Syed Mehboob Ali Shah

59.5K posts

Syed Mehboob Ali Shah banner
Syed Mehboob Ali Shah

Syed Mehboob Ali Shah

@Syedm01

London United Kingdom Sumali Ekim 2012
6.6K Sinusundan7.6K Mga Tagasunod
Chaudhery Tayyab ᵀᵉᵃᵐ ᴵᵐʳᵃⁿ
@Syedm01 @Aladeen_Pro انہوں نے کونسا اپنی جیب سے واپس کرنا ہے حضور جو انہیں فکر ہو واپسی کی؟؟ 🤔🤔🤔🤔 ویسے بھی بقول شخصے! ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے😭 #دس_ہزار_عہدیدار_اڈیالہ_پہنچیں @Team_Imran1
اردو
1
2
3
14
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
سعودیہ نے ڈالر واپس مانگ لیے تو ملک ڈیفالٹ کر جاۓ گا اور دبئی نے پیسے واپس مانگے تو آزاد خارجہ پالیسی مبارک ہو 😁 یہ ہے پٹواریوں کی کل عقل 🤩🤩
Aladeen tweet media
اردو
16
338
1.2K
10.8K
Syed Mehboob Ali Shah
@BrigAshfaqHasan جسطرح سوئس بینکوں میں پڑے پاکستانی اشرافیہ کے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے پیسے باوجود کوشش کے نہیں آسکے بعین یہ پیسے بھی آنے خواب ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ مافیاز سارے ایک ہی ہیں
اردو
0
0
4
397
Syed Mehboob Ali Shah
@Wabbasi007 آمین ثم آمین۔۔۔۔۔ لیکن کیا ایران اپنی ٹاپ قیادت کو شہید کروا کر، ہزاروں ٹن آہن و بارود کھا کر پاکستان کے ذریعے امریکی مطالبات قبول کر لے گا؟؟
اردو
0
0
3
65
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
بریکنگ: اسلام آباد اکارڈ پر روس اور چین بھی ساتھ آگئے۔ اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں دنیا کےنئے مستقبل کا فیصلہ ہونا ہے۔ صحافی کامران یوسف کے مطابق روس اور چین نے ایران سے بات چیت کا بیڑا اٹھا لیا تاکہ خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہو سکے۔۔اللہ امن کی ان نیک خواہشات کو پورا کرے۔
اردو
65
538
2.6K
33.6K
Syed Mehboob Ali Shah
By severely misjudging Iran, Trump and his war chief have backed themselves into a corner where they have even cast aside their moral integrity.
Syed Mehboob Ali Shah tweet media
English
0
0
0
25
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ہمارے وہ بھائ جو امریکہ میں ہیں، اگر وہ امریکہ کی حمایت میں کوئ ٹوئیٹ کریں یا پوسٹ کریں، اس پر حیران نا ہوں، اُنکی مجبوری ہے لیکن خاموش بھی تو رہا جا سکتا ہے؟ ہمارے وہ بھائ جو اسرائیل کی جیت سے زیادہ ایران کی جیت سے خوفزدہ ہیں، اُنکی بھی کوئ ذاتی مجبوری ہوگی، سمجھا کریں ہمارے وہ بھائ جو امریکہ ریسکیو آپریشن کو کامیابی کہہ رہے ہیں، اُسکی وجہ اُنکا ایک تکنیکی موضوع پر علم نا ہونا ہے، باقی اصل حقیقت جاننے کیلئے میں ہوں نا😀 تھوڑی دیر میں ایسے مجبور بھائیوں کیلئے امریکی ریسکیو آپریشن کا تکنیکی تجزیہ پیش کر رہا ہوں، بس تیار ہو جائیں
اردو
10
46
199
2.3K
World Affairs
World Affairs@World_Affairs11·
BREAKING: Saudi Arabia says it will replace strait of Hormuz with pipeline to import and export oil from middle Eastern countries.
