𝕃 o ز e r Boy
16.4K posts

𝕃 o ز e r Boy
@lsrwz
مکمل ہجر بہتر یے ادھورے ایک تعلق سے
Lahore, Pakistan เข้าร่วม Şubat 2023
4.5K กำลังติดตาม7.2K ผู้ติดตาม

چار سو تھا بہار کا موسم
بے خودی اور خمار کا موسم
کیا خبر آج کس طرح ہوگا
جان تیرے دیار کا موسم
#اردو_زبان

#اردو_زبان@urdu_zuban
اسلام علیکم محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #چمن #غنچہ #بہار آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
اردو

ہمیں تلاش ہے 📢
◀️ کپتان کے کھلاڑیوں کی
◀️پاکستان کے لئے کچھ کرنے والوں کی
◀️ظلم کے خلاف آواز اُٹھانے والے والنٹیرز کی
تاکہ بطور پاکستانی مُلک کیلئے اپنا کردار ادا کر سکیں!
👈ٹیم @TM__SOW
میں شامل ہونے کیلئےکمنٹ میں اپنے ہینڈل کےساتھ yesلکھیں
#KhanRehaiMovement

اردو

@everyone
مرد ٹھیک کہتے ہیں
کہ سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے 😢
کچھ مرد
عورتوں جیسے بھی ہوتے ہیں 😁
#اردو_زبان

اردو
𝕃 o ز e r Boy รีทวีตแล้ว

ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔
aljazeera.com/news/2023/4/5/…
اردو












