AɳαႦყα🖤

99.9K posts

AɳαႦყα🖤 banner
AɳαႦყα🖤

AɳαႦყα🖤

@Anabyaa_

طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں مجھکو میرے سوا کوئی نہیں جانتا💗

Pakistan เข้าร่วม Ocak 2021
122 กำลังติดตาม3.9K ผู้ติดตาม
ทวีตที่ปักหมุด
AɳαႦყα🖤
AɳαႦყα🖤@Anabyaa_·
سوچ اچھی ہونی چاہیے❤ کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں💯💯
اردو
133
321
434
0
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
​ 𝑲𝒉𝒖𝒔𝒉𝒊 ❣
محبت لفظوں میں ڈھلے تو رنگ لاتی ہے اظہار ہی ہر رشتے کو خاص بناتی ہے 😍
اردو
72
63
102
1.2K
AɳαႦყα🖤
AɳαႦყα🖤@Anabyaa_·
عمر کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، وقت کے ساتھ صرف انسان کی سوچ اور احساسات بدلتے ہیں… اصل خوبصورتی تو دل کی ہوتی ہے، جو ہر عمر کے ساتھ اور بھی نکھرتی جاتی ہے ✨ #انابیہ
اردو
13
18
55
776
ستارہ سحر☕
فیک پکچر والوں کی سہی ہورہی 😂😁🤣 لڑکیاں یا لڑکے پوسٹ کرتے ہیں ادھر گوگل لینز سے پوسٹ تصویروں کے ساتھ کوٹ ہاہاہا سہی ہے بھئی
اردو
6
2
24
610
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
Angrej
Angrej@Angrej_Official·
باتوں کو اپنے اندر دبائے رکھنے سے گھٹن ہی محسوس ہوگی۔ مگر کہہ دینے کو رب ہے نا اب دل پھٹ جائے یہ تو دعا کی توہین ہوئی تو اتنا یقین کر لینا کافی ہے کہ سب کچھ ٹھیک کرنے کو ایک ذات موجود ہے وہ نہ تنہا کرے گی نہ رسوا تو چلو! اسی سے سب کچھ مانگتے ہیں ہاں سب کچھ یہاں تک کہ جوتے کے تسمے سے لے کر چٹکی بھر نمک تک اس سے سب کچھ کہہ دیتے ہیں اسے بتلا دیتے ہیں دکھڑے سنا دیتے ہیں زخم دکھا دیتے ہیں۔ وہ بہترین مرہم لگانے والا ہے۔
اردو
1
10
15
287
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
بھائیو اینڈ لیڈٰیز ۔۔ یہ جو کاش ہوتے ہیں یہ پھر ناسور بن جاتے ہیں۔۔ لہذا زندگی کے جتنے دن جئیں بھرپور جئیں اور برے لوگوں کی وائبز سے ایسے بچیں جیسے بجلی کے کرنٹ سے بچتے ہیں۔۔۔۔ #SMK
اردو
1
5
15
325
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
خاندان ہمیشہ خون کے رشتوں کا نام نہیں ہوتا؛ خاندان وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی میں آپ کو جگہ دینا چاہتے ہیں.جو آپ کو ویسا ہی قبول کرتے ہیں جیسے آپ ہیں، جو آپ کی مسکراہٹ دیکھنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں، اور جو ہر حال میں آپ سے محبت کریں۔ مایا اینجلو
اردو
1
7
13
260
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
جہاں ذکر حبیبﷺ ہوتا ہے خود خدا بھی قریب ہوتا ہے ذکرِ مصطفیﷺ میں بیٹھنے والا آدمی خوش نصیب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیے محبت سے درود شریف پڑھ لیجئیے
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
47
60
195
1.3K
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
A Muslima
A Muslima@aMuslima_·
But Allah says>> wait a little longer the story isn't over I'm still writing your miracle. إن شاء الله
31
12
55
668
AɳαႦყα🖤 รีทวีตแล้ว
❦ اٹــس آنـی علی ❦
اللهم إني أسألك العافية في الدنيا والآخرة 🤲🏼
العربية
3
7
18
146