ทวีตที่ปักหมุด
Saad Usman Rajpoot
9.4K posts

Saad Usman Rajpoot
@saadi_thinks
Social Physician | Relationship Advisor | Peaceful artist of Society | Managing Director of SunVolt Enterprise Pakistan.
Multan, Pakistan เข้าร่วม Kasım 2020
345 กำลังติดตาม635 ผู้ติดตาม
Saad Usman Rajpoot รีทวีตแล้ว

یہ جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ سسرال میں کام کرنا انکا فرض نہیں ۔۔۔نی نکھتیو میری گل سنو۔۔ اگر تم اکیلی اپنے شوہر اور بچوں کیساتھ رہو تب گھر کے کام کرو گی یا نہیں ؟
چلو اسے بھی چھوڑو ۔۔۔اگر تم باہرلے ملک چلی گئی وہاں تو میڈ بھی نہیں ملے گی نہ ہی چِھلے کٹوانے میکے جا سکو گی..وہاں تو واش روم بھی صاف کرنا پڑے گا پانڈے بھی دھونے پڑیں گے بچے بھی سنبھالنے پڑیں گے۔۔ اگر تم اپنے ماں باپ کیساتھ رہتی ہو تو کیا انکو روٹی نہیں دو گی؟
گھر تو گھر ہوتا ہے اپنا ہو یا سسرال ۔۔ایسی کام چوری والی سوچ کیوں بھلا ؟
چلو یہ بھی چھوڑو ۔۔۔کیا تمہیں یہ اچھا لگے گا کہ تمہارا بھائی شادی کے بعد بوڑھے ماں باپ کو کہے کہ میری بیوی کام نہیں کرے گی کیونکہ یہ اسکا فرض نہیں جتھوں مرضی روٹی لے کھاو تے اپنڑے کم آپئی کرو ۔۔۔ یار بات کرنے سے پہلے یہ تو سوچا کریں کہ آپ کیا کہ رہے ہیں اور تصویر کے چاروں رخ دیکھ لیا کریں

اردو

@irumrae ھاں یہ ہے مگر , توہین شعائر اسلام کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی
اردو

@NaeemShn @Badass1ZQ1 آپ جاھل ہیں میرے خیال سے پہلی غزوہ کے بعد ہمارے نبی پاک نے کہا شرط رکھی تھی ؟؟ کہ جو ان پڑھ ہیں انہیں تعلیم دیں عرب کے وہ جنگجو جو پڑھے لکھے تھے۔ مگر ہندو تھے۔ تعلیم حاصل کرنے والے مسلمان تھے۔ آپ کی عقل بند ھے تو ہم کیا کریں ؟
اردو

@saadi_thinks @Badass1ZQ1 دماغی غلامی اس سی بدتر کیا ہوسکتی کہ اپ آقا کی طرز تعلیم حاصل کررہے ہو۔ بہتر تو،یہی تھا کہ ڈیرہ بگٹی کی کسی مدرسے میں پڑھتا ۔
اردو

نواب اکبر بگٹی اور نواب خیر بخش سمدھی تھے
وہی مری جنہوں نے اک بار پنجابیوں کے بارے میں کہا تھا کہ ہم غیرت مند بلوچ سور کے ساتھ رہ لیں گے لیکن بے غیرت پنجابیوں کے ساتھ نہیں
ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم کے دوران وہ واحد سٹوڈنٹ تھے جو پابندی توڑتے ہوئے پینٹ شرٹ کی بجائے بلوچی لباس پہن کر کلاس میں آتے
تب اُنہیں جرمانہ ادا کرنا پڑتا،
مگر.انہوں نے کبھی اپنے لباس پر سمجھوتہ نہ کیا

اردو
Saad Usman Rajpoot รีทวีตแล้ว

@Ejaz68674797 @Badass1ZQ1 انکی زبان انگریزی یوتی ہے ۔ یہاں زبان انگریزی نہیں بلوچی ہے اور اردو۔ انگریزی تیسرے نمبر پر آتی ہے۔
اردو

@Badass1ZQ1 تو امریکہ، کینیڈا ، برطانیہ میں بھنگی جمعدار بہت اچھی انگریزی بولتا ہے۔ تو وہ کیا پڑھا لکھا ہوتا ہے۔؟
اردو

@Badass1ZQ1 @NaeemShn عجیب منطق نہیں ھے۔ اپنی ثقافت ، اپنا لباس اپنی پہچان اور اپنی زبان صرف آزاد لوگ اختیار کرتے ہیں۔ غلام لوگ نہیں۔ یہاں دماغی غلامی کی بات ہو رہی ہے نا کہ جسمانی غلامی کی۔
اردو
Saad Usman Rajpoot รีทวีตแล้ว