World Affairs tweet media
English
870
2.6K
16.2K
566.4K
Syed Mehboob Ali Shah
@AhmadJawadBTH امریکہ نے اسلامی اور خصوصا خلیجی ممالک اور بالخصوص سعودی عرب کے حکمرانوں کو قابو میں رکھنے کیلئے Long term investment کر رکھی ہے، ایک کے بعد ایک حکمران ان کی مرضی اور منشا کا اقتدار میں آتا ہے، فوج کے سربراہ تو ہوتے ہی ان کی مٹھی میں۔ اب ان حالات میں یہ ابلیس تو بولنے سے رہے
اردو
0
0
0
51
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
پیوٹن جو کہہ رہا ہے، کیا ایران اور یمن کے علاوہ کسی اور ملک کی اسلامی لیڈرشپ کو امریکہ کو اس طرح مخاطب کرنے کی ہمت ہے؟ ہاں ہے، اگر عمران خان باہر ہوتا تو اس سے بھی زیادہ خطرناک بیان دیتا، آپکی کیا راۓ ہے؟
اردو
32
323
1.4K
19.1K
Syed Mehboob Ali Shah
@RebelByThought ایران کے ہاتھوں آبنائے ہرمز کی بندش۔۔۔۔ امریکہ کو پاگل کیئے بیٹھی ہے۔ اوپر سے خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے امریکہ پر پریشر۔۔۔ اسلیئے وہ پاکستان کے ذریعے پہلا کام ہی اسے کھلوانے کا کررہا ہے
اردو
0
0
0
114
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازع ختم کرنے کے لیے ایک ”دو مرحلہ والی ڈیل“ کی تجویز پیش کی ہے جسے عارضی طور پر ”اسلام آباد معاہدہ“ کا نام دیا جا رہا ہے۔ پہلا مرحلہ: - فوری طور پر سیز فائر نافذ ہو جائے۔ - ہرمز آبنائے فوراً کھول دیا جائے (جو عالمی تیل کی سپلائی کے لیے انتہائی اہم ہے)۔ دوسرا مرحلہ (15 سے 20 دن بعد): - دونوں فریق حتمی اور جامع امن معاہدے پر بات چیت کریں۔ - حتمی مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے۔ حتمی معاہدے میں ممکنہ طور پر شامل ہو سکتا ہے: - ایران اپنے جوہری پروگرام پر پابندیاں قبول کرے (جوہری ہتھیار نہ بنائے)۔ - اس کے بدلے میں پابندیوں میں نرمی، منجمد اثاثوں کی رہائی، اور ہرمز آبنائے کی سلامتی کے لیے علاقائی فریم ورک۔ یہ تجویز پاکستان نے تیار کی ہے اور اسے راتوں رات دونوں ممالک کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس پر میری رائے یہ ہے کہ بات بننے کے امکانات فی الحال کم ہیں۔ ایران پہلے ہی ڈیڈ لائنز اور دباؤ کو مسترد کر چکا ہے جبکہ ٹرمپ کی طرف سے سخت بیانات آ رہے ہیں۔ دونوں فریقوں کے درمیان اعتماد کی شدید کمی ہے۔ تاہم اگر پاکستان کی ثالثی جاری رہی اور علاقائی ممالک (ترکی، مصر، سعودی عرب) نے سپورٹ کیا تو عارضی سیز فائر ممکن ہو سکتا ہے، لیکن پائیدار معاہدہ ابھی دور نظر آتا ہے۔
اردو
26
46
435
33.6K
Syed Mehboob Ali Shah
@ZahidlBaloch ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ ہمارے کہانی نویس پاکستان اور یو اے ای کے مابین قرض کے لین دین پر اسطرح کی کہانیاں سناتے ہیں جیسے یہ خود وہاں موجود تھے۔ سعودیہ ہو یا یو اے ای یا پھر چائنا۔۔۔۔۔ ملکی مفاد پہلے پھر پڑوس یا بھائی چارہ دو ممالک کے درمیان اسطرح کی گفتگو یہ داستان گو ہی سنا سکتے ہیں۔
اردو
0
0
2
707
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
