Save Imran Khan

24.7K posts

Save Imran Khan banner
Save Imran Khan

Save Imran Khan

@Thinkwiseeee

Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals! By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!

Sumali Mart 2024
71 Sinusundan5.6K Mga Tagasunod
Naka-pin na Tweet
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@Kasim_Khan_1999 None other than three persons are involved regarding dangers to Imran Khans Life ⛔️ Army Chief Asim Munir ⛔️ DG ISI Asim Malik ⛔️ ISI Internal Wing head; Major General Faisal Naseer! Only ONE INSTITUTE Responsible Khans life That is 🚨"PAKISTAN ARMY" spokeperson @OfficialDGISPR
GIF
English
3
52
128
26.9K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@enkidureborn @Baaghiee یار پھوپھو کو کیوں بدنام کرتے ہو بھائی، سمجھ سے باہر ہے، ہماری بہنیں پھوپھو بنتی ہے اور ہماری بیگمیں ہمارے بچوں کو ہماری بہنوں کا طعنہ مارے گی کیا یعنی ہماری بچوں کی پھوپھو ہماری بہن ہوتی ہے اور ہماری بیگم بھی اپنے بھائی کے بچوں کی پھوپھو ہوتی ہے تو یہ فرق کیوں؟
اردو
1
0
3
231
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مجھے بہت زیادہ کتیوں کتیوں اچھی نہیں لگتی۔ طبعاً مسکین آدمی ہوں۔ اور میرا یہ ماننا ہے کہ جو کام میں خود نہیں کرسکتا اس کے لیے دوسرے سے گالم گلوچ شرفاء کا شیوہ نہیں۔ ویسے آپ کو کیا لگتا ہے ؟ میں نے پیسے پکڑ رکھے ہیں؟ یا یہ میری پھپھو کے لڑکے ہیں؟ یا میں دراصل بیرسٹر سیف کا بے نامی اکاونٹ ہوں؟
اردو
13
18
173
2.9K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پختونخواہ کے مشیر خزانہ جناب مزمل اسلم فرماتے ہیں: تیل کی قیمتیں بڑھنے پر “ وفاق” کا ساتھ دیا جائے۔ اس پریس کانفرنس میں جناب شفیع جان بھی جناب مزمل اسلم کے ساتھ بیٹھے تھے۔ سب سے پہلا سوال تو یہ ہے کہ آپ بار بار “وفاق” کا ساتھ دیتے ہیں “وفاق” کبھی آپ کا ساتھ کیوں نہیں دیتا؟ آپ نے عسکری منرلز بل میں “وفاق” کا بھرپور ساتھ دیا۔ آپ نے عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پیش اور پاس کرنے کے لیے “ وفاق “ کا بھرپور ساتھ دیا۔ آپ نے “ وفاق” کی آئی ایم ایف ڈیل کے لیے 150 ارب روپے کا سرپلس رکھا اور اسے پختونخواہ کے غریب عوام پر خرچ نہیں کیا۔ اب آپ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر “ وفاق “ کا ساتھ دیتا چاہتے ہیں۔ یہ جو “وفاق” کا ساتھ ہے جب جب یہ دیا جائے تو بدلے میں “وفاق” کا ساتھ لیا جائے۔ ورنہ پھر عوام الناس کو بار بار یاد دہانی کروائی جائے گی کہ تحریک انصاف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفائی ہونے سے قبل آپ معیشت کے میدان میں تحریک انصاف کے حق میں ٹویٹس وغیرہ کیا کرتے تھے اور تیمور جھگڑا کو روکنے کے لیے آپ کو ایک دوسرے صوبے سے لاکر پختونخواہ کی معیشت پر بٹھایا گیا ہے اور شاید اس کا مقصد یہی ہے کہ آپ “وفاق” کا ساتھ دیتے رہیں۔
اردو
86
1.4K
3.7K
57.3K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
ذرائع یہ دعوی کر رہے ہیں کہ عید والے دن میاں نواز شرہف جاتی امرا میں سارا دن لوگوں کے گھروں میں سویاں بانٹے گے جبکہ شام چار بجے مریم نواز گیارہ ارب کے طیارے پر بیٹھ کر چکلالہ عاصم منیر کے پاس پہنچ جائے گی
اردو
2
8
42
1.1K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
When you die, where will you go ? Pre-birth state with no concsiousness or new dimension with full awareness ?
English
0
0
0
51
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
عید والے دن یہ خبریں ہونگی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پرائم منسٹر شہباز شریف کے ساتھ عید اگلے مورچوں پر گزاری اس بار عید کشمیری بارڈر پر نہیں بلکہ افغان بارڈر پر گزارنے کی کمپئین ہوگی کیونکہ عاصم خنزیر نے اپنے آقا امریکہ کے کہنے پر ڈالر کمانے کے لئے مسلم افغانستان کو دشمن بنا لیا ہے
اردو
1
29
98
2.2K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
یہ قوم عاصم منیر کا جتنا شکر ادا کرے اتنا کم ہے اتنا شعور عمران خان نہ دے سکا جتنا شعور عاصم منیر کے چار سالوں میں پاکستانیوں کو مل گیا ہے چاہے آپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہے پاکستان کے بچے سے لیکر بزرگ تک کو معلوم ہوگیا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ پاکستانی فوج اور جرنیل ہیں
اردو
2
22
131
1.1K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@SdqJaan صدیق جان کی ایک دن کی زندگی اقرارلحسن جیسے چوتئے کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے، صدیق بھائی اسٹیبلیشمنٹ یعنی پاک فوج نے اس ملک کو تباہ کرنے میں کوئی کسر چھوڑی نہیں ہم سب کو معلوم ہے کوئی نئی بات نہیں لیکن خدارا آپ بھی عمران خان کی رہائی والی پھکی دینے سے باز رہے
اردو
0
2
26
645
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

