Nvd shah

159.5K posts

Nvd shah banner
Nvd shah

Nvd shah

@itsshahgold

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ خیالی خود ساختہ تبصروں کے لیے ۔ عوامی رائے عامہ .

all tweets are fiction เข้าร่วม Temmuz 2019
2.9K กำลังติดตาม5.5K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
میں نا تو حکومت کا حمایتی ہو نہ ہی ان کا مخالف ہو۔ ایک عام انسان ہو جو کبھی کچھ سوچتا ہے کبھی کچھ۔ اس لیے میں دوسروں لوگوں کی طرح ہمیشہ حکومت کی مخالفت میں یقین نہیں رکھتا۔ یہ مشکل وقت ہیں۔ اس عارضی مہنگائی کو برداشت کرنا ہو گا ورنہ مستقل مہنگائی آ جائے گی۔ پٹرول امپورٹڈ آئٹم ہے۔ اُور ہر امپورٹڈ مال پر ٹیکس ڈیوٹی یا لیوی لگتی ہے۔ جو لوگ مفت پٹرول چاہتے ہے وہ ملک کے دشمن ہیں۔ بغیر ٹیکس لیوی کے کوئی حکومت کام نہیں کر سکتی۔ پٹرول مزید مہنگا بھی ہو جائے ملک بچنا چاہیے۔ ورنہ ہائپر انفلیشن میں ہزاروں بھی کم پر جائے گے ۔ 25 کروڑ لوگوں کو سبسڈی نہیں دی جا سکتی۔ پٹرول کو چھوڑنا ہو گا۔ سائیکل کا استعمال کرنا سیکھیں۔ میرا دادا موٹر سائیکل نہیں چلاتا تھا۔ ہمیشہ سائیکل۔ سائیکل کو اپنائے۔ جنگ میں زندہ ہیں کافی ہیں۔ عیاشی جنگوں میں اچھی نہیں لگتی۔ پٹرول عیاشی ہے۔ یہ میری رائے ہے۔ کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
اردو
6
5
32
829
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@KattaNews5 ادھر بھی یورینیم ہے ۔ امریکا ایک تیر سے دو شکار کرنے کے چکر میں ہے۔
اردو
0
0
0
1
KattaNews51🇵🇰🇬🇧🇪🇸
اچانک سے خبریں انے لگی ہیں کہ جوانی ایئر بیس ایکٹو ہو رہا ہے۔ اس کی تین وجوہات ہو سکتی ہیں، نمبر ایک گوادر پورٹ کی حفاظت اور سپلائی چین یقینی بنانا، نمبر دو ابنائے ہرمز پر ڈائریکٹ اپروچ اور نظر رکھنا، اور نمبر تین ایران کے جنوب مغربی علاقے پر نظر رکھنا کیونکہ امریکی فوج کے زیادہ تر آپریشنز اب ایران کے جنوب مغرب میں منتقل ہو چکے ہیں جو کہ ہمارا بارڈر ایریا ہے۔ 🐃🤷🐃
اردو
1
0
4
35
Nvd shah รีทวีตแล้ว
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
کسی کو میری ٹویٹ نظر نہیں آتی ،کسی کو بھیجا ڈی ایم لوڈ نہیں ھوتا کسی کے مجھے نوٹیفکیشن نہیں ملتے کئی مجھ سے ناراض ہیں میرا خیال ھے اب مجھے ٹویٹر چھوڑ دینا چاہیے جا رہا ہوں 💔
اردو
4
4
11
156
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@AlMuaazConsul @Rizwan_901 وہ فرسٹ گروپ والے تھے شاید۔ ایک مرتبہ vip ماحول دیکھ کر مزا ایا تھا۔
اردو
0
0
0
4
Rizwan
Rizwan@Rizwan_901·
میں نے سنا ہے کہ دبئی میں پراپرٹی کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ میری 2 لاکھ کی کمیٹی نکلنے والی ہے؛ کیا دبئی میں 10 مرلے کا فارم ہاؤس مل سکتا ہے؟
اردو
1
0
5
125
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
پہلے میں بلاک یا سوفٹ بلاک سے پریشان ہوتا تھا۔ لیکن اب دل کرتا ہے اچھا ہوا۔ جو جاتا ہیں جائے۔ ٹویٹر اور بس ایک چھوڑو دوسری مل جاتی ہے۔ ٹویٹر کی دوستیاں بھی ایسی ہوتی ہے۔ چند سٹاپ تک چلتی ہے۔ پھر مسافر اگلی بس میں سوار۔
شہر بانو راجپوت 🍂@ShehrRajpoot

مجھے اکثر لوگ بلاوجہ بلاک یا انفرینڈ کر دیتے ہیں شاید اسکی وجہ میری سیدھی اور تیکھی باتیں اور میرا الجھا ہوا انداز گفتگو ہے جس سے لوگ ڈر جاتے ہیں۔ حتی کہ میری نارمل باتیں سن کر بھی غصہ کر جاتے ہیں۔ کیا اتنی بری ہوں میں ماں 😭😉

اردو
1
0
1
24
Nvd shah รีทวีตแล้ว
شہر بانو راجپوت 🍂
مجھے اکثر لوگ بلاوجہ بلاک یا انفرینڈ کر دیتے ہیں شاید اسکی وجہ میری سیدھی اور تیکھی باتیں اور میرا الجھا ہوا انداز گفتگو ہے جس سے لوگ ڈر جاتے ہیں۔ حتی کہ میری نارمل باتیں سن کر بھی غصہ کر جاتے ہیں۔ کیا اتنی بری ہوں میں ماں 😭😉
Asma Shah@asmashah78601

