وقاص موندرہ ✨

2.8K posts

وقاص موندرہ ✨

وقاص موندرہ ✨

@m00ndra

شامِ ملنگ سی เข้าร่วม Ağustos 2024
145 กำลังติดตาม200 ผู้ติดตาม
PMLN
PMLN@pmln_org·
"وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے" 📌کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق
PMLN tweet media
اردو
223
124
378
28.3K
وقاص موندرہ ✨
تحریک لبیک پاکستان کوئی وقتی یا کاغذی جماعت نہیں بلکہ اہلسنت کی جاندار توانا و نمائندہ جماعت ہے اس جماعت نے ملک کے اندر ناموسِ رسالت کے مسئلے کو کبھی دبا کر رہنے نہیں دیا بلکہ اسے ایوانوں سے لیکر عوام کے دلوں تک زندہ رکھا آج بھی اہل ایمان کے قلب میں لبیک کیلئے محبت عقیدت موجود ہے
اردو
0
0
0
43
وقاص موندرہ ✨
@SIYASIDERA نفق حرامزادگان کو گالیوں کے سواء کچھ ہاتھ نہیں آنے والا گنجے تو صبح شام رات ان مولویوں کی ماں بہن ایک کر دیتے ہو گالیوں سے کیا ان لوگوں سے اچھے کی امیدیں لگائے پھرتے ہو
اردو
0
0
0
3
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
ڈیزل کی کمینے پیروکار ، لبیکی واشلوں سے بھی ہرامی ہیں ! ان باکس میں گالیاں ، واٹس ایپ پر گالیاں ! اور لبادہ مزہب کا
اردو
112
45
264
5.9K
وقاص موندرہ ✨
کوئی مریم صاحبہ کو بتائے وہ نہتے تھے انکے پاس نا اسلحہ تھا نا باوردی مواد تھا وہ سب اپنے اداروں سے محبت کرنے والے لوگ تھے کیونکہ پنجابی سب سے زیادہ محب وطن ہوتے ہے وہ بھی پنجاب پاکستان کے بیٹے تھے @SabeeKazmi786 @BalochNadir5 @pmln_org @KeepsamM @ZoniaZia02
اردو
0
0
0
31
وقاص موندرہ ✨
@KeepsamM یہ رہی وہ لاشیں جناب جن کا ذکر آپکی نانی صاحبہ کر رہی تھی جھوٹ کی بھی ایک حد ہوتی ہے آج کل ڈیجیٹل دور ہے سب کے پاس موبائل ہے سب جانتے ہے کون سچا ہے کون جھوٹا
اردو
0
0
0
106
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سوال بس اتنا ہے چھ سو لاشیں کہاں ہیں ؟ چھبیس نومبر والے ہزار سے شروع ہوئے تھے نو دہشتگردوں پر بریک لگا کر تین کے جنازے پڑھائے تھے اسی طرح یہی چورن چھ سو لاشوں سے شروع ہوا تین افراد پر ختم مفتی منیب انکل زخمیوں کی لسٹ مانگ رہے ہیں فراہم کر دیں ڈیٹس اٹ
اردو
125
417
1.1K
36.7K
وقاص موندرہ ✨
تحریک لبیک پاکستان وطن عزیز کی سب سے بڑی محب وطن جماعت ہے ان مذہبی طبقات پر تاریخی فسطائیت کی مثال قائم کرنا یقیناً قادیانیوں کا ایجنڈا ہے پاکستان کے مخلصین محب وطن اداروں کے اعلیٰ ذمہ دارو سے نوازش بردہ اپیل ہے خدارا ان محب وطن پاکستانیوں پر ظلم رکوائیں 🙏🇵🇰 #قاتل_اعلی_مریم_نواز
اردو
0
2
0
59
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
"میرے بھائی کانسٹیبل محمد عمران 2021 میں کرول گھاٹی نائٹ ڈیوٹی پر تھے کہ انہیں تحریک لبیک کے متشدد اور مسلح مظاہرین نے تشدد کر کے شہید کر دیا۔ یہ تنظیم جب بھی دھرنوں کا اعلان کرتی ہے تو ہمارے زخم تازہ ہو جاتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس تنظیم پر پابندی لگنی چاہئے۔ یہ ہمارے جوانوں کو شہید کرتے ہیں اور ہمارے ملک کا نقصان کرتے ہیں۔ ہم سب سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں مل جل کر اپنے ملک کو بچانا ہے۔" شہید کے اہلخانہ ان کی اس عظیم قربانی پر فخر محسوس کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ یاد رہے اب تک پنجاب پولیس کے 12 اہلکار ٹی ایل پی کے پر تشدد واقعات کے دوران اپنے فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے شہید ہو چکے ہیں اور سینکڑوں اہکار شدید زخمی ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 11 جوان 2021 میں شہید ہوئے اور انسپکٹر شہزاد نواز 13 اکتوبر 2025 کو شہید ہوئے۔ #PunjabPolice #ViolentProtests #Martyrs #PoliceMartyrs #Families #انتشارـنہیںـاستحکام
اردو
66
123
281
7.1K
Minster Labour, HR & Social Protection Sindh
