Ayesha khan

10.1K posts

Ayesha khan banner
Ayesha khan

Ayesha khan

@_Ashu0

اداس لفظوں کے راستے میں یہ روشنی کی لکیر کب تھی!!

شامل ہوئے Mayıs 2023
484 فالونگ800 فالوورز
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
@B__G65 Account chck kry sb 🤣🤣 khi payment aa gi ho gi
Filipino
1
0
1
8
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
یہ کیا کہہ رہا ہے لوچہ ہمیں تو ایک روپیہ تک نہیں ملا یہ 12 کروڑ کیسے گیا 🧐🧐
Bilal Gondalʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ tweet media
اردو
2
3
9
186
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے اکیلا مت لڑیں@TeamYoungstrکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
Ayesha khan tweet media
اردو
0
3
4
151
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ 💕 اگر آپ ٹویٹر پر ایکٹیو ہیں ٹرینڈ کرنا جانتے ہیں یا نیو ہیں ٹویٹر پر لیکن اس مشکل وقت میں آپ پاکستان اورعمران خان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری ٹیم @SquadOfThunder_ کاحصہ بنیں ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں YES لکھیں
Ayesha khan tweet media
اردو
3
2
2
108
Asif Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
Asif Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ@AsifKha11043565·
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!! @TeamYoungstr
اردو
3
4
7
63
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
جب آپ اپنی کلاس فیلو کو ملیں اوراسے اچانک پہچان لیں 🤭
Ayesha khan tweet media
اردو
3
3
5
79
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
آپ کی قربانی رائیگاں نہیں جاۓ گی ، ہم ایک ایک شہری کے خون کا بدلہ لیں گے ، آپ کے قتل میں ملوث تمام جرنیل اور سیاستدان قانون کی گرفت میں ضرور آئیں گے ۔ انشاء اللہ
Ayesha khan tweet media
اردو
3
7
10
129
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
انسانی نشہ سب سے خطرناک نشہ ہے💔
Ayesha khan tweet media
اردو
0
0
2
32
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا 🥀
Ayesha khan tweet media
اردو
2
3
9
134
Ayesha khan ری ٹویٹ کیا
PTI
PTI@PTIofficial·
“ظالم ہمیشہ خوفزدہ ہوتا ہے۔ یہ لوگ عمران خان کے سائے سے بھی ڈرتے ہیں، اسی لیے عمران خان کو قیدِ تنہائی میں ڈال دیا ہے۔” - نورین خان نیازی #FreeImranKhan
PTI tweet media
اردو
34
1K
2.7K
25.9K
Hidayat khan
Hidayat khan@HidayatKhan_SSG·
@QueenMoodOn یہ فیاض الحسن چوہان بہت نیچ حرکتوں پر اتر آیا ہے
اردو
2
0
5
126
Chilli_Milli
Chilli_Milli@QueenMoodOn·
Blocking toxic people like Fayaz ul Hasssn isn't hate ... its hygiene 😆 Guys , let's start to block him and drop the screenshots..😂 #BlockFayazUlHassan
Chilli_Milli tweet media
English
4
1
9
385
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
لاہور میں رات بھر تحریکِ انصاف کے رہنماؤں و کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں سے قبل سول کپڑوں میں ملبوس افراد سی سی ٹی وی کیمرے توڑتے رہے، آئی جی پنجاب کے بقول فورس کو گالی مت نکالیں وردی پہننے والے آپ کےلیے راتوں کو جاگتےہیں۔ آئی جی صاحب پھر آپ کو گالی نکالیں؟
اردو
36
1.5K
3.5K
42.6K
Hidayat khan
Hidayat khan@HidayatKhan_SSG·
@meeru_05 ہم تو کپڑے لے لے کے تھک گئے ہیں
اردو
1
0
0
17
Mirha✨
Mirha✨@meeru_05·
صبح کا آغاز اس بابرکت کام سے ہوا ہے🙂 اللہ خیر کرے گا🫡 گرمیوں کا یہ آخری جوڑا ہے اس کے بعد سردیوں والے بھی تو لینے ہیں ناں😪😂😂
Mirha✨ tweet media
اردو
19
2
43
1.7K
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
@HidayatKhan_SSG Pakistani awam abi aram kry Jo قوم apna leader azad ni kwra skti. wo khak ksi k sath dy gi🥺
Indonesia
1
0
1
20
Ayesha khan ری ٹویٹ کیا
Hidayat khan
Hidayat khan@HidayatKhan_SSG·
میں نے ایک ایرانی بھائی سے بولا کہ ہم آپ کیساتھ کھڑے ہیں اس نے بولا کہ آپ کو آرام کی ضرورت ہے کیونکہ آپ کشمیر کے ساتھ پچھلے 77 سال سے کھڑے ہو تھک گئے ہوں گے بیٹھ جاؤ
Hidayat khan tweet media
اردو
1
4
8
192
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
السلامُ علیکم محترم والدین! چونکہ حکومت سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے جا رہی ہے جس سے غریب عوام کے بچوں کے لئے فیسیں دینا اور پڑھائی جاری رکھنا انتہائی مشکل بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔ اس سلسلے میں پورے پنجاب کے اساتذہ رہنماؤں پر مشتمل گرینڈ ٹیچرز الائنس کے فیصلہ کے مطابق کل
Ayesha khan tweet media
اردو
2
1
3
96
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ جزاک اللّٰه
اردو
0
0
2
36
Ayesha khan
Ayesha khan@_Ashu0·
مورخہ یکم اکتوبر 2024 بروز منگل سے 5 اکتوبر تک سرکاری سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ ہو گا اور بچے سکول نہیں آئیں گے۔ 5 اکتوبر کے بعد یا پہلے مزید جو بھی فیصلہ ہو گا وہ آپ کے ساتھ شیئر کر دیا جائے گا۔ لہٰذا کل سے بچوں کو گھروں میں رکھیں اور آپ سب بھی سوشل میڈیا پر اس کے خلاف
اردو
1
0
1
48