Tweet ghim
‼️ GAME CHANGER‼️
71.8K posts

‼️ GAME CHANGER‼️
@Beyond___you
In order to be irreplaceable One must always be different !❤️ ع۔ش۔ق ھے تم سے
‼️THE CITY OF FRAGRANCE‼️🇺🇸 Tham gia Kasım 2020
1.9K Đang theo dõi2.5K Người theo dõi

‼️ GAME CHANGER‼️ đã retweet

@Mudasr313 @Larosh_101 وَعَلَيْكُم السَّــــــــلَام وَرَحْمَـــــــــةُ اَللهِ وَبَـــــــــــــــــرَكاتُهُ💫
العربية

🌹 اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌹
🌙 13 ذوالقعدہ 1447ھ
📅 یکم مئی 2026ء
🗓️ 18 بیساکھ 2083 بِکرمی
📆 بروز جمعہ المبارک
•┈•┈•❀🌙❀•┈•┈•
🌹 آج کا پیغام 🌹
اسلام میں مزدور کو نہایت معزز مقام حاصل ہے، کیونکہ وہ اپنی محنت سے معاشرے کی بنیاد مضبوط کرتا ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے مزدور کے حقوق کی تاکید فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا: "مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کر دو"۔ یہ تعلیم عدل، احسان اور انسانی ہمدردی کو فروغ دیتی ہے، اور معاشرے میں انصاف قائم کرتی ہے
━━━━━━━━━━━━━

اردو

وارننگ
میں سنڈے کو آدرش کیفے اسپیس بناؤں گی آدرش آپ شرافت سے سپیس پر نہیں آئے نا تو چڑیل بن کر خوابوں میں ڈراؤں گی آپ کو, اللہ آپ کو صحت عطا کرے آمین سب بہت یاد کرتے ہیں اور مس کرتے ہیں
@Panacea_011
@SamyaShaan
@Mahad_Bukhari10 @Scyeima
@Meraj__Akhtar
@razorjutt
#قومی_زبان

اردو

@noorFatima198 @jogan1015 سالگرہ مبارک ہو!
اللہ کرے آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر جائے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو، ہر خواب پورا ہو اور آنے والا سال آپ کیلئے نئی امیدیں، نئی کامیابیاں اور بے شمار مسکراہٹیں لے کر آئے۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں اور یوں ہی سب کے دلوں میں بستے رہیں۔ ✨
🎋☘️💐✨🌱🌿

اردو

Happy Birthday Aneesa
Allah bless you always ameen
GIF
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸@jogan1015
دل کی گہرائیوں سے شکرگزار آج کا دن خاص ہے… کیونکہ آپ سب کی دعاؤں نے اسے مزید خوبصورت بنا دیا۔ بے شمار لوگوں نے پیار بھری دعاؤں اور برتھ ڈے وش سے مجھے نہال کر دیا۔خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @Panacea_011 @Scyeima @Mahad_Bukhari10 @jazzcouturex @razorjutt @haha___HaSsaN #قومی_زبان
English

@jogan1015 میں وہ تصویر ہوں جس میں کوئی رنگ نہیں
پھر بھی ہر شخص کی آنکھوں میں کھٹک جاتی ہوں
#قومى_زبان
اردو

@QOMI_ZUBAN1 ﺍِﮎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ھﮯ ﻣﮕﺮ ___ ﺭﻭﺡ ﺷﻨﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻼﺵ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺷﮏ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ
ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﻟﮕﺘﺎ ھﮯ
#قومى_زبان
اردو

@jogan1015 پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصرؔ
بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی!!
ناصر کاظمی
#قومى_زبان
اردو

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی
#قومى_زبان
#قومی_زبان@qaumizuban_1
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ ہمارے آج کے منتخب شاعر ہیں ناصر کاظمی آج 2 مارچ ناصر کاظمی کا یومِ وفات ہے تو آئیں #قومی_زبان کے سنگ اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے اس عظیم شاعر کو خراج تحسین پیش کریں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگائیں
اردو

@revolutsupport Hi good afternoon
My friend lives with me in France. He has Portuguese residence papers. He wants to open a Revolut bank account, but how can he open it?
English

Hi there. We're sorry to hear about the delay with your verification. It usually takes a few minutes, but sometimes it can take up to 24 hours. Since it has been stuck for a while, we'd like to check the status for you. Please send us a DM at @revolutsupport so we can help. Thank you.
English

I have observed @revolutsupport charges me way more money than the fee on the receipt while doing crypto transactions. Very dodgy, I wish I had caught up on this earlier.
English

@revolutsupport "My new account is stuck on 'Verification in progress' for more than 5 hours. I have tried reinstalling the app 10 times. Can you please check my status?"
English

Hi there, we’re sorry to hear about your crypto experience. We strive to provide transparent and competitive rates for crypto transactions. We encourage you to reach out to our Support team via the in-app chat to review your concerns in detail. Simply navigate to Profile > Help > 'How can we help?' > Your related issue > Chat with us.
English














