safeer Faran
2.7K posts

safeer Faran
@safeerfaran
I love Pakistan
Karachi, Pakistan เข้าร่วม Nisan 2016
1.8K กำลังติดตาม656 ผู้ติดตาม

31مارچ کو ٹرمپ کا خطاب ہوا اس پہلے اینٹیلیجنس رپورٹ آ چکی تھیں کہ ایران امریکہ جنگ نہیں رک رہی،
ساتھ ہی دبئی اپنے پیسے مانگ رہا حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا تھا انتہائی پینک میں ان کو کچھ سمجھ نہیں آئی تو انہوں نے پیٹرول مہنگا کر دیا،
نااہل اتنے کہ مہنگا کرنے کے بعد چاروں وزراء اعلیٰ کی میٹنگ بلائی اور پوچھا بتاؤ کیا کریں،
ہماری اطلاعات ہیں کہ اقتصادی کمیٹی کی میٹنگ میں سہیل آفریدی نے اصرار کیا کہ آپ پیٹرول سستا کریں دبئی کا پیسہ بھی لٹائیں،
فکر نا کریں ہماری خان سے ملاقات کروا دیں سب بہتر ہو جائے گا،
اب ان کا پلان یہ ہے کہ چند روز میں سہیل آفریدی کی ملاقات کروائی جائے گی اور ویڈیو میں عمران خان اورسیز پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ ملک مشکل میں آپ پیسہ بھیجو،
اس سسٹم کو آخرکار اس کی مدد لینی ہی پڑی.....!!!
اردو

@Saba5670 @promax1811 بس ظالموں نے مرشد کو وہ ڈائری پڑھنے کی مہلت نہیں دی۔
ورنہ ابھی ہر سو مرشد کا ڈنکا بج رہا ہوتا🤔🤔
اردو

کیا آپ اتفاق کرینگے؟؟؟
🤣😂😝🫣
عمران خان کا ماسٹر سٹروک
مذاکرات اور سپر ڈپلومیسی کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے جب بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس نے چھاپہ مارا تو اس وقت عمران خان کی ڈائری پولیس ہاتھ لگ گئی جو بعد شہبازشریف ، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کے ہاتھ لگی ،اس ڈائری میں خارجہ پالیسی ، سفارتی کاری ، ڈپلومیسی اور سرمایہ کاری کے ایسے ایسے گر اور پالیسیاں لکھیں تھیں جس کو پڑھنے کے بعد شہبازشریف ،، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے پوری دنیا میں اپلائی کیا اسی وجہ سے پاکستان 30 کے قریب ملکوں کو نا صرف اپنا ہم خیال بنایا بلکہ ہر ملک کے ساتھ کوئی نہ کوئی سرمایہ امپورٹ ایکسپورٹ ، بزنس ڈیل اور سیکنڑوں معاہدے بھی سر انجام دئیے اگر وہ ڈائری یہ تنیوں نہ پڑھتے تو اج پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا نہ بج رہا ہوتا
یاد رہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور نیورک کے مئیر ہمدانی بھی عمران خان خان کی اسی ڈائری سے انسپائر ہیں
👇🏻👇🏻👇🏻
اب پٹواری حضرات کہیں گے یہ جھوٹ ہیں😝



اردو

@RahilaMujahid نا شکرے لوگ😐
لوگوں کے پاس نہانے کے لئے پانی نہیں ہے اور یہاں گورنمنٹ نے موٹر سائیکلوں کے لئے بھی سوئمنگ پول بنا دئیے ہیں۔
دروغ بر گردن راحیلہ مجاھد😂😀
اردو
safeer Faran รีทวีตแล้ว

ان حرام خوروں نمک حراموں کو بتاؤ فاطمہ جناح نے چندے کے پیسوں سے فراڈ کر کے بیرون ملک جائداد نہی بنائی تھی نا پاکستان سے کبھی غداری کی تھی

Saif AFridi@SaifSolicitor
🚨🚨 فاطمہ کو پڑھا-- علیمہ کو دیکھا
اردو

@AsmaviaChaudhry یہ پرندہ سیکریٹری برڈ کہلاتا ہے ویسے عربی اس کا شکار نہیں کرتے
وہ تلور کا شکار کرتے ہیں
Houbara Bustard ۔
اردو

@muzamil_45 کیچ گرانے سے ڈر نہیں لگتا صاحب
کیچ پکڑنے سے ڈر لگتا ہے😉🤔
اردو

@LegiMian @seharnav129 @fawadchaudhry آج پتہ چلا کہ مرحوم مشاہد اللہ خان صاحب نے ان کو ڈبو کیوں بولا تھا۔🤔😉
اردو

@AmirHQureshi @mmyaarkhan67 سر
کراچی یونیورسٹی روڈ کا چکر لگا لیتے تو کہتے کہ کمال کا نہیں زوال موسم اترا🤔😉
اردو

@shaherawan1 رانا ثناء اللہ کی کوٹھڑی میں چینی ڈال دیتے تھے تاکہ کیڑے مکوڑے چینی کے ساتھ مشغول ہو جائیں اور رانا صاحب آرام سے سو سکیں
اردو