اردو
752
3.3K
11.6K
553.8K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
پاکستانی فوج کی تاریخ بڑی شرمناک گناہوں سے بھرپور ہے مسلمانوں کا قتل عام کرنا معمول ہے 1970 میں فلسطینی مسلمانوں 1971 میں بنگالی مسلمانوں کا قتل ہزاروں پاکستانیوں کا قتل عام اور اب افغانستان میں قتل عام حامد میر کی تاریخ بھی خوب ہے جرنیل مر جاتے ہیں تو ان کی کتے والی بھی کرتا ہے
اردو
1
413
820
13.6K
Save Imran Khan nag-retweet
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
یاد رہے، انفرادی اعمال کا حساب آخرت میں ہوگا لیکن اجتماعی گناہوں کی سزا دنیا میں ہی ملتی ہے۔ یہ دستور قرآن میں کئی مقامات پر واضح کردیا گیا ہے۔ اگر فی کس آبادی کے حساب سے مساجد، مزارات اور دینی مدارس کی تعداد دیکھی جائے تو پاکستان شاید دنیا کا سب سے بڑا مذہبی ملک ہوگا۔ اس کے باوجود ہماری عبادات اور دعاؤں کی قبولیت نہیں ہورہی۔ ایسا لگتا ہے کہ شاید اس قوم سے کوئی بہت بڑا گناہ سرزد ہوچکا ہے کہ جس کی معافی کے بغیر ہماری حالت نہیں سدھر سکے گی۔ تھوڑی دیر کیلئے غور کریں کہ پچھلے ستر سال سے ایسا کون سا عمل ہے جو یہ قوم کرتی آئی ہے اور جس کی اسے سزا مل رہی ہے؟ قوم کا سب سے بڑا جرم یہی ہے کہ وہ ستر سال تک ظالم کی حمایت کرتی آئی، اس کے زندہ باد کے نعرے لگاتی آئی، اسے دیکھ کر سیلوٹ مارتی رہی، اس کے مرنے والوں کیلئے آنسو بہاتی رہی، اس کی آسائشوں کیلئے اپنا پیٹ کاٹتی رہی ۔ ۔ ۔ جواب میں اس ظالم نے اپنی ہی قوم کی جانیں لیں، ان کے گلے کاٹے، ان کی زمینوں پر قبضہ کیا۔ ان کے بیڈرومز میں کیمرے لگا کر بلیک میل کیا۔ ان کے نازک اعضا پر اینٹیں لٹکائیں۔ ان پر سیدھے فائر مارے۔ اب یہ معاملہ اجتماعی توبہ سے حل نہیں ہوگا۔ اب توبہ کے ساتھ ساتھ عملی ثبوت دینا ہوگا۔ ظالم کا ہاتھ روکنا ہوگا، ظلم کا نظام ختم کرنا ہوگا۔ اگر ایسا نہ کیا تو ہر آنے والا دن اس ملک کو جہنم بناتا جائے گا!!!
اردو
7
136
461
9.3K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@Umar_AliX او پائی حامد میر مجبور نہیں ہے کنجر ہے پہلے ہی سے فوج کا چھپا ہوا ایجنٹ ہے
اردو
0
0
1
40
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
جیسے سلمان اکرم راجہ وکالت کے ہاتھوں اور سہیل آفریدی وزارتِ اعلیٰ کے ہاتھوں مجبور ہے، ویسے ہی حامد میر صحافت کے ہاتھوں مجبور ہے ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا تھینکیو ویری مچ
اردو
11
101
606
6.4K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
