Aima Khan

13.5K posts

Aima Khan banner
Aima Khan

Aima Khan

@aima_kh

Human Rights Activists, Pure Nationalist, Social Activists, Serving the Humanity, Peace Lover

شامل ہوئے Ekim 2019
757 فالونگ68.1K فالوورز
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Sardar Ali  Takkar
Sardar Ali Takkar@takkar1234·
په کومه معاشره کې چهٔ بېدار غږونه اودهٔ شي نو په هغه معاشره کې بد بختي را ویښه شي
PS
4
18
95
6.3K
Aima Khan
Aima Khan@aima_kh·
بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اسٹیشن پر خودکش دھماکے کی شدت کے باعث قریبی رہائشی ڈاکٹر نقیب اللہ، ان کی اہلیہ صدف راجہ، بیٹا طفیل سبحان، بیٹی شہید ہو گئے، جبکہ چار خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ لیکن افسوس ہے کہ حکومت، میڈیا، عدلیہ اور زیادہ تر سیاسی پارٹیاں خاموشی سے “غیرجانبدار” ہیں،
Aima Khan tweet media
اردو
0
7
22
1K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Hurairah Khan Wazir
Hurairah Khan Wazir@hurairah_wazir·
Suicide attack on the Domel police station. Our house and hujra collapsed. Some of my relatives are reportedly dead.
English
49
138
714
42.5K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
ایٹمی طاقت پاکستان اور عالمی طاقتوں کے قبرستان افغانستان کی عظمت و شان کی الف لیلوی کہانیوں سے دُووور ایک مزدور کی بے گور و کفن لاش بارہ دن سے طورخم بارڈر کے گیٹ پر پڑی ہے۔ دونوں طرف کے قبائلی رہنما سفید جھنڈوں کے ساتھ تدفین کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس دونوں ممالک کے صاحبانِ اقتدار اہم قومی و بین الاقوامی امور نمٹانے میں مصروف ہیں۔۔۔ کیا نفرتوں کے کاروبار کی گرم منڈی میں اس بے یارو مددگار لاش کے لیے آواز بلند کرنا بھی حب الوطنی پر سوالیہ نشان اٹھا دے گا؟
Majid Nizami tweet media
اردو
40
234
901
56.1K
Aima Khan
Aima Khan@aima_kh·
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وزیرستان، بنوں، جانی خیل لکی مروت میں دھماکوں، جھڑپوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 50 تک بے گناہ شہری زخمی اور 12 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ پشتونوں کے خلاف جاری کشت و خون کے کاروبار کو بند نہیں کیا گیا تو پاکستان کو محفوظ رکھنا ناممکن بن جائے گا۔
Aima Khan tweet media
اردو
9
45
114
3.3K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Iran Observer
Iran Observer@IranObserver0·
🚨 IRANIAN MISSILE STRIKES AGAINST CENTCOM HQ IN QATAR RIGHT NOW
English
245
4.4K
21.6K
1M
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’آئینہ وزیر پاکستان کا فخر بنیں گی‘ bbc.in/4aXdCqm
اردو
18
63
752
12.1K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Mohsin Dawar
Mohsin Dawar@mjdawar·
Ayena Wazir. Shewa, North Waziristan. A child with a fast bowler’s fire.
English
43
188
1.1K
28.8K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Aina Wazir from Waziristan, what a talent! She has made it to X. I promise that if she is utilised properly and provided with all the necessary facilities, she will one day lead Pakistan’s women’s team. She just needs the right platform. Do it!
English
205
1.1K
6.9K
231.7K
Aima Khan
Aima Khan@aima_kh·
سب کچھ یاد رکھا جائے گا! 💔
اردو
2
23
99
3.4K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
جنوبی وزیرستان کا رہائشی عابد اللہ محسود 9 فروری 2026 کو سعودی عرب سے 3 سالوں کے بعد چھٹی پر گھر آ رہا تھا اور اسکے والد ہاشم خان محسود فیصل آباد ائیرپورٹ پر اسے ریسیو کرنے کیلئے موجود تھے اور عابد اللہ محسود کا اپنے گھر والوں کے ساتھ آخری رابطہ دن 11 بجے ہوا تھا کہ جہاز لینڈ کرچکا ہے اور کچھ ہی دیر میں ائیرپورٹ سے باہر آجاؤں گا لیکن اسکے بعد کوئی رابط نہیں ھوا اور عابد اللہ محسود اور اسکے والد ہاشم خان محسود دونوں 9 فروری 2026 سے آج تک لاپتہ ہیں
Shafiq Ahmad Adv tweet mediaShafiq Ahmad Adv tweet media
اردو
23
748
2K
91.6K
UNKNOWN TRADER
UNKNOWN TRADER@Learnernoearner·
2 winners 200$ each Picking 1 lucky winner tonight and next tomorrow Just like&RT
English
1.4K
1.5K
2.1K
66.1K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا پل منہدم ہونے سے علاقے کا میران شاہ اور دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی جانب سے پل کو اڑایا گیا
اردو
24
101
395
17.5K
Aima Khan
Aima Khan@aima_kh·
یہ صرف تصویر نہیں، پشتونوں کی مکمل حالات زندگی ہے۔ اس شدید قسم کی درد اور تکلیف کو آپ محسوس نہیں کرسکتے، کیونکہ آپ کا کبھی اس درد سے سامنا نہیں ہوا۔ ہمارے شیر خوار بچوں کو بھی اس دربدری کی زندگی گزارنے پر مجبور کرنے کے بعد اگر ہمیں آپ سے نفرت نہیں تو اور کیا ہوگا؟
Aima Khan tweet media
اردو
2
11
59
1.8K
Aima Khan
Aima Khan@aima_kh·
A reminder that Mahrang Baloch and Ali Wazir along with countless human rights activists are still suffering in jail unconstitutionally,
Aima Khan tweet mediaAima Khan tweet media
English
15
136
577
56.3K
Aima Khan
Aima Khan@aima_kh·
Reminder: a Pashtuns leader Ali Wazir is currently in prison unconstitutionally,
Aima Khan tweet media
English
56
155
666
62.8K
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Aima Khan ری ٹویٹ کیا
Afrasiab Khattak
Afrasiab Khattak@a_siab·
This is very serious. A state making tall claims of providing security to people in other countries is bombarding and killing its own citizens in Pakhtunkhwa province, while living in denial. But then Pashtuns are colonial subjects, and not citizens. #StopPashtunGenocide
Atif Rashid Orakzai@iamatif_orakzai

In district Khyber Tirah, 22 Pashtuns including women & children were martyred in bombardment by security forces. Under the false cover of ‘counter-terrorism,’ an entire people are being targeted. This is not security, this is systematic Pashtun genocide. #StopPashtunGenocide

English
1
263
590
31.2K