Sabee kazmi
کی ٹوئٹ نے رلادیا مودی نے سونیا گاندھی کی عیادت کی لیکن یہاں کیا ہورہا ہے؟؟؟؟
بس بھائ نصیبوں کی بات ہے خان کی اسیری کے دوران حکمران ویسا ظرف نہیں رکھتے جیسے نواز شریف کی قید کے دوران حکمران اعلیٰ ظرف تھے۔ترتیب سے دیکھیں اور موجودہ حکمرانوں کو آئینہ دکھائیں بلکہ شرم دلائیں ۔۔۔۔۔
1-جولائ 2018 میاں نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز انتہائ سیریس حالت میں لندن ہسپتال میں داخل تھیں میاں نوازشریف اور مریم نواز کو انکی خاص فکر نہیں تھی وہ انہیں اسی حالت میں وینٹیلیٹر پہ چھوڑ کے پاکستان آگئے
2-ایسے حالات میں خان کی پارٹی کی خدا ترسی دیکھیں کہ ہسپتال کے عملے کے لباس میں کلثوم نواز کے کمرے تک اپنے "سپاہی" بھیجے گئے جو ویڈیو بناکے اور تصویریں لے کے رپورٹ کریں کہ ہسپتال میں انکی نگہداشت اور علاج کی سہولیات ٹھیک سے دی جارہی ہیں یا نہیں؟؟
3- حالانکہ میاں نواز شریف جولائ 2018 میں اپنی مرضی سے جیل گئے مگر اس وقت کے خدا ترس وزیراعظم نے دورہ امریکہ میں اعلان کیا کہ پاکستان میں موسم گرم ہوتا ہے اس لئے پاکستان جاتے ہی نواز شریف کو جیل میں ایئر کنڈیشنر کی سہولت فراہم کروں گا
4- میاں صاحب نے مریم نواز صاحبہ کو لیڈر بنانا تھا اس لئے انہیں بھی اپنی مرضی سے جیل کرائ
لیکن پھر بھی اعلیٰ ظرف حکمرانوں نے انکی حفاظت کے پیش نظر انکے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگوائے
5- میاں صاحب اڈیالہ جیل سے بیوی کی طبیعت کا پوچھنے کے لئے لندن فون کرتے تھے لیکن زیادہ بات کرنے سے انکی طبیعت خراب نہ ہوجائے اس لئے خدا ترس سرکار نے انکے فون کرنے کے منٹ محدود کردئے اسی لئے بیوی کی موت کے دن بھی فون پہ انکی بات نہیں کرائ گئ بلکہ جیلر نے بعد میں بنفس نفیس انہیں بیرک میں بیگم کلثوم نواز کی رحلت کی خبر دی،
6- 13ستمبر 2018 کو بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کے لئے میاں صاحب اور مریم نواز کو سرکار نے تین دن کی ضمانت پہ رہائ دی اپ نیچے اس دن کی نواز شریف کی تصویر دیکھیں کیسے ہٹے کٹے اور فریش لگ رہے ہیں اس سے ظاہر ہوا کہ جیل میں انہیں کتنی بہترین سہولیات فراہم کی گئیں تفصیل درج ذیل ہے ۔۔۔
7- انہیں 8 بیرک کا پورا احاطہ دیاگیا جوگنگ مشینیں اور ورزش سہولیات دی گئی تھیں انہیں باقاعدگی سے دیسی مرغ دیسی گھی میں تل کے دئے جاتے رہے ناشتے میں چقندر کا جوس دہی چپاتی بسکٹ اور کھجور دی جاتی، دوپہر کے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن، کڑی پکوڑا،دہی،چپاتی سلاد اور گرین ٹی دی جاتی
رات کے کھانے میں دلیہ کوکونٹ جوس اور انگور دئے جاتے اسکے علاوہ دن میں تین مرتبہ ڈاکٹر انکا چیک اپ کرتے تھے
8- بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کے لئے اس وقت کے اعلیٰ ظرف حکمران نے سینیئر وزراء کا وفد اور وزیر اعلیٰ بوزدار کو بھیجا پھر اگلے دن میاں نواز شریف کے پاس بذات خود تشریف لے گئے اور فاتحہ خوانی و تعزیت کی،
جبکہ اج ایک مظلوم قیدی 8×8 کی کابک میں بند ہے جسکی اونچائ مشکل سے 5 فٹ ہے اسی پنجرے میں ڈیڑھ فٹ بائ ڈیڑھ فٹ کا باتھ روم ہے جس میں بندہ کھڑا ہوسکتا ہے لیکن بیٹھ نہیں سکتا اسی کابک میں کچن بھی ہے جسکے چولہے کی گرمی سے کابک جہنم بن جاتا ہے اور اے سی کے نام پہ ہاتھ سے جھلنے والا پنکھا دیا ہوا ہے پینے کے پانی کے لئے چھوٹا مٹی کا گھڑا ہے جس میں کائ جمی ہوتی ہے باقی جو جگہ بچتی ہے اس میں بندہ صرف کروٹ کے بل لیٹ سکتا ہے کیوں کہ بچی ہوئ جگہ کی چوڑائ صرف سوا فٹ ہے۔۔۔۔۔خدا کسی کو دشمن بھی کم ظرف نہ دے😭




اردو

@shaherawan1 اور
حسن نواز کی تصویریں بھی میڈیا میں وائرل کی گئیں تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ ان کو کتنے بہترین طریقے سے بینچ پی بٹھایا ہوا ہے
رانا ثناء اللہ کی درخواست پر انکی گاڑی سے صرف کچھ من منشیات برآمد کرائی گئی حالانکہ وہ ٹنوں منشیات ڈال سکتے تھے
اردو

@Letme_145 سب سے پہلے ساری اپوزیشن کو جیل میں ڈالیں گے
وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں بیچیں گے
پھر بلین ٹری سونامی لائیں گے
مرغیاں کٹے اور وچھے پالیں گے
بیری کا شہد اتاریں گے
رحونیت کی یونیورسٹی بنائیں گے
لنگر خانے بنائیں گے
بھنگ کی فیکٹریاں لگائیں گے
جس میں سے وسیم اکرم پلس نکالیں گے
اردو
















