Dilshad feroz

28.9K posts

Dilshad feroz banner
Dilshad feroz

Dilshad feroz

@dil0331

เข้าร่วม Ocak 2021
1.8K กำลังติดตาม1.2K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Dilshad feroz
Dilshad feroz@dil0331·
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی جان ہے ! اگر تم اتنی خطائیں كرو كہ زمین و آسمان كا خلا پر ہو جائے، پھر تم اللہ عزوجل سے استغفار كرو تو وہ تمہیں بخش دے گا ..
اردو
13
29
68
0
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔ بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔ 257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔ لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔ بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔ حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
33
430
853
12.7K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
71
864
2K
46.1K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
116
1.7K
3.6K
199.1K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ حال کیوں ہے؟ اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟ آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟ آپ پولیس کا حال دیکھ لیں؟ آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھلیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔ اینگرو گروپ عارف حبیب گروپ ڈی جی خان سیمنٹ سمیت تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں ۔ دنیا میں پروفیشنل لوگوں انجینئرز، ڈاکٹرز اور سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے ایسےپروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لیے گئے اور بدقسمتی میں ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ایک پروفیشنل ڈاکٹر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر روعب جماتا ہے جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے ۔اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں ہونگےعرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا امتحان نہیں ہوتا وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز ۔سائنسدانوں اور انجینئرز ضرورت ہے
اردو
107
531
1.7K
51.3K
Dilshad feroz
Dilshad feroz@dil0331·
@akleghari جناب بس چھوٹا سا سوال ہے خریب کی گانڈ مارنے میں کیا مزا آتا ہے
اردو
0
0
0
1
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇 #AskTheMinister #PowerSectorPakistan
Awais Leghari tweet media
اردو
686
53
262
27K
Awais Leghari
Awais Leghari@akleghari·
لوڈ مینجمنٹ کے خاتمے کے متعلق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا اہم پیغام: الحمدللہ، ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے باعث محدود وقت کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی، تاہم حکومت نے ذمہ دارانہ فیصلے کرتے ہوئے مہنگی بجلی سے عوام کو بچانے کو ترجیح دی۔ پن بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 6000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نظام کی بہتری کے لیے بروقت اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزارت توانائی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ مستقبل میں بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
اردو
111
121
310
20.6K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کاش کسی دن بیان آ جائے فکسڈ چارجز اور سلیب سسٹم بھی ختم ہو گیا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
66
167
485
6.2K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بل سلیب کا مسلہ فکسڈ ٹیکس غریب کا اشو ہم تین سال سے لکھ رہے شور ڈال رہے مگر وزیراعظم نوٹس نہی لیتا الیٹ کے فلیٹ کا اشو آیا ایک گھنٹے میں فیصلہ واپس ہو گیا
اردو
59
800
1.7K
11.4K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اس مسئلے پر آواز اٹھانا ہر اس فرش پر لازم ہے جو خود کو عوام سمجھتا ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
35
1.3K
1.9K
15.2K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
قوم کو بہت امید تھی نون لیگ کی حکومت بنے گی بجلی سستی ھوگی گیس سستی ھوگی پٹرول سستا ھوگا روزگار کھلیں گے کارخانے لگیں گے ہر گھر میں خوشحالی آۓ گی اندھیرے دور ھونگے مگر اس نون لیگ نے تو صرف اپنی دو سالہ حکومت میں عوام کو دن میں تارے دکھا دیئے سورج پر کپڑا ڈال کر
اردو
39
105
322
3.9K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
