KAPTAN

945 posts

KAPTAN banner
KAPTAN

KAPTAN

@CEO_804

Sumali Ekim 2025
141 Sinusundan143 Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
اس دن میرے دل پہ بہت تکلیف ہوئی جب بھی یہ ویڈیو میرے سامنے اتی ہے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے پر میرے بس میں کچھ نہیں دل اتنا نرم ہو چکا ہے کہ خان کا نام سنتے ہی آنکھوں میں آنسوں آ جاتے ہیں ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ ان شاء اللہ کپتان جلد واپس آئے گا
اردو
6
6
5
188
KAPTAN nag-retweet
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
عمران خان کے دور میں دہشت گردی کے واقعات کم تھے، امن بہتر تھا۔ اب بدامنی بڑھی، کاروبار ٹھپ۔ سیکیورٹی بھی بہتر تھی، معیشت بھی۔ یہی فرق ہے قیادت کا۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
56
13
109
KAPTAN nag-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
11
597
1K
5.8K
KAPTAN nag-retweet
عالم آرا ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
میں عالم "نے دیکھا مہنگائی نے ہر گھر کو متاثر کیا ہے۔ نوکریوں کی کمی نے نوجوانوں کو مایوسی میں دھکیل دیا ہے۔ محنت کش طبقہ اپنے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہے۔ پاکستان کو ایک بار پھر عوامی اعتماد کی ضرورت ہے۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
عالم آرا ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
13
2
42
KAPTAN nag-retweet
Aheer
Aheer@Aheer_804·
قائدانہ صلاحیت، عالمی پہچان اور پاکستان کا فخر عمران احمد خان نیازی 🔥 #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
0
7
7
58
KAPTAN nag-retweet
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Imran Khan نے سیاحت کو فروغ دیا، ویزہ آسان کیا، دنیا کو پاکستان دکھایا۔ آج دنیا ہمیں خبر سے پہچانتی ہے۔ امیج بحال کرنا ہے تو خان کو واپس لاؤ۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
39
5
124
KAPTAN nag-retweet
Team Pakistan Power
Team Pakistan Power@TeamPakPower·
عمران خان کےدور میں معیشت بہتر،سرمایہ کاری بڑھ رہی تھی،کسان خوشحال تھا،صحت کارڈ،پناہ گاہیں موجود تھیں،مہنگائی و دہشت گردی کم تھی۔آج مہنگائی،بےروزگاری،بدامنی و مایوسی بڑھ چکی۔پاکستان کے استحکام،ترقی و عوامی اعتماد کی بحالی کےلیے خان کی رہائی ناگزیر ہے۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
Team Pakistan Power tweet media
اردو
68
153
101
2K
KAPTAN nag-retweet
syeda143
syeda143@syeda14433·
@HRA_07 @TeamPakPower The poor are paying the highest price for failed policies. Jobs are scarce and basic necessities are becoming unaffordable. Street vendors lose their livelihoods. I know Pakistan can rise again with true leadership. #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
syeda143 tweet media
English
0
22
1
108
KAPTAN nag-retweet
Aheer
Aheer@Aheer_804·
اگر آپکی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے تو "ریٹویٹ" لازمی کریں !! یہ ہیش ٹیگ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے پاکستان میں نمبر ون پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ @TeamPakPower جب عمران خان قیادت کر رہے تھے تو معیشت ترقی کر رہی تھی، سرمایہ کاری آ رہی تھی، کسان مطمئن تھا، صحت کارڈ اور پناہ گاہیں عوام کا سہارا تھیں، جبکہ مہنگائی اور دہشت گردی قابو میں تھی۔ آج مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور عوامی مایوسی عروج پر ہیں۔ پاکستان کو دوبارہ استحکام اور ترقی کی راہ پر لانے کے لیے عمران خان کی رہائی ضروری ہے۔
Aheer tweet media
اردو
27
86
45
636
KAPTAN nag-retweet
ꕷᕔᕔᗫᕔ𝝩, 𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌺🍁💐 صبح کی پہلی دعا پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کے لیے۔ 🇵🇰 وہ قومیں کبھی نہیں جھکتیں جن کے حوصلے زندہ ہوں اور جن کے خواب اپنی سرزمین سے جڑے ہوں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی، انصاف اور استحکام عطا فرمائے، آمین 🤲
ꕷᕔᕔᗫᕔ𝝩, 𝙎ᕔ𝘿Ĭ,🐦 tweet media
اردو
2
9
7
92
KAPTAN nag-retweet
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
جب ادارے کمزور ہوتے ہیں تو ملک مہنگائی، بے روزگاری اور عدم تحفظ کا شکار ہو جاتا ہے۔ قیادت وہی بہتر جو عوام کی آواز بنے اور فیصلے زمینی حقائق پر کرے۔ استحکام بغیر انصاف کے ممکن نہیں۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower @ImranKhanPTI @PTIofficial
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
45
7
114
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
گلگت بلتستان صرف اور صرف عمران خان کا
اردو
0
0
0
5
KAPTAN nag-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨 ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
اردو
15
1.4K
2.9K
20.3K
KAPTAN nag-retweet
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کا انکشاف 🚨 عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
اردو
7
461
769
6K
KAPTAN nag-retweet
Aheer
Aheer@Aheer_804·
گلگت بلتستان پھر سے عمران خان کا!!🔥 تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804
اردو
0
16
27
225
KAPTAN
KAPTAN@CEO_804·
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن انتخابی نشانات عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں💪
KAPTAN tweet media
اردو
0
10
8
97
KAPTAN nag-retweet
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
اردو
51
2.7K
5.6K
98.4K
KAPTAN nag-retweet
Aheer
Aheer@Aheer_804·
اگر آج گلگت بلتستان میں کسی سیاسی جماعت کو سب سے زیادہ عوامی حمایت حاصل ہے تو وہ پاکستان تحریکِ انصاف ہے۔ گزشتہ 4 سال سے عمران خان اور پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن اللہ کے فضل سے عوامی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
اردو
0
15
12
139