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ اپکو سکھائی ہے؟ اپکی امی جان نے؟
اردو

@saadi_thinks @Wind_Catcher_ کاش والدہ ماجدہ نے تھوڑی تمیز بھی سکھائی ہوتی۔
اردو

@Shireen511697 I am not same as u. Plz use yourself behalf of yourself.
English

@saadi_thinks Thank you. I wish you had a mind so you could give it some rest but unfortunately, that doesn’t seem to be the case.
English

The language used by this relationship advisor in Pakistan is concerning. It reflects a lack of professionalism, and honestly, it seems he could benefit from behavioural therapy himself.
Saad Usman Rajpoot@saadi_thinks
@Shireen511697 @Wind_Catcher_ یہ مشورہ اپنی بھابی کو بھی دے دینا
English

@Shireen511697 @Wind_Catcher_ الحمدللہ ہمارے گھر میں ہماری بھابیاں انڈیپینڈنٹ ہیں۔ اور میں گھر کے کام اور اپنے ماں باپ کے کام کرتا ہوں۔ انہیں لاوارث نہیں چھوڑا۔ آپکی طرح۔
اردو

@SaluuJaan @TahirArayin تمہارے پاس کیا ثبوت پے۔ ؟ کیا تحقیق ہے جو ان واقعات کو سچا کرتی ہے؟؟؟ کیا تم مصنف ہو یا محقق ہو بتاؤ۔ ؟؟؟ اس وقت بات یہ ہے کہ ایران وقت کی سپر پاور سے ٹکرا لیا۔ جبکہ وہ ممالک جو سب کچھ ہونے کے بعق مذمت ےک نہیں کرچے
اردو

@saadi_thinks @TahirArayin ڈوب مرنا ان کوچاہئےجو بنو امیہ کی اقتدار و مفادات کی لڑائی کواپنےفرقےکی مقدس چادر پہنا کر آج بھی کفر کے سرٹیفکٹ تقسیم کرتےہیں۔ گالیاں دینےسےحقیقت نہیں بدل سکتی۔ حضرت حمزہء کا کلیجہ چبانےسےلےکر کربلا تک ظلم کی ایک داستان ہے۔ یزیدکی جانشینی سےلےکر واقع حرہ تک حوسِ اقتدارکاکھیل ہے
اردو

@Shireen511697 Take time plz better for relaxation of your mind.
English

ایک بری عورت سو مردوں کو اپنے طرف مائل کر سکتی ہے،
مگر سو مرد ایک نیک عورت کو ورغلا نہیں سکتے۔
Rukh@imissRukh
بلاشبہ اپنے شوہر کیساتھ بےوفائی بہت بڑی غلطی ہے لیکن اسکے محرکات کے پیچھے عام طور پر شوہر کی بے توجہی ہی ہوتی لیکن کچھ بھی وجہ ہو اسکو جسٹیفائی نہیں کیا جاسکتا۔پر اگر مرد حضرات جو کہ خود خواتین سے زیادہ عقل مند سمجھتے ہیں انکو دھتکار دیں تو خاتون کا گھر بچ سکتا ہے
اردو

بلاشبہ اپنے شوہر کیساتھ بےوفائی بہت بڑی غلطی ہے لیکن اسکے محرکات کے پیچھے عام طور پر شوہر کی بے توجہی ہی ہوتی لیکن کچھ بھی وجہ ہو اسکو جسٹیفائی نہیں کیا جاسکتا۔پر اگر مرد حضرات جو کہ خود خواتین سے زیادہ عقل مند سمجھتے ہیں انکو دھتکار دیں تو خاتون کا گھر بچ سکتا ہے
Dawood Khattak@dakhattak
یہ سوال شادی شدہ خواتین سے پوچھنے کا ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتی ہیں ؟ اپنے مرد کو کیوں دھوکہ دیتی ہیں
اردو
Saad Usman Rajpoot รีทวีตแล้ว

@Isaaq_man میں نے اس پر پوری تفصیل سے لکھا ہے آپ حقائق میری ٹویٹ سے لے سکتے ہیں۔
اردو

کڑوی حقیقت
اور امارات اسلامیہ کیخلاف بھی انکا اتحاد کسی سے پوشیدہ نہیں
تو کوئی ان مجرموں کو اسلام کا ہیرو کم سے کم ثابت نہ کرے
AmeerSahib@SHamriznews
رافضی شیعوں کے پاس کون سا اسلام ہے ؟؟؟
اردو












