ทวีตที่ปักหมุด
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
198K posts

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
@simple_ppl
کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!
เข้าร่วม Nisan 2012
274 กำลังติดตาม20.1K ผู้ติดตาม
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว

دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بے غرض محبت اور خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ ہمیں ان کی قدر کرنی چاہئے اور ان کے اخلاص کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہئے کیونکہ وہی لوگ ہماری زندگیوں میں حقیقی سکون کا باعث بنتے ہیں۔ مگر افسوس کچھ لوگ ان کی نیک نیتی کو نہیں سمجھ پاتے اور ان کو وہ اپنائیت اور محبت نہیں ملتی جس کے وہ حقدار ہوتے ہیں۔۔
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว

When things become too overwhelming, I choose silence until I find calm within myself.
I steady my heart with patience. I’ve learned that rushing to escape pain only weakens the heart while turning to God strengthens it. Some pains cannot be eased by talking or by being around others,
they are healed only by a mercy that God places in the heart.
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو نہ بات کرنے سے کم ہوتے ہیں اور نہ ہی کسی کے ساتھ ہونے سے وہ صرف اس رحمت سے ٹھیک ہوتے ہیں جو اللہ دل میں اتارتا ہے

English

@simple_ppl کسی ایک کو اپنا سکون سمجھنا بڑی نعمت ہے۔
اللہ ہر سچے دل کو اپنا سہارا عطا فرمائے۔ آمین
اردو

سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں۔۔
تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے، جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی.میری آنکھوں کی روشنی ہو تم، تمھیں دیکھنے کے بعد مجھے کوئی اور منظر دیکھنے کی تمنا نہیں رہتی. تم سے دوری کا ایک لمحہ مجھے اداس کر دینے کے لیے کافی ہے۔۔
#SMK
اردو
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 รีทวีตแล้ว














