ทวีตที่ปักหมุด

@AajKamranKhan ایک شخص 24 کروڑ کی آبادی کو چیلنج کر گیا
علاج بھی وہی ڈاکٹر کرے گا جس نے بیماری کی تشخیص کی تھی

اردو
shabbir dev
929 posts

@shabbir_dev
Educationist, Chief Executive at EAST School of innovation, Motivational speaker, MPhil ELM















اسٹیبلشمنٹ کے جس نعرے کے گرد اس وقت پی ٹی آئی کی ساری سیاست گھوم رہی ہے، پی ٹی آئی بتائے کہ اُن کے پاس اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینے کا کیا لائحۂ عمل اور منصوبہ بندی ہے، کیا ٹائم لائن ہے۔ یہ کام کس طریقے سے اور کب تک ہو گا۔ آئیے ایک سنجیدہ بحث کا آغاز کرتے ہیں۔