جناب وزیراعظم ! ابھی سےپلاننگ کریں. جن IPPs کےمعاہدے ختم ہورہے، انکی توسیع کسی صورت نہ کریں. جہاں ضرورت ہو،وہاں لوکل پارٹیزسےسولر پراجیکٹس کیلئےEOI لیجئےاورضرورت پڑنےپرانکواستعمال کریں. زیادہ ترانڈسٹری/مارکیٹس کو دن پہ شفٹ کرکےرات کوگھریلوصارفین کوبجلی دیں. @akleghari @CMShehbaz
اردو
70
633
1.4K
30.3K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
*ہڑتال ہڑتال ہڑتال* پورے ملک پاکستان میں 1مئئ سے لیکر 5تک پٹرول پرمکمل ہڑتال اگر کوئی بھی گاڑی پٹرول پمپ پر نظر آئی پٹرول ڈلواتے تو اس کے خود زمندار ہوں گے اب یہ عوام کا فیصلہ ہے مہنگائی نے غریب عوام کا براحال کردیا ہے بہت دیکھ لیاہے سب حکومتوں کو سب ہی غریب کا پیٹ کاٹ کر آپنا پیٹ بھر رہے ہیں یہ علان تمام تاجر برادری اور پورے پاکستان کی عوام کی طرف سے کیا جارہا ہے یاد رہے 1سے لیکر 5تاریخ تک مکمل پٹرول بند رہے گا سب دوست ساتھ دیں اور آپنے علاقے کے تمام پٹرول پمپ پر نظر رکھیں اور یہ ہڑتال پرامن ہوگی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوگی اس توڑ پھوڑ سے ہمارا عوام کاہی نقصان ہوتا ہے ہم نے صرف پٹرول بند کرنا ہے اس میسج کو فرض سمجھ کر تمام گروپس میں سینڈ کریں اور ساتھ دیں شکریہ 🇴ғ̲̅ғ̲̅ɪ̲̅ᴄ̲̅ɪ̲̅ᴀ̲̅ʟ̲̅🇳ᴀ̲̅ᴢ̲̅ɪ̲̅ᴋ̲̅🇸ᴘ̲̅ᴏ̲̅ʀ̲̅ᴛ̲̅s̲̅™⁵⁶᭄
اردو
16
124
293
10.8K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اس ملک کے بجلی کے مسائل کا واحد حل نیپرا کا خاتمہ اور اس کے بابووں کی ملک بدری ہے۔ یہاں ہوئے تو پھر گند ڈال دیں گے۔ جناب ارشد عباسی کی رائے
اردو
75
776
2.4K
15.9K
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
کیا یہ حکومت واپڈا کو اسی طرح نیلام نہیں کرسکتی جیسے اس نے PIA کو نیلام کیا آخر کب تک مختلف طریقوں سے اس سفید ہاتھی کو قوم پالتی رھے بیچ ڈالو اس سالے کو اور قوم کو فری سولر سسٹم پر جانے دو
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
22
213
306
3.1K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
تبھی تو یہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کر رھے ہیں تاکہ ان IPPs کے معاھدوں کو مزید توسیع دی جاۓ چونکہ یہ سب پاور پلانٹ حکومتی لوگوں کے ہیں اور ویسے بھی اپنی دکانیں کون بند ھوتی دیکھنا چاھے گا
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
7
90
121
1.3K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
جب تک اورنگزیب وزیر خزانہ ہے عوام کو کسی قسم کی ریلیف اور بہتری تواقع نہیں کرنا چاہیے اورساتھ پاکستان کے معیشت بہتر ہونا بھی مشکل نہیں ناممکن
اردو
4
26
75
1.1K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
برطانوی پارلیمنٹ کے مطابق انہوں نے آسیہ مسیح کی رہائی کے لئے عمران خان کو ترانوے لاکھ پاؤنڈ دئے تھے. امت مسیلمہ کے واحد لیڈر اور ثاقب ناسور کے صادق اور امین نے نہ کبھی بتایا کہ انہوں نے اس کام کے پیسے پکڑے تھے اور نہ کبھی پیسوں کو حساب دیا.
اردو
60
514
1.3K
20.4K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
Mansoor Ahmed Qureshi
اگر طاقتور کاروباری طبقے کے قرض floating rate پر ہوں تو شرح سود میں کمی سے انہیں اربوں روپے کا فائدہ ہوتا ہے۔ پاکستان میں جب سیاست اور کاروبار ایک ہی ہاتھ میں ہوں تو ایسے فیصلوں پر مفاداتی سوالات اٹھنا بالکل فطری ہے۔ عوام پھر پوچھتی ہے: پالیسی معیشت کیلئے تھی یا اشرافیہ کیلئے ۔
اردو
8
100
308
4.8K
Malik Waqas 🇵🇰💞
Malik Waqas 🇵🇰💞@imalikwaqas·
میں دعا کرتا ہوں اللہ سے ایسا ہی ہو کہ اگر یہ حکمران عوام کے مطالبے نہ مانے تو عوام بھی یکجاں ہو کر سڑکوں پر نکل ائے اپنے حق کے لیے🥺✊🏻
Malik Waqas 🇵🇰💞 tweet media
اردو
13
309
569
6.1K
Dilshad feroz รีทวีตแล้ว
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
اویس لغاری جیسے جاگیردار سے وزارت پانی و بجلی کا منصب واپس لینا چاہیے کسی ایسے شخص کو عہدہ دیں جو گراس روٹ سے آیا ہو عوام کے مسائل سے آگاہ ہو اویس لغاری کو تو غریب عوام کی کوئی فکر نہیں ہوتی آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونے پر مزید اعادہ نہ کریں بلکہ حکومت خود بجلی کے نظام کو چلائے پرائیویٹ سیکٹر کو نہیں دینا چاہیے سرکار کا مکمل کنٹرول بجلی کے نظام پر ضروری ہے
PAK_INTEL@PAK_INTEL786

🛑 قوم متوجہ ہوں سینئر صحافی رضوان رضی صاحب کے مطابق تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کے مطابق اس سال ختم ہو جائیں گے یہ مناسب وقت ہے کہ حکومت پر مسلسل دباؤ ڈالا جائے کہ وہ آئی پی پیز کو خدا حافظ بول دیں کیونکہ عوام جو پیسے دے رہی ہے اسکا زیادہ حصہ نجی کمپنیوں کو جاتا ہے وہ بجلی بھی پوری نہیں دے رہی نئے سرے سے بجلی کا جامع نظام مرتب کرنے کی ضرورت ہے بجلی سستی ہوگی تو چھوٹی صنعتوں اور بزنس کو فروغ ملے گا وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے پاس نادر موقع ہے کہ وہ آئی پی پیز سے جان چھڑائیں @CMShehbaz

اردو
16
233
353
3.1K