پن کیا گیا ٹویٹ
Hasan
10.9K posts

Hasan
@Hason818
Anti-Kleptocracy | Signtist | Hasta la victoria siempre!
Area 51 شامل ہوئے Ocak 2012
1.1K فالونگ2.1K فالوورز

انکیڈو کے بقول وقاص صحافت کرتا ہے تو پتا لگتا ہے۔
اب وقاص نے پنجاب حکومت کے ساتھ زوردار صحافت کی ہے تو پتا لگا ہے۔
پنجاب حکومت نے وقاص کے خوف سے مریم نواز کے لگژری طیارے کی ٹریکنگ بند کروا دی ہے۔
@worqas @enkidureborn

اردو

@realrazidada دادا جی آپ کی والدہ محترمہ کیلئے ایک قرآن پاک ختم کروں گا انشاء اللہ
7 سپارے ہو گئے ہیں
اردو

خبر غم،
گذشتہ روز ہمارے رہائشی رضوان رضی صاحب والدہ محترمہ بقضائے اِلٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
اللّٰہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ان کی تدفین ان کے آبائی گاؤں میں کر دی گئی ہے۔
*ان کے ایصال ثواب کے لیے جمعہ کو 4 بجے جامع مسجد امیر حمزہ B بلاک میں قران خوانی کی جائے گی عصر کی نماز کے ساتھ دعا کر دی جائے گی تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے*
اردو

تقریباً چار ہفتے کی اس جنگ کے دوران ایران کے ڈھائی درجن سے زائد سئنیر ترین ملٹری آفیسرز مارے جاچکے ہیں۔ کئی جونئیر افسران بھی جانیں گنوا بیٹھے۔
یہ ہوتی ہے اصلی والی جنگ، جس میں فوج کی ہائی کمان بھی اپنے سپاہیوں کی طرح جانیں دیتی ہے۔
پاکستان نے کئی جنگیں لڑیں، لیکن آج تک کبھی کوئی آرمی چیف تو دور، کورکمانڈر بھی کسی جنگ میں شہید نہ ہوا۔
ہم اسی لئے ہر جنگ ہارتے آئے،
ایران اسی لئے جنگ جیت رہا ہے!!!
اردو

@pakistanwalli Preparing for attack right when the market closes on Friday
English

Fastest ever recovery by X
Naseem Shah@iNaseemShah
This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully
English

@realrazidada May she rest in Peace but unfortunately because of her son she is being abused and cursed by many all over the social media. Hope she could have don’t better in the upbringing.
English

Another feather in Pakistan’s already high flying cap 🇵🇰🫡
President Trump tells Iran let 8 oil tankers sail thru SoH to show they are serious in talks and those oil tankers had Pakistani flag 🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
RT@RT_com
Trump reveals 'present' he supposedly got from Iran: '8 BIG BOATS OF OIL' 'They then apologized for something they said and sent 2 more boats' 'I hope I haven’t screwed up your negotiation' as he points to Witkoff
English

@ShazadAkbar @awareness537185 Bought with tax payer money and the plane being gov plane, this is against the law and have added another file to their crimes folder.
English

کھلیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے…..
اب بچوں کو جو یورپ چھوڑ آے تھے لینے جاے گا جہاج😉
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88
گلف اسٹریم جہاز کی public tracking بند کروا دی گئی، اب کوئی شہری یہ نہیں جان سکے گا کہ جہاز کب کہاں گیا، کتنا عرصہ رہا اور کہاں ہے،،
اردو

@MubashirAZaidi You would know this for sure.. you have been given free rides to Telaviv with special exemption on Pakistani passport
English

ممکن ہے کہ میرا خیال غلط ہو۔ لیکن لگتا ہے کہ امریکی فوج ایرانی جزیرے خارک پر اتر کر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی ہے۔
اس کوشش پر ایران کا ردعمل جنگ کا انجام طے کرے گا۔ اگر ایران نے کوئی کارروائی نہ کی تو گویا امریکا اس کا گلا پکڑ لے گا۔ اگر ایران نے سخت ردعمل دیا اور امریکی فوج کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے تو دوسرا پرل ہاربر ہوجائے گا۔
پرل ہاربر کے بعد کیا ہوا تھا، تاریخ میں لکھا ہے۔
اردو