اصل کہانی اب سامنے آئی ہے کہ متحدہ عرب امارات سعودی عرب کیساتھ پاکستان کے دفاعی معاہدے سے خوش نہیں تھا ۔ اسی لئے اس نے پاکستان سے فاصلہ اختیار کرنا شروع کردیا تھا اور جب یو اے ای نے اپنے پیسے واپس مانگے تو پاکستان نے فوری طور پر سعودی عرب سے رابطہ کیا کہ کیا کرنا ہے ۔ سعودیہ نے کہا ایک سیکنڈ بھی دیر نہ کرو ان کے پیسے واپس کردو ۔ لیکن پاکستانی حکام نے کہا کہ پھر ہمارے ڈالرز کے زخائر کا کیا ہوگا ۔ اس پر سعودی عرب نے جواب دیا میں ہوں نا یہی وجہ ہے کہ پاکستان ناصرف یو اے ای کے پیسے واپس کررہا ہے بلکہ پاکستان نے جون تک 5 ارب ڈالرز کے قریب تمام ادائیگیوں کا بندوبست کرلیا ہے ۔ پاکستان کو سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
112
198
1.8K
216.5K
Iqra Saleem
Iqra Saleem@iqrasaleem01·
@Syedm01 @enkidureborn Discusses Pakistani assets in the UAE and potential investment. Does the failure to protect basic institutional infrastructure make any talk of massive foreign investment unrealistic?
English
1
0
1
5
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
امارات میں پاکستانیوں کے اثاثے بریف کیسز میں بھر کر تہہ خانوں میں نہیں پڑے ہوئے کہ ادھر تعلقات خراب ادھر اثاثوں کی وطن واپسی شروع۔ بہت بڑی سرمایہ کاری وہ پراپرٹی انویسٹمنٹ ہے جسکی قیمتیں گر چکیں اور کوئی انہیں پوچھ بھی نہیں رہا۔ اب اگر ( جو کہ کبھی نہیں ہونے والا ) کچھ لوگ اثاثے فروخت کرکے نکلنے کی کوشش کریں گے تو پراپرٹی مارکیٹ مزید کریش کرے گی۔ مزید یہ کہ اثاثے اثاثے اثاثے کا شور زیادہ کیا تو امارتی سرکار یہ سارے اثاثے تاحکم ثانی ضبط کردے گی یا انکی خرید و فروخت پر پابندی لگا دے گی۔ لہذا گھوڑے چھاؤں میں باندھیں۔
اردو
46
1K
4.8K
101.3K
Syed Mehboob Ali Shah
عثمانی صاحب دبئی کے بنکوں میں پڑے پیسے بقول آپ کے۔۔۔۔ یہ پیسے جن پاکستانیوں کے ہیں کیا وہ بھی اپنا سرمایہ پاکستان لانے پر agreed ہیں ۔ باقی انفراسٹرکچر کے بارے میں جو خوشگوار باتیں آپ بتا رہے ہیں اس کیلئے کیا چائنا کے سی پیک میں کچھ نہیں کیا گیا؟ اگر نہیں تو پھر zero سے سٹارٹ کرنا اتنا آسان نہیں۔
اردو
0
0
4
79
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پاکستان کی معاشی تاریخ کا سب سے بڑا اور جرات مندانہ فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقوں نے باقاعدہ طور پر یہ تہیہ کر لیا ہے کہ دبئی کے بینکوں میں پاکستانیوں کے پڑے ہوئے تقریباً 100 ارب ڈالر (سو ارب ڈالر) کو واپس ملک لایا جائے گا۔ یہ خطیر رقم کسی قرضے کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کے اپنے انفراسٹرکچر، خاص طور پر کراچی اور گوادر بندرگاہ کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کی جائے گی، جس کے بعد پاکستان خطے کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ اس رقم سے کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ پر ایسی جدید ٹیکنالوجی اور ڈیپ برتھنگ (Deep Berthing) کی سہولیات فراہم کی جائیں گی کہ دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز بھی یہاں لنگر انداز ہو سکیں گے۔ یہ بھارت اور خلیجی ممالک کی بندرگاہوں کے لیے براہِ راست چیلنج ہوگا۔ جب 100 ارب ڈالر پاکستان کے مالیاتی نظام میں شامل ہوں گے، تو ڈالر کی قدر زمین پر آ جائے گی اور پاکستانی روپیہ خطے کی مضبوط ترین کرنسی بن کر ابھرے گا۔ یہ وہ "اعلیٰ ظرفی" والا وژن ہے جس کے تحت اب ہمیں آئی ایم ایف (IMF) یا کسی اور عالمی ادارے کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ پاکستان کے اپنے ہی پیسے سے پاکستان کی تقدیر بدلی جائے گی۔
Sajid usmani tweet media
اردو
937
547
2.1K
138.4K
Syed Mehboob Ali Shah
@hinaparvezbutt اگر قرضہ وقت پر واپس کریں تو عزت افزائی۔۔۔۔ اگر لیت و لعل سے کام لیں، اور قرض خواہ کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت اور اس کی ہر جائز و ناجائز بات اسلیئے مانتے جائیں کہ وہ کہیں قرض کا تقاضا نہ کر بیٹھے اور اگر تقاضا کر بیٹھے تو جذبات میں آکر کروا بیٹھیں جگ ہنسائی۔
اردو
0
0
1
14
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
لوگ کہہ رہے ہیں، 2 ارب ڈالر واپس جانا مشکل کی نشانی ہے۔ ذرا الٹا سوچیں، مشکل میں ملک مہلت مانگتے ہیں، مضبوط ملک وقت پر ادائیگی کرتے ہیں۔ طے شدہ رقم واپس کرنا کمزوری نہیں، مالی اعتماد اور استحکام کی علامت ہے
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
205
120
587
13.8K
Syed Mehboob Ali Shah
@ZahidlBaloch خلیج کی جنگ میں بظاہر بدلتے scenario اور حالات کے پیش نظر پاکستانی دانشوڑ اسے پاکستان کیلئے ایک بہتر موقع تو سمجھتے ہیں، لیکن اپنے تباہ و برباد اداروں اور انفراسٹرکچر کے ساتھ کیا پاکستان اس کیلئے تیار ہے۔
اردو
0
0
0
801
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
پاکستانیوں کے 100 ارب ڈالرز متحدہ عرب امارات کے بینکوں میں موجود ہیں ۔ حکومت کے پاس اس بات کے مکمل ثبوت موجود ہیں ۔ یہ انکشاف طاقتور حلقوں کے قریبی سمجھنے جانے والے سینئر صحافی حیدر نقوی نے کیا ہے ۔ حکومت کوشش کررہی ہے کہ یہ پیسے واپس پاکستان لائے جائیں ۔ پاکستان کو توقع ہے کہ روشن ڈیجیٹیل اکاؤنٹ میں 20 ارب ڈالرز آئیں گے ۔ جبکہ پاکستان کراچی پورٹ اور گوادر پر بھی کام کررہا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کا مستقبل زیادہ اچھا نظر نہیں آرہا ہے سرمایہ کاری نکل رہی ہے ۔ لوگ خود کو دنیا کے محفوظ ترین شہر دبئی میں بھی اب محفوظ نہیں سمجھتے ۔ حیدر نقوی کے مطابق پاکستان نے بروقت اور سمارٹ موو لیا ہے ۔ یہ ہونا ہی تھا ۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
19
90
761
52K
Syed Mehboob Ali Shah
@atifthepoet یہ جہاں اور جس کے پاس ہوگا، وہاں آپ کے جانی پوچھنے کی جسارت نہیں کرسکتے
اردو
0
0
0
26
Syed Mehboob Ali Shah
آپ کی ساری کہانی شریف کا جواب یہ ہے کہ۔۔۔۔ جس سے قرضہ لیا جاتا ہے اسے ایک نہ ایک دن واپس تو کرنا پڑتا ہے، ٹائم پر خود سے واپس کردیں تو عزت اور کریڈٹ سکور ہائی اور مانگنے پر جذبات میں آنے سے جگ ہنسائی۔ مسلم برادر ملک کی فینٹسی سے نکلیں۔۔۔ اگر ایسا ہی ہوتا تو چھ فیصد سالانہ سود نہ لیتا۔