دنیا کے معمتر ترین ادارے ری یوٹرز نے افغانستان میں ہونے والی پاکستانی فوج کی ہسپتال پر بمباری سے جاں بحق ہونے والے بیٹے کی والدہ کو دکھایا جو اپنا سینہ پیٹ رہی ہے اور پاکستان کو بددعائیں دے رہی ہے، پاکستانی فوج کے ساتھ عوام بھی عذاب کے لئے تیار رہے،
اردو
50
758
2.1K
52.2K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@warfareanalysis 90 Percent Pakistani is With you my friend; The rest is belong to Pakistan Army which governed by West;
English
2
7
75
1.8K
Warfare Analysis
Warfare Analysis@warfareanalysis·
I am sick of the disgusting, Islamophobic, and racist comments by Pakistanis on our posts. If you’re Pakistani, please unfollow.
English
270
202
2.4K
116.3K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
پاکستانی فوج نے جب 26 نومبر کو ڈی چوک پر ایک سو سے زائد مسلمانوں کے سر کھول دئیے تو فوج، ن لیگ والے ان لاشوں کا مذاق اڑانے لگے جیسے غزہ میں شہید ہونے والے معصوموں کی لاشوں کا مذاق اسرائیلیوں نے اڑایا افغان ہسپتال پر پاک فوج نے بمباری کی اب فوج ن لیگ ان کی لاشوں کا مذاق اڑا رہی ہے
اردو
1
27
81
752
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
اگر پاکستان میں مسلمانوں کی بجائے یہودی آباد ہوتے اور پاکستان میں نیتن یاہو وزیراعظم ہوتا ساتھ والے ہمسایہ ملک افغانستان میں بھی یہودی آباد ہوتے کیا نیتن یاہو افغانستان میں موجود یہودیوں کے ہسپتال پر حملہ کرتا؟ کبھی نہیں یہ اعزاز پاکستانی فوج کو حاصل ہے
اردو
1
22
74
1.4K
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اشرف غنی کا اچانک سامنے آ کر یہ بیان دینا واضح کرتا ہے کہ یہ سار کھیل بلگرام ائیر بیس کے لیے کھیلا جا رہا ہے اور عاصم منیر ڈالروں کے لیے یہ لھیل لھیل رہا ہے !! اشرف غنی جیسے امریکی ٹاوٹ کے بیان سے ایک بات سچ ثابت ہو گئی کہ پاکستان نے “ہسپتال پر بمباری کی “۔ ہاں مگر منافقت دیکھاتے ہوئے اسکاالزام بھی افغان طالبان پر لگا دیا جو غنی کے جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے ۔ “اشرف غنی نے کابل ہسپتال پر بمباری کو طالبان حکومت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیا افغان قوم کے نام اپنے پیغام میں کہاطالبان رجیم افغان لوگوں کے لیے خطرہ ہے اور دُنیا سے ہمدردی لینے کے لیے ہسپتال کو انھوں نے خود جلایا عوام انکے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں اور حکومت سے نکال دیں”
اردو
141
411
1.7K
