Post

ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 الجزیرہ نیوز نے عمران خان کے بارے میں انتہائی زبردست ڈاکومنٹری جاری کردی, 🔥 اسکو پھیلائیں 🛑 عمران خان پر جاری جبر اب انٹرنیشنل ایشو بن چکا ہے!!
Jibran Ilyas@agentjay2009

Imran Khan - The Headline Maker @AJEnglish with a mini documentary on how IK is winning, thanks to the brave people on social media who are living on the “never give up” mantra. What an inning each and every one of you are playing; totally defeated Asim Munir and his team! #KhanInSolitaryConfinement

اردو
17
4.3K
8.1K
65.7K
Raja Qamar
Raja Qamar@qamarraja61·
@zeshmohmand ایک مہینہ ہو چلا اکانومسٹ کی سٹوری کو، ابھی تک پی ٹی آئی نے چیلنج نہیں کیا۔ جولائی 2022 کی فنانشل ٹائمز کی فارن فنڈنگ پر سٹوری بھی آج تک چیلنج نہ ہو سکی۔ پی ٹی آئی کی خود ساختہ قیادت اس قسم کی سٹوریز پر گرجتے تو بہت ہیں پر برسنے کی ہمت نہیں، کہیں لینے کے دینے نہ پڑجائیں۔
Raja Qamar tweet media
اردو
0
0
1
22
Tariq Mehmood
Tariq Mehmood@TariqMe09146419·
@zeshmohmand الجزیرہ امریکی سی آئ اے چلاتی ھے اور گھڑی چور بدکار سزا یافتہ چودہ ہ سال یہودی امریکی سی آئ کا ایجنٹ ھے اب یہ اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیئے کتا چیکی لگائے ھوئے ھیں لیکن گھڑی چور سزا پوری کرے گا
اردو
0
0
0
3
แชร์