

°🫧•𖨆٭ Ŝ𝖍𝑒𝗿𝗿𝗂꙳○𖨆°
18.9K posts

@Mubi_554
Social Media Activist Pakistan Tehreek Insaf😍🇧🇫🇧🇫🇧🇫 Keyboard warrior and Khan Supporter. My Leader @imranKhanPTI




عمران خان کو قید میں رکھنے کے لیے انہیں پورے نظام کوگراناپڑا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جس جج نے حق ، سچ کی بات کی اس کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا، جو بچ گئے ان کو اٹھا کر اسلام آباد سے باہر پھینک دیا، #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت @salmanAraja #AsimLaw








جو ٹرمپ کے جیتنے کی دعائیں کرتے تھے اور کہتے تھے دیکھنا وہ آ کر کیا کرتا ہے، آج وہ اُسی ٹرمپ کے منہ سے بار بار وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں سن سن کر ہر ایک کے گلے پڑ رہے ہیں۔



اول جمله مكمل پڑهين پستى كى انتها تمهارى هےكہ بغير مكمل جمله پڑھے تحرير لكه دم الحمد لله همارا موقف بهت واضح هے كہ سياسى ذاتى تعصب كى بناء پر كوي فتوى نهى ديا جاسكتا جو لكها اس كے شواهد هين اور اخرى بات الحمد لله اس ملك مين عقيده ختم نبوت كى چوكيدارى كا اعزاز همين حاصل هے سلاما



LoL 😂 Once upon a time…

آپ کے پاس 15 دن ہیں اگر اس میں خان کی رہائی کے لئے کوئی ٹھوس اقدام نہ اٹھایا گیا تو ہم اس لائحہ عمل پہ کام شروع کر دیں گے جو ہم نے طے کر لیا ہے۔ 15 کے بعد کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا تمام گراونڈ کے ورکرز جو آج خوشحال گڑھ جرگے میں تشریف لائے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ آج کے جرگے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ 26 نومبر 2024 سے لے کر آج تک خان صاحب کی رہائی کے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آئی۔ ہم لائحہ عمل مانگتے رہے لیکن کبھی ایک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا اور کبھی دوسرے - نوبت یہاں تک آ گئی کہ خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونا بھی نارملائز کر دیا گیا۔ اب وقت آ چکا ہے کہ وہ تمام لوگ جو اس ملک یعنی عمران خان سے پیار کرتے ہیں وہ اپنے طور پہ خود سے نہ صرف لائحہ عمل دیں بلکہ سب کو کھینچ کر اپنے پیچھے لے کر آئیں۔ پارٹی کے فیصلوں میں گراونڈ ورکرز کی رائے کو شامل نہ کرنا پارٹی کے عہدیداران اور ورکرز کے درمیان عدم اعتماد کا باعث بن رہی ہے۔ ہمیں کسی بھی صورت پارٹی کی فیصلہ سازی میں ورکرز کی آواز شامل نہ ہونا قبول نہیں۔ ہم ورکرز نے ہمیشہ عہدیداروں اور نمائندوں کی کال پر۔لبیک کہا لیکن افسوس آج کہ جرگے میں پارٹی عہدیداران کا مکمل بائیکاٹ اور ورکرز کو کال کر کر جرگے میں شرکت سے روکنا ایک شرمناک عمل ہے۔ تاہم ہمیں اب آپ سے کوئی امید نہیں اور اب فیصلے ہم۔اپنے ہاتھوں میں لے چکے ہیں، جسے آنا ہو ساتھ اسے خوش آمدید اور جو اس میں روڑے اٹکائے گا وہ ہوشیار رہے کیونکہ اب خان کی جان پہ بات آ چکی ہے اور ایسے میں ہمارے لئے کوئی عہدہ یا عہدیدار کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارا خان کی رہائی کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور ہم۔صرف اسی پہ فوکس کئے ہوئے ہیں۔ اگلے پندرہ دن ہم دن رات ایک کر کے خود کو عمل کے لئے تیار کریں گے یاد رکھیں ہم۔سب عمران خان کے مقروض ہیں اور ہم کبھی خان صاحب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چاہے اس کی قیمت ہمیں کچھ بھی ادا کرنا پڑے۔ ہم۔جیتیں گے کیونکہ ہم۔حق پر ہیں اور ان شاء اللہ خان صاحب کو اس ظالمانہ قید سے آزادی دلوائیں گے۔ نہ۔کوئی بڑا دعوی کرتے ہیں، نہ کوئی بڑھک، صرف اور صرف عمل کر کے دکھائیں گے۔ تیاری پکڑیں۔ اللہ ہم۔سب کا حامی و ناصر ہو اور ہماری رہنمائی فرمائے