223K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@WakeelMubariz Dont compare Pakistan Army to Israeli Army; Pakistani Army is worst than Israeli Army; Israeli Army never kill or harm fellow jews but Pakistani Army love to kill Muslims inside Pakistan and in Afghanistan: Hence Pakistan Army is worst than Israeli Army; We are with Afghanistan
English
3
1
16
322
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستانی فوج سے منسلک خفیہ ادارے افغانستان میں ہونے والے حملوں کا تاثر زائل کرنے کیلئے پاکستان میں ایک فالزفلیگ کروا کر الزام افغان طالبان پر لگا دے لاہور میں داتا دربار پر خودکش حملہ وغیرہ ہو @soldierspeaks @Parizaad_reborn @syedjamal_agha @MoeedNj
اردو
8
45
126
2.8K
Save Imran Khan nag-retweet
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ویڈیو چاہے جتنے بھی دھندلی ہے قطار میں کھڑے ہووں میں کم عمر بچے بھی صاف دکھائی دیتے ہیں اور مارنے والے کون ہیں یہ بھی پتہ چلتا ہے۔
اردو
252
2K
4.1K
92.8K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
یہ ایک افغان ماں ہے جو آس لگائے بیٹھی تھی کہ بس کچھ مہینوں بعد اس کا بیٹا صحتیاب ہو کر واپس گھر آجائے گا ماں اپنے بیٹے کو ملنے آتی اسے ملتی کچھ لمحے قرار ملتا لیکن عاصم منیر کی ظالم فوج نے اس ماں کے خواب چھین لئے پاکستانی فوج اسرائیلی فوج سے بھی بدترین ہے
اردو
6
67
206
2.9K
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@enkidureborn آج کل پاکستانی فوج کو امریکہ میں موجود سی آئی اے کی ایک رئٹائرڈ خاتون سارہ ایڈمز چلا رہی ہے اس کے علاوہ پاکستانی فوج کا قبلہ کس طرف ہے آپ کو فرحان جیفری FJ کی وال پر جا کر معلوم ہوجائے گا کیسے پاکستان میں بیٹھ کر فوج کے ساتھ ملکر اسرائیل کی پوجا ہو رہی ہے x.com/Thinkwiseeee/s…
Save Imran Khan@Thinkwiseeee

ایسی فوج جو اپنے لوگوں اپنے مسلمانوں کو گولیاں مار کر لاشیں چھپا دیتی ہے اب وہ فوج جب افغانستان میں اسپتال پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے 400 سے زائد معصوم مریضوں کو شہید کر دیتے ہیں تو کیا اب یہ فوج اس بات کو تسلیم کرے گی کہ ہاں انھوں نے مارا ہے بلکل نہیں وہ اسے پراپیگنڈہ کہے گے!

اردو
0
6
21
578
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاک فوج سیاست میں سچ بولتی ہے؟ کیا پاک فوج معاشی حالات پر سچ بولتی ہے؟ کیا پاک فوج سانحہ مشرقی پاکستان پر سچ بولتی ہے؟ کیا پاک فوج کارگل پر سچ بولتی ہے؟ کیا پاک فوج عمران خان کے مقدمات پر سچ بولتی ہے؟ کیا پاک فوج چار مارشل لاز پر سچ بولتی ہے؟ تو پاک فوج افغانستان کے معاملے پر سچ کیسے بول رہی ہے؟
اردو
59
810
2.2K
21.2K