اردو
0
0
1
146
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
امارات کے دو ارب ڈالر واپس کرنے کا ایک تیکنیکی پہلو بھی ہے ۔ آپ دو ارب ڈالر واپسی کی خبر آنے سے پہلے کی ایک بڑی خبر کو نظر انداز کررہے ہیں جس میں وزیراعظم نے بیان دیا تھا کہ ہم کم از کم بیس ارب ڈالر روشن پاکستان اکاؤنٹ میں آنے کی توقع کررہے ہیں ۔ اس وقت امارات کے بینکوں میں پاکستانیوں کے تقریبا سو ارب ڈالر ہونگے جس کا پاکستان کے پاس مکمل ثبوت بھی ہے اب اگر حکومت پاکستان کی کوششوں سے اس کے دس فیصد بھی پاکستان آگۓ تو سوچیں فائدے میں کون رہا امارات یا پاکستان ۔ دوسری طرف پاکستان کے پاس کراچی پورٹ گوادر پورٹ کے کاروبار کو سستے نرخوں میں بین الاقوامی مارکیٹ کے لیے کھولنے کا موقع بھی ہوگا تیسرے امارات اسرائیل انڈیا کا اتحاد پہلے ہی پاکستان کے خلاف ایک خطرہ تھا اور پاکستان کھل کر ردعمل صرف امارات کی وجہ سے نہیں دے رہا تھا چوتھے امارات میں کام کرنے والی لیبر کی اکثریت ویسے ہی رفتہ رفتہ بے روزگار ہورہی ہے اور وہ جلد ملک واپس آنے والی ہے چاہے ہم دوست رہیں یا نہ رہیں پانچویں اگر ایمریٹس پاکستان سے بند ہوتی ہے تو یہ سارا ٹریفک پی آئ اے کو ملے گا چھٹے آپ کراچی ائرپورٹ کو دوسرادبئ ائر پورٹ بناسکتے ہیں چین کی مدد سے ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
228
400
2K
223.6K
Syed Mehboob Ali Shah
Sharing fake quotes won't change the facts. While Pakistan is professionally managing its debt repayments to the UAE as per schedule, the leadership of both nations continues to maintain high diplomatic decorum. Stop your obsession with fake narratives! 📉🇦🇪🇵🇰 #FactCheck #StopLies
English
0
0
0
440
Syed Mehboob Ali Shah
اپنی معیشت کو سہارا دینے کیلئے قرضے دنیا کے تقریبا سارے ہی ممالک لیتے ہیں۔۔۔ یہ قرضے شارٹ ٹرمز اور لانگ ٹرمز کی بنیاد پر لیئے جاتے ہیں اور ان پر شرح سود بھی اسی مناسبت سے لگائی جاتی ہے۔ قرضے کی ایک اور قسم بھی ہوتی ہے جسے کوئی بھی ملک انتہائی مجبوری یعنی desperate situation میں اسوقت لیتا ہے جب عالمی سطح پر اسکی Credit history اسطرح کی ہوجائے کہ اسے عالمی ساہوکار مزید قرضہ دینے سے انکار کردیں۔ متحدہ عرب امارات یا پھر سعودیہ سے لیا گیا قرضہ اسی حالت میں لیا گیا تھا جب آئی ایم ایف نے ongoing loans کی اگلی قسط دینے میں لیت و لعل سے کا لینا،شروع کر دیا تھا۔ قرض خواہ اگر اپنا قرض واپس لینے کا تقاضا کررہا ہے تو اس کی وجوہات چاہیے کچھ بھی ہوں کو تلاش کرنے اور اسے لعن طعن کرنے کی بجائے اپنی چارپائی کے نیچے ڈانگ پھیرنی چاہیے۔ اپنی پالیسیوں پر غور کرنا چاہیے، جسطرح ریاست آج غیر جانبدار رہنے کی کوشش کررہی ہے اسطرح ماضی میں کیا جاتا تو آج یہ ذلالت نہ دیکھنی پڑتی۔ ریاست کا آج کا کام تحسین کے لائق ہونا چاہیے۔
Syed Mehboob Ali Shah tweet media
اردو
0
0
0
56