مجھے آج تک کسی نے بلاک یا انفرینڈ نہیں کیا شاید اسکی وجہ میرے اعلی اخلاق تحمل اور بردباری ہے، میرے سلجھے ہوئے اندازِ گفتگو اور سے لوگ میرے گرویدہ ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ میری اختلافی باتیں بھی بہت سکون سے سنتے ہیں۔🫠😍

اردو
5
2
11
207
Nvd shah รีทวีตแล้ว
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
عرب بھائیوں کو کوئی بتائے کہ امریکہ ہمیشہ کیلئے جا رہا ہے۔روس اور چائینہ خطے میں اہمیت اختیار کریں گے۔اس موقع پر یوکرین سے تعلقات قائم کر کے روس کو ناراض کرنا نئی بدامنی کی وجہ بنے گا۔
اردو
15
14
68
610
Nvd shah รีทวีตแล้ว
Investing.com
Investing.com@Investingcom·
*TRUMP: VANCE CONTINUING TO TALK TO PAKISTAN INTERMEDIARIES
English
5
21
164
12.6K
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@vaniakhan2V اوک جنگ کی وجہ سے دماغ کام نہیں کر رہا معزرت۔
اردو
0
0
1
1
Nvd shah รีทวีตแล้ว
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ ایران نے امریکی ڈیمانڈ اور پاکستانی پروپوزل کے جواب میں 10 نکاتی ڈیمانڈ بھیجی ہیں جنہیں پاکستان نے امریکہ کو بھجوا دیا ہے. امریکی صدر نے ان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پروپوزل اتنی اچھی تو نہیں ہیں لیکن ان پر بات ہو سکتی ہے
عمران شاہین tweet media
اردو
0
16
61
594
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@mh_kpk @digitalchirrya @khalidmabbasi آج کی ٹرمپ کی باڈی لینگویج کچھ بدلی ہوئی ہے۔ شاید اُس سے چارج لے لیا گیا ہے۔ وہ اس وقت بال شیطان کے زیر اثر ہے۔ کبھی کچھ کہتا ہے کبھی کچھ۔
اردو
1
0
1
8
Nvd shah รีทวีตแล้ว
MH Ahmad
MH Ahmad@mh_kpk·
@itsshahgold @digitalchirrya @khalidmabbasi بھائی اس پر ایپسٹین کا سایہ ہے۔ اس کی آتما اس کی وس میں آ چکی ہے۔ اس آتما کا منتر صرف نیتن یاہو کے پاس ہے۔ اور وہ کمینہ ابھی منتر کا جاپ نہیں کرنا چاہتا۔
اردو
1
1
1
7
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
ٹرمپ جیسا ایک بڈھا ہمارے محلے میں بھی ہے ۔ جو گھر والوں کا جینا حرام کیے رکھتا تھا انہوں نے اسکی چئیر گھر سے باہر رکھی ہوئی ہے کہ سارا دن یہاں بیٹھو ۔ اب وہ محلے والوں سے پنگے بازی کرتا رہتا ہے ٹرمپ جیسے چول بڈھوں کو کوئی گھر میں بات نہیں بتاتا کہ کہیں نیا رپھڑ نا ڈال دے
اردو
10
27
184
3K
Nvd shah รีทวีตแล้ว
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران کے اندر پاکستان کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات ہورہی ہے جبکہ دوسری جانب نائب صدر جے ڈی وینس سے بات ھو رہی 90 فیصد معاملات طے ہیں اُمید ھے مذاکرات شروع ھو کر کامیاب ھو جائیں گے
اردو
0
26
56
569
Nvd shah รีทวีตแล้ว
📚انپڑھ انجینئر 🛠️🔩⚙️
ایران کو چاہئیے فٹافٹ نیٹ والی لائن کاٹے یہ ٹویٹر کے دانشوڑوں کو تو سکون ملے کچھ دن
اردو
1
1
3
83
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@digitalchirrya پنجاب حکومت نے نئے پروجیکٹ شروع کرنے ہیں لوگوں کو مفت سواری ملی ہے۔ جب پروجیکٹ پاس ہو جائے گے مفت خوری ختم ہو جائے گی۔ مجھے ایسا لگتا ہے
اردو
0
0
2
32
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
حکومت کو چاہییے کہ گرین بسوں ، اورنج ٹرین میٹرو وغیرہ کو فری کرنے کی بجائے اسکا کرایہ بڑھا کر سو روپے کردے ۔۔ عوام کو مفت کی تفریح مل گئی ہے چُوٹے لینے کے لیے ۔۔
اردو
3
11
94
602
Nvd shah รีทวีตแล้ว
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
کے پی کے ہسپتالوں کی صورتحال یہ ہے، کہ کوہاٹ میں اسٹنٹ ڈالنے کی سہولت نہیں ہے، مریض کو پشاور لے کی جانا پڑھتا ہے۔۔جو کہ زیادہ تر راستے میں فوت ہوجاتے ہیں لیکن خیبر پختونخواہ کی عوام نے ووٹ تو عمران کو ازاد کرنے کے لیے دیا۔۔۔
اردو
2
23
95
887
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@digitalchirrya @khalidmabbasi اتنے عامل بابا ہیں پاکستان میں۔ اُور باقی دنیا میں کسی کے قابو نہیں آ رہا۔ کوئی اس پر جنات کا سایہ کر دے ۔ اس کی زبان بندی کروا دے ۔
اردو
1
0
1
10