراتی عمل میں engage کر لیں کہ دوبارہ احتجاج شروع نہ ہو تو اس میں ریاست اور مظاہرین دونوں کیلئے ایک اچھا قابل قبول اور باعزت راستہ نکل سکتا ہے، ٹکراو سے ریاست اور عوام دونوں کا شدید نقصان ہو گا۔
اردو
53
13
124
47.6K
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
@JAAC__Official فینن کے مطابق “مزاحمت کا سب سے بڑا نفسیاتی اثر یہ ہوتا ہے کہ وہ محکوم انسان کو اس کی اپنی گمشدہ قوت کا احساس دلاتی ہے۔
اردو
0
0
0
10
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
راولاکوٹ متیالمیرہ۔ منگ تھوراڈ رہاڑا کے مجمعے کے مناظر
Awami Action Committe tweet media
اردو
9
180
778
8.4K
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
سانحہ مریدکے 8 ماہ مکمل درد و اندوہ کی انکہی کہانیوں اور ظلم و نا انصافی کی داستانیں اور رویوں کو سمیٹ کر #تحریک کا احتجاج اختتام پزیر تو ہوگیا تھا لیکن یہ ایک نا ختم ہونے والی تحریک کو جنم دیکر اپنے وطن نم آنکھوں کو لیے واپس لوٹ رہے ہیں۔ Release Saad Rizvi
Ahmed *Baloch tweet media
اردو
0
13
23
250
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
جہل پروردہ قدرے یہ نرالے قانون ایسے قانون سے نفرت ہے، عداوت ہے مجھے ظلم و ادوان کے ٹکسال پہ ڈالے قانون تشنگی نفس کے جذبوں کے بجانے کیلئے نوئے انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون ایسے قانون سے #نفرت ہے، عداوت ہے مجھے
Ahmed *Baloch tweet media
اردو
0
1
4
62
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
@JAAC__Official ایک نئ صبح کے طلوع ہونے تک رات کی تاریکی کو روشن رکھنا ضروری ہوتا ہے 💙
اردو
0
0
2
117
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
@GFarooqi نام نہاد ریاستی بوٹ پالش صحافی سمت خریدہ فاروقی کو کشمیر میں جبر ظلم نہیں نظر آیا لیکن انکو حقوق کیلئے باہر آنے والی پارٹی کے اکاونٹ نظر اگئے
اردو
0
0
2
33
Gharidah Farooqi (T.I.)
اس اکاؤنٹ کو جو کوئی بھی چلا رہا ہے اور اگر یہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اکاؤنٹ ہے تو پاکستان میں اس کو بند کیوں نہیں کیا جا رہا۔۔۔۔!؟؟؟
Awami Action Committe@JAAC__Official

محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔

اردو
356
75
285
96.4K
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
کیا یہ ہزاروں لوگ بھارتی ایجنٹ ہیں؟ حکومت جان بوجھ کر پر امن مظاہرین پر گولی، شیلنگ جیسا پُرتشدد راستہ اختیار کرکے ماضی کی طرح کشمیریوں کے دل میں اپنے لیے نفرت جگانے میں اولین صفحہ پر ہے #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
اردو
0
25
22
167
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
محکم اور بے خوف آوازوں کو دبانے سے کشمیری عوم کے عزم کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اِن کی سوچ آج بھی آزاد ہے اور ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کی علامت بنی ہوئی ہے۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Awami Action Committe@JAAC__Official

کچھ تو بات ہے کشمیر تیرے عشق میں ہزاروں سر کٹا بیٹھے اور لاکھوں تیار کھڑے ہیں۔

اردو
0
1
2
40
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔
Awami Action Committe tweet media
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi

فیکٹ چیک؛ یہ AI generated images ہیں۔ لگتا ہے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پی ٹی آئی playbook کا ایک leaf توڑ لیا ہے۔ جس احتجاج کو AI/Fake images کی ضرورت پڑ جائے سمجھیں وہ ختم ہو گیا۔۔۔۔

اردو
126
1.3K
4.6K
114K
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
اے میرے کشمیری بھائیو! اے میرے درد گزارے لوگو سانحہ وار کسی خوف کے مارے لوگو! اب نیا ورد یہی ہے کہ تمیں اٹھنا ہے آیتِ صبحِ فروزاں کے کنارے لوگو خوف و خامشی اور خوف کا رد آوازیں اب جو چپ ہیں انہیں قاتل ہی پکارا جائے #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Awami Action Committe@JAAC__Official

ہم آدمی نہیں ہیں کیا۔ہمیں بھی اختیار دو۔۔!

اردو
0
3
6
76
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
اے اللہ ربّ العزت کشمیر میں جو لوگ اس وقت سڑکوں پر موجود ہیں اپنے حق کے لئیے نکلے ہیں اپنی رحمت کے سائے میں ان سب کی حفاظت فرما انہیں ہر قسم کے حادثے نقصان خوف تشدد اور آزمائش سے محفوظ رکھ۔
اردو
49
308
1.3K
12.6K
Ahmed *Baloch
Ahmed *Baloch@abrb777·
اطاعت کی چادروں میں لپٹے لوگ کبھی تاریخ نہیں لکھتے، تاریخ وہی لکھتے ہیں جو زنجیریں توڑنے کی جرات رکھتے ہیں۔ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو #TLPstands_withKashmiris
اردو
1
106
178
1.6K
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Palestinian boy from Gaza Mohammad al Sousi, 10, is suffering from repercussions of malnutrition as Israeli occupation is still unwilling to allow the entry of: ▪️basic nutritious food, ▪️urgent medicines needed for chronic diseases ▪️enough amounts of vegetables and fruits ▪️fresh chicken and meat
Motasem A Dalloul tweet media
English
26
876
1.2K
10.4K
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
Eye on Palestine
Eye on Palestine@EyeonPalestine·
On his wheelchair, he stands tall with his unwavering resolve.. while in her embroidered gown, she celebrates a union of resilience. This is Gaza, where joy is born from the womb of the impossible, and love endures against all odds.
Eye on Palestine tweet media
English
24
313
1.5K
69K
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
Children of Gaza.
TIMES OF GAZA tweet media
English
20
800
2.6K
28.1K
Ahmed *Baloch รีทวีตแล้ว
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
A 12-year-old Palestinian girl lost both legs in an Israeli attack in Gaza and dreams of walking again using prosthetic limbs.
TIMES OF GAZA tweet mediaTIMES OF GAZA tweet media
English
99
3.1K
6.6K
383.2K