Ali Rizwan
395 posts

Ali Rizwan
@skullhere1
My Original account @skullhere is on limited right now. so Im using this backup account

آج جسٹس اطہر من اللہ صاحب کا خاص مشکور ہوں انہوں نے مجھ جیسے عام شہری کو عدالت میں بات کرنے کی اجازت دی۔ بات سنی۔ اور یہ کہا کہ کہ تمام مسائل کا واحد حل آئین کی سربلندی ہے۔ تمام لوگ آئین کا احترام کریں گے تو ملک آگے بڑھ سکے گا۔

مجھے برطانیہ میں بہت ویلکم کیا گیا مگر میں نے کبھی اسے اپنا گھر نہیں سمجھا۔۔ “میں پاکستانی تھا جو مرضی کرلوں انگریز تو بن نہیں سکتا۔ گدھے کے اوپر لکیریں ڈال دینے سے زیبرا تو نہیں بن جاتا۔۔ گدھا گدھا ہی رہتا ہے”: عمران خان


Supreme Court Bar Association stands with Asma Jahangir conference, rejects 'baseless' propaganda against the organisers @Asma_Jahangir





جو کچھ میرے بیٹے کے ساتھ یہ کر رہے ہیں اللہ کرے انکے بیٹوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو۔یہ یزید اور کافر لوگ ہیں۔ یہ کھانے والے لوگ ہیں انکے پیٹ نہیں بھریں گے ۔ یہ رب کو کیا جواب دیں گے انکو نئ پتہ بڑی عدالت رب کی بھی ہے انکو نئ پتہ کل کو وہاں بھی پیش ہونا ہے۔والدہ ساجد گوندل










