”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
🟢🔴 "ایکسیوس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
عملے کے دو ارکان کو تلاش کرنے کے لیے تلاش اور بچاؤ (سرچ اینڈ ریسکیو) کی کوششیں جاری ہیں۔"
“
اے اسلام کے سپاہیو!
زمین کی آرائش تم سے ہے،
گویا تم بارش ہو
جس کے آنے سے ٹیلے مسکرانے لگتے ہیں،
پھول سربلند ہو جاتے ہیں،
کھیتوں کی پیاس بجھ جاتی ہے۔
بادلوں کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے،
گرج وبجلی کی تلواریں تمہاری آمد کی خبر دیتی ہیں،
اور قوسِ قزح تمہارے سفر کا اعلان کرتی ہے۔
۰
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے عہدہ سنبھالتے ہی فضائیہ، بحریہ اور بری فوج کے سربراہان سمیت 12 سے زائد اعلیٰ ترین جنرلز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔
ایک ساتھ فضائیہ، بحریہ اور بری فوج کے اعلی حکام کو ہٹانا انتہائی غیر معمولی قدم سمجھا جارہا ہے۔ ناقدین اسے پینٹاگون کی صفائی قرار دے رہے ہیں
🇵🇰🇨🇳 Pakistan is expected to receive its first 5th-gen stealth #J35 fighter jets later this year, giving #Islamabad definitive air superiority as well as air-to-ground strike advantage over India. ✈️
We're happy to report that there's tremendous support ―if not outright DEMAND― by the Turkish public right now to welcome 🇪🇸🇵🇰🇸🇦🇪🇬 into the 5th-gen TFX/MMU #KAAN program as soon as possible! ✈️
🇵🇰 Pakistan Signals Escalation?
Pakistan’s Defense Minister Khawaja Asif says the conflict with Iran is part of a broader “Zionist agenda” aimed at expanding Israel’s influence toward Pakistan’s borders.
He called for national unity to counter what he described as a growing regional threat.
Strong rhetoric.
But as of now, no formal declaration of military involvement.
PRESIDENT TRUMP: The United States military is undertaking a massive and ongoing operation to prevent this very wicked radical dictatorship from threatening America and our core national interests.