Asad
5.1K posts

Asad
@sky11walker
🇵🇰🇵🇰🇵🇰Proud Pakistani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
دس کے تے مرنا نہیں 😂 شامل ہوئے Temmuz 2010
534 فالونگ40 فالوورز

@Daddybo47284912 @AzharKhan بھائی منہ سے ہی کھاتے ہیں سارے
آپ نے کوئی نیا سسٹم لگوایا ہوا ہے 😆
اردو

@siasatpk @rizwanghilzai وہ کہتے ہیں یہ بندہ 2000 دن نکال سکتا جیل میں
ایک باپ کی اولاد ہے عمران خان
2000 دن کیا 3000 دن نکال کر دکھائے گا وہ جیل کے اندر
اردو

وہ جس کے بارے میں کہا جاتا تھا چار دن بھی جیل نہیں کاٹ سکتا، اس کے آج جیل میں ایک ہزار دن مکمل ہو گئے ہیں۔ ہمیشہ لوگوں کے اندازے غلط ثابت کرنے والے عمران خان نے ایک اور اندازہ غلط ثابت کر دیا۔ رضوان غلزئی
@rizwanghilzai #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو

Isse accha School and Hospital bana dete 💀
MuslimMatters@MuslimsMatters
The Prophet’s Mosque in Madina 🇸🇦
English

@Moha81789904 @Markhor3133 Investors would love to invest in Pakistan
With the Taliban ready for terrorism on one and
india preparing for war on the other side.
👏👏
English

@Markhor3133 Under these circumstances Pakistan should give a blanket amnesty for investment in high rises. And also mandate banks to invest 5% of their deposits in construction just like they invest in mutual funds. Also, FAR charges need to be brought at par with hotels.
English

میرے بعض سادہ پاکستانی بھائی یہ کہہ رہے ہیں کہ آخر پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے کہنے پر ان کا قرضہ دنوں میں کیوں واپس کیا؟
اور بڑا قرضہ, چھوٹا بھی نہیں تھا
تو یہ تو خیر قرضہ تھا جو کہ انہوں نے پاکستان کو دیا تھا اور یہ قرضہ پاکستان کے اوپر تھا لیکن آپ حیران ہوئے ہوں گے کہ اس کو واپس کرنے میں اشرافیہ کیسی پھرتی دکھا رہی تھی اور جلد از جلد واپس کرنے کے لیے دوڑ دوپ کر رہے تھے
ارے او سادے لوگوں !
جواب سمپل ہے کیونکہ اگر قرض واپس نہ کرتے تو بات بگڑ جاتی بات بگڑ جاتی تو ان کے کھربوں کے اربوں کے نہیں کھربوں کی جائیدادیں کوٹھیاں باہر ہیں اور ایران کی طرح متحدہ عرب امارات ان کو بھی سیل کر دیتے تو اسی لیے ایک طرف سعودی عرب اور قطر سے پیسے لیے گئے تاکہ قرضہ واپس کریں جبکہ دوسری طرف تیل کی قیمتیں ڈبل کر دی تاکہ عوام کی چمڑی نکال سکے
بدقسمتی سے میرے ملک کا نظام وہ واحد نظام ہے جہاں پہ آفت آتی ہے زلزلہ آتا ہے سیلاب آتا ہے یا کوئی مشکل آتی ہے تو ہماری اشرافیہ بھنگڑے ڈالتی ہے نہ کہ توبہ تائب ہوتی ہے, حالات سے نہیں سیکھتے, خود کو بدلتے نہیں, اپنی عیاشیاں چھوڑتے نہیں, اپنی خرمستیاں چھوڑتے نہیں
اپنے بچوں کی عیاشیاں چھوڑتے نہیں,
اپنے خرچیں کم نہیں کرتے اپنے پروٹوکول کم نہیں کرتے لیکن اس موقعے کو غنیمت جانچتے ہوئے ریٹ ڈبل کر دیتے ہیں تاکہ عوام کی چمڑی سے وصول کر لیں
اب پوچھے نہ کوئی ان سے کہ بھائی قیمتیں وہی کی وہی ہیں، آخر کیوں؟ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ کچھ لوگوں کو سمجھ بوجھ ہے نہیں وہ ہماری ہر پوسٹ کو جو کہ غلط کاموں کی نشاندہی کرے وہ اپنے خلاف سمجھ لیتے ہیں اور پوسٹ کے اوپر آ کے پھر غلاظت بکھیرتے ہیں
ارے بھائی ہم سب پاکستانی ہیں ہمیں اپنے ملک سے پیار ہے اپنے ملک سے محبت ہے لیکن اشرافیہ سے نہیں اور اسی کا فائدہ اشرافیہ اٹھا رہے ہیں وہ خود کو ریاست بھی سمجھتے ہیں پاکستان بھی سمجھتے ہیں محبت وطن بھی سمجھتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو غدار اور کیڑے مکوڑے بس فرق اتنا ہے
چلیں جو میں نے بتانا تھا بتا دیا کہ متحدہ عرب امارات کا قرضہ کیوں جلدی سے جلدی واپس کیا گیا اور امید ہے کہ آپ لوگ سمجھ گئے ہوں گے بہت شکریہ

اردو

@pakistanwalli You keep sucking UAE, the are happy
You stop sucking, they are angry
No more
English

UAE monarchs are firing Pakistanis, detaining, and deporting them. Fifteen Pakistani nationals were fired by Etihad and expelled from the UAE. Pakistani doctors working in the UAE for over 20 years were expelled too.
Does the Pakistani military junta ruling Pakistan explain what is going on, @OfficialDGISPR?
Does the puppet regime have any answers, @CMShehbaz?
Does the military pimp whose family is in Dubai have an answer, @MohsinnaqviC42?

English

Ya Allah, Rasgulla, Dahi bhalla
Ho gaya mehenga
ANI@ANI
Prices of 19 KG Commercial cylinder has been increased by Rs 993 from today. A 19 Kg cylinder will cost Rs 3071.50 in Delhi from today. No change in domestic cylinder prices: Sources
Indonesia

Defence Minister Rajnath Singh tells Italy: Do not share defence tech with Pakistan
Reporting:
wionews.com/india-news/do-…
English

@Copywriter5940 @NidaAhm16105291 This is propaganda running for 75+ years.
Reality: sikhs still killing Muslims, side by side with hindus.
English

@sky11walker @NidaAhm16105291 Same things did by us ......it's time to forget
English

@JimmyVirkk انڈیا پوری کوشش کرے گا دبئی چلتا رہے
دبئی میں ملواری اور زیادہ ہونے والے ہیں
اردو

دبئی کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے۔
کیونکہ سرمایہ صرف محفوظ ملکوں میں قیام کرتا ہے۔ دبئی محفوظ نہيں رہا۔ ہر وقت ایرانی میزائلوں کا خطرہ ہے۔ اس لئے capital flight شروع ہوچکی ہے۔ ہر ہفتے اربوں ڈالرز دبئی سے نکل رہے ہیں۔ اب یہ عمل رکے گا نہیں۔ دبئی تمام شد!
اسلام آباد سے سئینر صحافی اور دانشور سے خاکسار کی گفتگو کا خلاصہ
اردو

@Ravenismeee With Epstein files, missiles flying, and nuclear threats, who’s even thinking about having kids? The world is insane.
English

@SayantikaSays She will break my neck , displace my shoulders during sex
No thanks
English



















