Sehرish❤💛
14.7K posts

Sehرish❤💛
@sehru313
Kindness towards others makes you a human #عوام_راج
เข้าร่วม Mart 2025
218 กำลังติดตาม561 ผู้ติดตาม
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

بجلی مہنگی، آٹا مہنگا، دوائی مہنگی
لیکن سیاستدانوں کے وعدے سستے
آخر کب تک؟
عوام راج لاؤ، نظام بدلو
ریٹویٹ اگر متفق ہو ✊
@iqrarulhassan

اردو
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

تونسہ شریف میں عوام راج تحریک کے کنونشن سے اقرار الحسن کا اہم خطاب۔
انہوں نے کینسر جیسے سنگین مسئلے پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی حالت سن کر انہیں شدید تکلیف ہوئی۔
@ahmedfaraz6250 @aqsaminqilabi @iqrarulhassan @AwamRajmardan @NASIR001AFRIDI @sehru313 @beach6557
اردو
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

تھوڑی ہی دیر بعد تونسہ شریف کی دھرتی پر عوام راج کا " راج " ہو گا انشاءاللہ۔
#awaamraaj @iqrarulhassan #Muhammad Waseem #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا #عوام_راج_تونسہ

اردو

صدیق جان صاحب کا مکمل کلپ جس کے آخر میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہزار بار زندہ باد، کروڑ بار زندہ باد۔۔۔
درخواست یہی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ کسی بھی اگر مگر کے بغیر لگانا چاہئے۔
پاکستان زندہ باد
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
اردو
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

ابو کی برتھ ڈے کا کیک مشکل فیصلہ۔۔۔
Abu's birthday cake is a difficult decision...
#Rabipirzada

اللّٰہ کا کلام لکھنا۔۔۔
پھولوں میں سکون ۔۔۔
یہی اصل خوشی ۔۔۔
آپ بھی اس بُک کے ذریعے خوبصورت کیلیگرافی سیکھ سکتے۔۔۔
#Rabipirzada




اردو
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

"عوام راج تحریک وہ واحد سیاسی تحریک بن کر ابھرے گی جو اندرونی انتخابات کے ذریعے قیادت کو آگے لائے گی، نہ کہ دیگر جماعتوں کی طرح اقتدار پر قبضہ جما کر بیٹھی رہے گی۔" انشاء اللہ۔
@iqrarulhassan

اردو
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

نوجوان جب جاگ جائیں تو قومیں بدلتی ہیں،اب پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
@iqrarulhassan
#عوام_راج

اردو
Sehرish❤💛 รีทวีตแล้ว

مشکل سفر کا غم ہی نہیں ہوتا ہے۔
جب ساتھ ہو مولا۔تو مشکل سفر بھی کٹ جاتا ہے ۔
@iqrarulhassan
#awaamraaj
اردو







