Engineer Nibba

12.9K posts

Engineer Nibba banner
Engineer Nibba

Engineer Nibba

@EngineerNibba

Perth, Western Australia Tham gia Ekim 2019
557 Đang theo dõi1.5K Người theo dõi
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
بچے کے والد وائس آف امریکہ سے وابستہ ایک صحافی ہیں اور نہایت شریف انسان ہیں۔ واقعے کے روز پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا، تاہم تاحال اس کی رپورٹ جاری نہیں کی گئی۔ یونیورسٹی کی جانب سے ایک تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی، لیکن اس نے بھی ابھی تک اپنی رپورٹ پیش نہیں کی۔ اس تمام معاملے میں خیبر پختونخوا کے صحافیوں کی خاموشی حیران کن ہے۔ @MeFaheem
rajkumari@Rajkumari_KK

@EngineerNibba @Umar_AliX بچے کا والد میری کولیگ کا کزن ہے اور غالباً کسی اخبار یا نیوز چینل سے وابستہ ہے یہ معاملہ اس وقت سے مشکوک ہے جب والد خبر سن کر ہاسٹل پہنچا تو سٹوڈنٹس اور انتظامیہ کے بیانات متضاد تھے

اردو
0
0
0
25
Ijazkhan Ijazkhan
Ijazkhan Ijazkhan@IIjazkhan33775·
@EngineerNibba بلکل درست لگتا ہے یہ وقت کے ضیا کا کسی نے انھیں طریقہ بتایا ہے اس پر عمل درآمد ہو رہا ہے
اردو
1
0
1
13
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
خالد خورشید گلگت بلتستان کا وزیر اعلی تھا،ایک چھوٹے سے صوبے کا وزیراعلی لیکن وہ جب عمران خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوتا تھا تو کسی کی جرات نہیں ہوتی تھی اسکا راستہ روک لے۔ دوسری جانب، سہیل آفریدی رہائی فورس کے نام پر وقت ضائع کر کے عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سہولت کاری کر رہا ہیں.
Engineer Nibba tweet media
اردو
16
251
490
4.9K
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
عمران خان نے علی امین کو وزیرِ اعلیٰ بنایا، جس کا تعلق ایک امیر خاندان سے تھا۔ خان نے سوچا ہوگا کہ اسے وزیرِ اعلیٰ بنا دو، یہ نسلی ہوگا۔ اس نے بدلے میں پچھلے سال 157 ارب کا سرپلس بجٹ دے کر خان کو جیل میں رکھنے کی سہولت کاری کی. پھر خان نے ایک غریب لڑکے کو وزیرِ اعلیٰ بنایا۔ سوچا ہوگا کہ چلو غریب ہے، جس طبقے سے تعلق ہے اُسی طبقے کو اوپر لائے گا۔ اس نے اس سال 220 ارب کا سرپلس بجٹ دے دیا، ایک سے بڑھ کر ایک حرامی ہیں، اب بندہ کس پر اعتبار کرے؟ ہم سہیل آفریدی کو وہاں پہنچائیں گے جہاں سے یہ نکلا تھا۔
Engineer Nibba tweet mediaEngineer Nibba tweet media
اردو
33
408
1.2K
75.1K
ثناء مصطفیٰ🔥
ثناء مصطفیٰ🔥@Mo0d_SpOiLer·
"ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں، یہی روح کی روح سے کشِش کہلاتی ہے"🔥
ثناء مصطفیٰ🔥 tweet media
اردو
21
13
87
914
M-ABRAR
M-ABRAR@M_Abrar_Ahmad·
@EngineerNibba عوام خیال کرتی تھی کہ پٹھان بڑا غیرت مند ہوتا ہے مگر اے تو بےغیرت کےساتھ منافق بھی نکلا۔ پنجابی تو نسلی بےغیرت ہے۔
اردو
1
0
0
7
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
کم ظرف انسان کم ظرف ہوتا ہے، چاہے تم اس کو سر پر بٹھا دو۔ اس کی پہچان خان کی وجہ سے ہے، لیکن یہ آج اس کی بہنوں پر حملہ آور ہے اور اس کی عزتیں اچھال رہا ہے۔ ایسے لوگ پختونوں کے نام پر دھبہ ہیں۔ اس کی ٹوٹل اوقات ایک سیٹ ہے۔ اگر اس میں غیرت ہوتی تو سیٹ سے استعفیٰ دے کر واپس جیتتا۔
Niki Chiri♡@cutehunmee

حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ نے بھائی دیے تھے، عمران کو اللہ نے بہنیں دی ہیں، ان کے ہوتے ہوئے عمران نے باہر نہیں آنا شیر افضل مروت 😂

