
@balochi5252 @_Mansoor_Ali یہ لونڈا لپاڑا کسی پٹرول پمپ کی لائین میں لگا کھجل ہو رہا ہو گا۔ 🤣
اردو
Political Daddy
502 posts

@PoliticalDaddy
Independent Political and Social Analyst







The King and Queen of Iran. 🇮🇷 👑





پشاور کے علاقے حیات آباد سے صرف پندرہ منٹ کے فاصلے پر تحصیل باڑہ کی سڑکوں پر تحریک طالبان کا ناکہ لگا ہوا ہے۔ افغانستان میں تو طالبان کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، لیکن یہاں کھلے عام انہیں چھوٹ دی گئ ہے۔ پشتونوں کو تباہ کرنے کے لیے یہ سب کچھ ہونے دیا جا رہا ہے





مریم صاحبہ پٹرول کی قیمتوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے !



عمران خان کے دور میں 150 روپے فی لیٹر والا پیٹرول انتہائی بدمعاش ، Slow اور مہنگا تھا جبکہ آجکل 322 والا پیٹرول نہ صرف شریف ہے بلکہ بہت Fast اور نہایت سستا بھی ہے - اچھا جی 🏍️