ٹی ایل پی کے سابق رکن سندھ اسمبلی یونس سومرو نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی، پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور ڈسٹرکٹ سائوتھ کے صدر جاوید ناگوری سے ملاقات کے بعد یونس سومرو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
اردو
35
35
110
11.6K
وقاص موندرہ ✨
@OfficialDPRPP پنجاب انتظامیہ بجائے کرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے ن لیگ کی سیاسی انتقامی کارروائیوں کا حصہ بن گئی ہے اور مسلسل جھوٹے پروپیگنڈوں سے اپنا معیار گراتی جارہی ہے
اردو
0
0
0
5
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
"میں شہید کانسٹیبل غلام رسول کی اہلیہ ہوں جو آج سے چار سال قبل مریدکے میں ٹی ایل پی کے پر تشدد مظاہرے میں شہید ہو گئے تھے۔ اب جب ہم نے دوبارہ اسی تنظیم کے دھرنے کا سنا تو ہم ویسے ہی لرز گئے جیسے آج سے چار سال قبل ہم پر قیامت ٹوٹی تھی، میرے بچے یتیم ہوئے تھے۔ ہمیں ڈر لگنے لگا کہ اب پھر کسی ماں کا لعل ان کے ہاتھوں شہید ہو گا، کسی بچے کا باپ دنیا سے چلا جائے گا۔ ایسے لوگ جو اسلام کے، معاشرے کے اور ہم سب کے دشمن ہیں ان کے ساتھ مت چلیں۔ اسلام ہمیشہ امن کا درس دیتا ہے۔" شہید کانسٹیبل غلام رسول کی اہلیہ کا اسلام کے نام پر ہنگامہ آرائی کرنے والوں سے دور رہنے کیلئے شہریوں کے نام پیغام #PunjabPolice #ViolentProtests #Martyrs #PoliceMartyrs #Families #انتشارـنہیںـاستحکام
اردو
222
503
1.4K
59.1K
وقاص موندرہ ✨
بہادری کی زندہ مثال تھے وہ لوگ جو ظلم و بربریت والی بکتربند گاڑیوں سے کچلنے کے باوجود بھی میدان میں موجود رہیں اور ثابت کردیا کہ مرجائے گے جلا دیئے جائینگے فناء کردیے جائیں گے لیکن ظالم کی حمایت نا کرینگے احرار کبھی ترک روایات نا کرینگے #قاتل_اعلی_مریم_نواز
وقاص موندرہ ✨ tweet media
اردو
0
6
0
50
وقاص موندرہ ✨
سانحہ مریدکے وہ درد ہے جو تا حیات خونی الفاظوں میں لکھا جائیگا کیونکہ سانحہ مریدکے ظلم بربریت جبریت فسطائیت کی وہ مثالی داغ ہے جس کو بھلانے کیلئے صدیاں لگ جائیگی لیکن وہ خونی داغ حکمرانوں کی گریباں میں ہوگا #قاتل_اعلی_مریم_نواز
وقاص موندرہ ✨ tweet media
اردو
0
0
0
9
وقاص موندرہ ✨
@Atifrauf79 ایک ہزار سے زائد لوگوں کو شہید کرکے محترم کہتا ہے انصاف ہوگا 🙏
اردو
0
0
0
34
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جہاں تک سوال ہے سعد رضوی کو ساتھیوں کے چھڑانے کا تو یہ بلکل درست بات ہے ان کو ساتھی چھڑا کر لئے گئے۔ نا وہ ہمارے پاس ہیں اور نا ہی کسی انٹلجنس ادارے کے پاس ہیں اور وہ پولیس کو wanted ہیں اگر وہ خود کو قانون کے حوالے کریں گئے تو ان کے ساتھ انصاف ہوگا
اردو
63
382
1.6K
88.7K
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
مذہبی سیاسی پارٹی ٹی / ایل / پی پر وفاقی حکومت نے پابندی عائد کر دی ہے کیا آپ فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں؟ ہاں نہیں
ترکیہ اردو tweet media
اردو
2.2K
269
2K
128.2K
وقاص موندرہ ✨
کچھ اور لکھ لیتے تو اچھا ہوتا لیکن یہ والا ایشو لکھ کر یقینا تحریک لبیک سے لوگوں کی ہمدردیاں اور بڑھا دی ہے میں وفاقی کابینہ سے التماس کرتا ہو کہ وہ بند کمروں سے باہر نکل کر پاکستانی عوام کی رائے دیکھیں کہ وہ کس کے ساتھ ہے جبراً فیصلے مسلّط نہیں کئے جاتے #خون_لیگ_کامتشددفیصلہ
وقاص موندرہ ✨ tweet media
اردو
0
4
0
49
وقاص موندرہ ✨ รีทวีตแล้ว
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨اہم موقف میں TLP کا ترجمان نہیں پی ٹی آئی کا ترجمان ہوں لیکن جہاں ظلم ہوگا وہاں ہم بات کریں گے، تحریک لبیک والے تو فلسطین کے حق میں نکلے تھے لیکن گولیاں بھی ان کو ماری گئیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر پابندی بھی ان پر لگا دی گئی، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
اردو
20
1.3K
4.5K
59.7K
وقاص موندرہ ✨ รีทวีตแล้ว
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
چچا نے بھتیجی کی سفارش پر لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی
اردو
85
328
1.2K
21.7K