اردو
3
8
15
313
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
جی آئی کے یونیورسٹی صوابی میں رمضان کے دوران ایک طالب علم کا قتل ہوا تھا، جسے خودکشی کا رنگ دے کر معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ مقتول کے والد آج تک تحقیقات سے مطمئن نہیں ہیں، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ پر مسلسل یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اس واقعے میں کون ملوث ہے کہ جس کی وجہ سے اسے خودکشی قرار دے کر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور کا بیٹا بھی اسی طرح مارا جا سکتا ہے اور اسے خودکشی کا نام دے دیا جائے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس معاملے پر آواز اٹھائی جائے اور مقتول کے والد کو شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کے ذریعے مطمئن کیا جائے۔ dawn.com/news/1985675?f…
اردو
1
14
31
1.1K
Engineer Nibba đã retweet
JUGGUN✨
JUGGUN✨@cookie7899·
Shut up!!
English
2
1
11
204
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
بنام سہیل آفریدی: جو لوگ ہم سے ہمارا ووٹ، ہمارا بولنے کا حق اور ہمارے بنیادی انسانی حقوق تک چھین لیں، ہمارے پارٹی ورکرز کو سروں میں گولیاں ماریں، ہمارے لیڈر اور اس کی اہلیہ پر انسانی تاریخ کا گھٹیا ترین عدت میں نکاح جیسا مقدمہ قائم کریں، اس کی اہلیہ کی ماہواری کو نیشنل میڈیا پر اور عدالتوں میں ڈسکس کریں، ہمارے لیڈر کو ڈیتھ سیل میں قید رکھیں، اس کی آنکھ کی بینائی تک ضائع کر دیں ایسے لوگوں کی کسی بھی قسم کی سہولت کاری حرام اور کرنے والے حرامی ہیں۔
Umar Ali@Umar_AliX

بنام سہیل آفریدی: جو لوگ ہم سے ہمارا ووٹ، ہمارا بولنے کا حق اور ہمارے بنیادی انسانی حقوق تک چھین لیں، ہمارے پارٹی ورکرز کو سروں میں گولیاں ماریں، ہمارے لیڈر اور اس کی اہلیہ پر انسانی تاریخ کا گھٹیا ترین عدت میں نکاح جیسا مقدمہ قائم کریں، اس کی اہلیہ کی ماہواری کو نیشنل میڈیا پر اور عدالتوں میں ڈسکس کریں، ہمارے لیڈر کو ڈیتھ سیل میں قید رکھیں، اس کی آنکھ کی بینائی تک ضائع کر دیں ایسے لوگوں کی کسی بھی قسم کی سہولت کاری حرام اور کرنے والے حرامی ہیں۔

اردو
1
7
12
193
Haru
Haru@rollingstooge·
@EngineerNibba یہ چوہے پالے ہی اس دن کے لئے جاتے ہیں۔ مولوی ہو یا رپورٹر، حلال کو حرام اور حرام کو حلال کب کرنا ہے، چابی دے کر چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ رذیل۔ @AzazSyed @TahirAshrafi
اردو
1
0
1
22
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
اعزاز سعید کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جن صحافیوں نے جمہوریت اور لاپتہ افراد اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھائے لیکن ابھی پتہ چل رہا ہے ان کا عمران خان کے ساتھ کچھ خاص بغض تھا۔ کل جو غلط تھا وہ آج ٹھیک کیسے ہو سکتا ہے؟ ایسے کام اعزاز چیمہ کرے سمجھ میں آتا ہے، آپ سے یہ امید نہیں تھی۔ @AzazSyed
Engineer Nibba tweet media
Azaz Syed@AzazSyed

Ishaq Dar is man of the day.

اردو
3
7
31
1.1K
Bin .
Bin .@SkKhan987941·
@EngineerNibba hamri naseeb m sari aisy h sabki twittr dek lo sab jugat baz ha qustion kro tu apni chmchy ap pr chorty ha
Eesti
1
0
1
85
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
پختونخوا کے عوام نے پچھلے ۱۳ سال سے جس طرح تحریکِ انصاف کو سپورٹ کیا، اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، لیکن اس عوام کی قسمت دیکھ لو کہ پورے پختونخوا میں اپنا کوئی وزیرِ خزانہ نہیں ہے۔ سندھ سے لایا گیا یہ جھگت باز ہر سال سرپلس بجٹ دے دیتا ہے، اب بھی دو سو سے زیادہ سرپلس کا بجٹ دے کر کرپٹ حکومت کی سہولت کاری کر رہا ہے۔
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3

کم از کم درجے میں Vienna میں جہاز مرمت کے لئے گیا تھا اس کی رسیدیں ہی دکھا دیں

اردو
2
50
122
1.7K
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
ویسے چھبیس نومبر کو جب گنڈاپور بھاگا تو سہیل آفریدی اور اِن کی ٹیم خود کہاں تھی؟؟
اردو
28
30
167
62K
Muhammad Ibrahim Wazir
Muhammad Ibrahim Wazir@Ibrahim33033·
@EngineerNibba ہم سب کچھ جانتے ہیں ۔ کہ صوبائی حکومت پختون قوم جو کوئی ترقی نہیں دینی ، کیونکہ وہ ایک با شعور قوم بن جائیں گا
اردو
1
0
1
6