
Naved Akhter
2.2K posts




سعید مہدی کی کتاب The Eyewitness سے اقتباس صفحہ 60 جب میں میانوالی میں ڈپٹی کمشنر تھا تب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹونے پنجاب کے تمام اضلاع کے دورے کا فیصلہ کیا۔ ان کے دورے سے دو دن پہلے ہم نے میانوالی سے گزرنے والی تمام بسوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور تمام مسافروں کو زبردستی اس اسٹیڈیم میں بھیج دیا جہاں بھٹو صاحب نے خطاب کرنا تھا۔ ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، ایس ایچ اوز اور پٹواریوں کو ہدایت دی گئی کہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اکٹھا کریں تاکہ ایک بڑا مجمع بنایا جا سکے اور بھٹو صاحب پر ان کی مقبولیت کا تاثر قائم کیا جا سکے۔ عوامی جلسے کے بعد کلا باغ خاندان کی میزبانی میں ریسٹ ہاؤس میں چائے کا انتظام کیا گیا اس کے بعد ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں مزدوروں، کسانوں، تاجروں اور دیگر طبقات کے افراد کو شامل دکھایا گیا، حالانکہ ان سب کو انتظامیہ نے پہلے سے منتخب کیا تھا اور انہیں یہ بھی سکھایا گیا تھا کہ کیا کہنا ہے اور کیا نہیں کہنا۔ کچہری کے بعد میر عبداللہ روکڑی نے بھٹو صاحب کے اعزاز میں چائے کا اہتمام کیا۔ جب بھٹو صاحب کا دورہ ختم ہوا تو وہ واپس روانہ ہو گئے اور اگلے دن انہیں جھنگ جانا تھا۔ ہمیں ہدایت دی گئی کہ یہی پورا مجمع جھنگ بھی بھیج دیا جائے۔ اسی طرح یہ جلسے اور کچہریاں منعقد کی جاتی ہیں، اور ہم سرکاری ملازم پھر کہتے ہیں: سر، میڈم، آپ دیکھیں کہ آپ کتنے مقبول ہیں۔







Pakistan’s passport ranking improving from 126th to 98th is a strong achievement and this momentum will continue, InshaAllah. gulfnews.com/world/asia/pak…


BREAKING: Sec. Marco Rubio freezes all foreign visa processing indefinitely from 75 countries: Afghanistan, Albania, Algeria, Antigua and Barbuda, Armenia, Azerbaijan, Bahamas, Bangladesh, Barbados, Belarus, Belize, Bhutan, Bosnia, Brazil, Burma, Cambodia, Cameroon, Cape Verde, Colombia, Cote d’Ivoire, Cuba, Democratic Republic of the Congo, Dominica, Egypt, Eritrea, Ethiopia, Fiji, Gambia, Georgia, Ghana, Grenada, Guatemala, Guinea, Haiti, Iran, Iraq, Jamaica, Jordan, Kazakhstan, Kosovo, Kuwait, Kyrgyzstan, Laos, Lebanon, Liberia, Libya, Macedonia, Moldova, Mongolia, Montenegro, Morocco, Nepal, Nicaragua, Nigeria, Pakistan, Republic of the Congo, Russia, Rwanda, Saint Kitts and Nevis, Saint Lucia, Saint Vincent and the Grenadines, Senegal, Sierra Leone, Somalia, South Sudan, Sudan, Syria, Tanzania, Thailand, Togo, Tunisia, Uganda, Uruguay, Uzbekistan and Yemen.



Iran needs to rebuild its Air Force 🇮🇷



Pakistan going after dissidents on UK soil is an incredible marker of British decline















