Faizan Qureshi
14.3K posts


@mona_qau @xadeejourno @ApkaUmar Kon sa uk ma? Uk ma mostly markets 9 bje band hoti han. Normal grocery stores like Sainsbury's, Tesco 8 to midnight tk open hotay hain and many small restaurants are open till 3-4am. Clubs closes down at 3am
English

@xadeejourno @ApkaUmar Exactly uk mein week days mein phir b kuch malls 8pm hain but weekend py 6pm and some 4pm closing ho jati.
We also need to adapt this pattern tabhi tou koi routine nhi bnti pak mein, na dinner ka time na early rising ki habits
Bahr tou dinner b 6pm to 7pm ho jata
Ider 9pm 👺
English

پوری دنیا میں دکانیں مغرب کے بعد بند ہو جاتی ہیں مگر ہماری یہاں تاجروں کو رات گئے کاروبار جاری رکھنے کا نجانے کیا شوق ہے
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya
مارکیٹ بند کرنے پر آپ کا تحفظ معاشی سرگرمی کا رکنا ہو سکتی ہے۔ تاہم اپنے ہی معاشی کارکردگی جانچنے کے اداروں کی رپورٹ پڑھیں تو پتا چلتا کہ ایک بچے کی تعلیم پر انوسٹ کیا ایک ڈالر دس گنا ہو کر واپس ملے گا۔ آوٹ آف سکول بچوں کی وجہ سے پاکستان کی جی ڈی پی کو سالانہ نقصان محکمہ تعلیم کے بجٹ سے ذیادہ ہے
اردو

@yazdanifauzia @xadeejourno Don't you its unwise to compare a developing nation with developed countries?
English

@xadeejourno Even tourist hubs like Dubai & Thailand close at 10 max
English

@xadeejourno @yazdanifauzia پوری دنیا کی مثال ایسے دیتے ہیں جیسے حالات پوری دنیا جیسے ہوں۔ ادارے، عدالتیں، حکومتیں پوری دنیا جیسی ہوں۔ گرمی میں تاجروں کا آدھا وقت لوڈشیڈنگ میں ضائع ہوتا ہے، دن کی روشنی، تیز دھوپ اور گرمی کی شدت
پھر ساری دنیا کی طرح ہمارے پاس ایسے وسائل بھی نہیں کہ سارا دن اے سی میں رہیں۔
اردو

@SirajOfficial @journalist11 اگر ایسے کوئی مردہ باد ہوتا تو کبھی غزوات نہ ہوتیں۔
اردو

@Devil_LLB @admirial_views "میرے الفاظ"🤣 کسی غلط فہمی میں مبتلا شخص معلوم ہوتے ہیں۔ چول ہی ماری تھی آپ نے
اردو

@mfaizanqu @admirial_views تم ذہنی طور پہ مفلوج شخص ہو اس لئیے تم پہ میرے الفاظ ضائع نہیں ہونے چاہئیں
اردو

Can someone plz explain the term Maili???
Shaheera@DesiMon_Geller
Nida Rehman is such maili. 🤢🤢🤢🤮🤮🤮
English


@ShakirAwan88 چھوٹا گوشت 2700 کا کہاں سے مل رہا مجھے بھی بتائیں مجھے خریدنا ہے۔۔۔
اردو

مہنگائی کا سونامی آگیا ۔
مرغی کا گوشت 780 روپے ، چھوٹا گوشت 2700، بڑا گوشت 1700، اعلیٰ کوالٹی گھی 600، باسمتی چاول 380، دال چنا 300، دال ماش 480، دال مسور 340، سفید چنے 380، چینی 180، شکر 280، گڑ 260اور سرخ مرچ 800 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے ۔ سلنڈر گیس کی قیمت 550 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ تازہ کھلا دودھ 20 روپے مہنگا ہوکر 250 روپے لیٹر، کھلا دہی 260 روپے کلو کر دیا گیا ۔ موسمی پھل اور سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ پیاز 120، ٹماٹر 110، آلو 40، مٹر 150، سبز مرچ 120، بھنڈی 300، کدو 120، ٹینڈا 140، ادرک 500، لہسن چائنا 700، دیسی لہسن 200 اور تربوز 120 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے ۔ کینو 500 روپے ، کیلے 250 روپے درجن، امرود 200 روپے ، سٹرابیری درجہ اول 400 روپے ، سیب ایرانی 500 روپے ، سفید سیب 400 روپے اور خربوزہ 200 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔۔

اردو

@tanolipak عوام کے مینڈیٹ سے تو خیر خان صاحب خود بھی نہیں آئے تھے۔ آپ بہرحال اپنا سورس ضرور بتائیں
اردو

وزیراعظم آفس کے اخراجات کا مختلف ادوار میں جائزہ ایک واضح تصویر پیش کرتا ہے۔ نواز شریف کے دور میں یہ اخراجات 509 سے 590 ملین روپے کے درمیان رہے، عمران خان کے دور میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت یہ کم ہو کر 280 سے 339 ملین تک آ گئے، جبکہ شہباز شریف کے دور میں یہ بڑھ کر 1.754 بلین روپے تک پہنچ گئے۔ ایسے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کا شفاف اور ذمہ دارانہ استعمال وہی کرتا ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے آیا ہو اور اسکے لیے ایون فیلڈ یا سری پائے اہم نہ ہوں۔
اردو

@iamshafaatali Reduce shopping hours might effect employment... ye kon c science ha kbhi samjh nahi ayi
English

@MehrAS04 براہ راست قیمتیں کم کرنے سے امرا بھی فائدہ اٹھائیں گے۔ بہرحال سوالات اور خدشات بلکل ضحیح ہیں
اردو

میں اور پاکستانی قوم پوچھتے ہیں کہ
ڈیزل گاڑیوں کے لیے سبسڈی اگر دینی ہی ہے تو
براہِ راست قیمت کم کیوں نہیں کی جاتی؟
ڈیجیٹل والیٹ کیوں؟
فہرستیں کون بنائے گا؟
اہلیت کون طے کرے گا؟
رقم کن اکاؤنٹس میں جائے گی؟
اور سب سے اہم…
اس پورے کھیل میں کتنا “حصہ” کہاں جائے گا؟
یہ سوالات اس لیے ہیں کیونکہ
اس ملک میں ہر “ریلیف پیکیج” کے پیچھے کسی نہ کسی کا “کمیشن پیکیج” نکل آتا ہے۔
اردو

@Rana_Atif101 Still there is scheduled load shedding in some parts of Lahore.
English

وزیراعظم صاحب۔۔۔
@CMShehbaz
بخداہ۔۔۔آپکے پاس بہت اچھا موقع ہے اشرافیہ کی مراعات کم کرنے کا۔
آپ وزیراعظم ہیں سیدھا آرڈر دیں جن کو وارا کھاتا کرے نوکری ورنہ استعفی دے اور گھر جائے۔
سول سرونٹ ہیں یا ہمارے مائی باپ۔
اردو

@RShahzaddk گھنٹہ فرق نہیں پڑتا کسی کو کہ کس کو کتنا ووٹ ملے گا بس جو اچھے سے پالش کرے
اردو
Faizan Qureshi รีทวีตแล้ว

@Mohtermalaila @Anumjkhan I have realised this a long time ago when my mother was suffering from liver cirrhosis. And we were trying to find a right hospital for her treatment and realised either we have to pay in full or go for a charity and zakat funds.
English

In Pakistan, the biggest crime today is being a ‘safaid posh’ middle class , not poor enough for help, not rich enough for comfort, just stuck in survival.
#petrol
English





