ZEESHAN BANGASH

62.6K posts

ZEESHAN BANGASH banner
ZEESHAN BANGASH

ZEESHAN BANGASH

@xeeeviews

Journalist ✍️✍️ ✍️ , Mphil/Ms Scholar 🎓🎓🎓, Media & Communication, Democrat, Democracy is best revenge ✌️✌️✌️

اندرون لاہور เข้าร่วม Nisan 2012
2.7K กำลังติดตาม1.4K ผู้ติดตาม
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
11 اپریل کی رات ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کا سلسلہ 21 گھنٹے چلا جس میں پاکستان کی طرف سے امن قائم کرنے کے لیے بے پناہ کاوشیں کی گئیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
اردو
0
26
54
776
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
سنیارٹی لسٹ کو دیکھیں تو یہ جج صاحبان کے ساتھ پرینک ہی ہو گیا ہے.....! جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوسرے سنیئر جج تھے لاہور ہائی کورٹ ٹرانسفر کے بعد وہ 12 ویں نمبر پر چلے گئے ،جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھے پشاور پہنچ کر وہ چھٹے نمبر پر چلے گئے اسی طرح جسٹس ثمن رفعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں چھٹے نمبر پر تھیں سندھ ہائی کورٹ میں 16 ویں نمبر پر چلی گئیں!
اردو
7
72
269
10.5K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
درست بات ہے۔ ہر دس کلو واٹ والے چاہے وہ سولر ہو یا نان سولر سب سے فکسڈ چارجز کے نام پر چار ہزار روپے تک لیے جا رہے ہیں اور یہ صنعتی صارفین کو چار روپے کی رعایت کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ میٹر پر فکس چارجز کس بات کے جب میٹر اپنا ہے ہر طرح کا ٹیکس دے رہے ہیں بجلی کی قیمت بھی دے رہے ہیں؟
Asim Ali Rana@AsimAliRana5

@RanaAamirilyas عامر صاحب یہ لائسنس پر پوری قوم کو خوشیاں منانے پر لگا رہے پیں اصل مسئلہ فکسڈ چارجز یا میٹررینٹ ہے، یہ تو دس کلوواٹ والا ایک بار دس ہزار دیکر جان چھڑا لیتا لیکن فکسڈ چارجز کے نام پر ہر ماہ 2700سے3500 تک لوٹے جارہے، یہ بدمعاشی بند کیوں نہیں ہوتی؟؟

اردو
7
120
260
8.2K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
iffi
iffi@iffiViews·
عدالتوں سے سوموٹو کے اختیارات واپس نہ لیے گئے ہوتے تو ممکن تھا کہ آج کوئی معصوم جج بیوی بچوں یا ساس کی باتوں میں آ کر مذاکرات پر سوموٹو لے لیتا اور حکومت سے پوچھتا کہ ان مذاکرات میں روٹی پانی پر کتنا خرچ آ چکا ہے۔ تفصیلات بتائی جائیں۔
اردو
11
200
734
6.5K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Mosharraf Zaidi 🇵🇰
Mosharraf Zaidi 🇵🇰@mosharrafzaidi·
Fateh-II نام ہی کافی ہے 🤲🏽
اردو
25
167
995
18.7K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یوتھیوں کے کلیجوں پر دال مونگنے والی ویڈیو! 🫏 نمبر 804, 🫏 نمبر 804۔۔۔ 😁🤣😂👇
اردو
1
16
57
712
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Ahmad Wazir
Ahmad Wazir@wazircdt·
The day when Pakistan went Nuclear ☢️. I can’t imagine the level of their happiness. 🫶
English
9
60
651
7.3K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
iffi
iffi@iffiViews·
iffi tweet media
ZXX
32
67
565
13.1K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
اسلام آباد پولیس نے ایک مقدمہ کے ملزمان کو چہرے پر شاپر چڑھا کر عدالت میں پیش کر دیا
اردو
2
3
14
1.4K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
A tribal man in Odisha, India, dug up his dead sister’s grave & carried her skeleton to bank to withdraw Rs20,000 ($200) from her account, as bank insisted the presence of account holder in person. Nothing surprises in India under the Hindutva rule!
English
316
2.5K
7.2K
454.8K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
iffi
iffi@iffiViews·
ترقی کے نام پر یہی ہے ان کے پاس یہی کچھ ہے۔ ورنہ گلگت بلتستان الیکشن میں 13 سالہ کے پی حکومت کی کارکردگی دیکھا کر بھی ووٹ مانگے جا سکتے تھے 🤭
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial

زنجیر میں جھکڑا میرا راجہ آج بھی سب پر بھاری ہے #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال

اردو
52
223
872
17.8K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 پرتگال سے آنے والا ایک جوڑا جیسے ہی بھارت پہنچا، ناقابلِ برداشت بدبو کی وجہ سے فوراً اپنی ناکیں بند کر لیں اور یہ بیان دے ڈالا کہ: "صدر ٹرمپ ٹھیک کہہ رہے تھے، یہ ایک گندا ملک ہے۔"
اردو
9
317
675
9.4K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Pakistan Cyber Defender
Pakistan Cyber Defender@PakCyberDefn·
بھارت یہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا 🇵🇰
اردو
8
65
250
3.9K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم کے خلاف تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ناکام وزیر اعلیٰ اور ناکام وزیر تعلیم کے نعرے لگارہے ہیں۔
اردو
6
205
522
4.2K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
یوتھئیوں کے فیورٹ شبڑ گلے صحافی نے پنکی پورنی کے بارے میں کیا کہہ دیا۔۔۔! ماں کے پیروں کے نیچے جنت ہوتی ہے، ماں اگر بچے چھوڑ کر عاشق کیساتھ مفرور ہوجائے، اسکے پیروں کے نیچے جنت ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ چلو یوتھیو 🐕🐕 پڑ جاؤ حسن نثار کو 👇
اردو
4
177
436
8.7K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
TIMES NOW
TIMES NOW@TimesNow·
Odisha Man Digs Up Sister's Skeleton as Proof to Claim the Money in Her Account
English
513
2.1K
8.9K
1.1M
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
عمران نیازی جیل کے اندر رو پڑا 🥲 “کیا یہ وہی فرعون ہے جو کہتا تھا میں انکو رلاؤنگا؟” عمران نیازی جذباتی کیوں ہوا، جانئیے جاوید چوہدری سے۔
اردو
10
130
304
4.6K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
ایک پولیٹیکل پارٹی کا فیورٹ فاسٹ بولر اگر اقتدار میں نہیں اے گا تو بے شک باہر سے کوی فوج ا کر قبضہ کر لے ہم. اسکو ویلکم کہیں گے یہ وہ لاین ہیں جو انکے ٹاپ کے ایجوکیٹ بندے کرتے ہیں، شرم انا چاہیے کیا شرم ہے ہی نہیں یوتھیوں میں
اردو
34
328
924
12.6K
ZEESHAN BANGASH รีทวีตแล้ว
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
عاصم منیر دنیا کا واحد شخص ہے جس سے ڈونلڈ ٹرمپ سے ون ٹو ون اول افس میں ملے شہباز شریف کو پتا ہے کب کس گھڑی کونسی انگلی سے گھی نکلوانا ہے بیرون ملک سینیر صحافی مہدی حسن نے بھارتی ٹی NDTV پر پاکستان 🇵🇰 کے تعریفیں کر کر کے بھارتی اینکر کو نڈھال کر دیا
اردو
3
238
878
28.3K