ســــــــــــاحـــل

5.4K posts

ســــــــــــاحـــل banner
ســــــــــــاحـــل

ســــــــــــاحـــل

@RAZ_89

دِل پہ لگی باتیں اکثر آواز چھین لیتی ہے🖤

Karachi Tham gia Nisan 2024
1.8K Đang theo dõi1.8K Người theo dõi
Tweet ghim
ســــــــــــاحـــل
دُکھ اِس بات کا نہیں کہ دُنیا دُھوکہ دیتی ہے، دُکھ اِس بات کا ہے کہ ہم پھر بھی اعتماد کرتے رہتے ہیں۔۔🖤🥀 #قومی_زبان
ســــــــــــاحـــل tweet media
اردو
5
2
8
65
Hina khan
Hina khan@hina0047·
مثلِ مہتاب! سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو 🤧🖤
Hina khan tweet media
اردو
4
0
7
107
(Ak-47)
(Ak-47)@Azam__47·
تمہیں یاد تو ہو گا؟؟؟ جب تم بِکھر سے گئی تھی! اور پال رکھے تھے۔۔۔ کسی اور کے روگ! تو میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا،،،❤️‍🩹❤ #محبت_مافیا
(Ak-47) tweet media
اردو
52
21
99
800
ســــــــــــاحـــل đã retweet
😎عــــــــاطـــــــف
وہ اتنا حسیں، اتنا حسیں ہے کہ جی چاہتا ہے میرا چائے کی دعوت دے کر ٹوٹے ٹوٹے کر کے کباب بناؤں ♥️ #قومی_زبان
😎عــــــــاطـــــــف tweet media
اردو
40
15
75
899
ســــــــــــاحـــل
دُکھ اِس بات کا نہیں کہ دُنیا دُھوکہ دیتی ہے، دُکھ اِس بات کا ہے کہ ہم پھر بھی اعتماد کرتے رہتے ہیں۔۔🖤🥀 #قومی_زبان
ســــــــــــاحـــل tweet media
اردو
5
2
8
65
ســــــــــــاحـــل đã retweet
Jatti speaks 😻
Jatti speaks 😻@leojatti·
Don’t trust me … I have a beautiful heart and innocent face with a criminal mindset
Jatti speaks 😻 tweet media
English
77
21
103
1.7K
ســــــــــــاحـــل đã retweet
щ(゚Д゚んの刀乇
کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے..
щ(゚Д゚んの刀乇 tweet media
اردو
5
5
19
279
Aqsa Yousafzai
Aqsa Yousafzai@AQSAnazia·
❤️🌸" اُسکی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو.... میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں...." ❤️🌸 صبح بخیر
Aqsa Yousafzai tweet mediaAqsa Yousafzai tweet media
اردو
2
2
4
45
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎@khani_hu_yaar·
"اگر حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں دوسروں کا جینا حرام نہ کریں" -----------¡¡ ❤️‍🩹😏
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ tweet media
اردو
54
15
99
1K
َ~وہ پاگل سی~ َ
🤌🥀یہ الگ بات ہے کہ تعبیر نہ ہونے پائے۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں 🖤
اردو
6
4
20
221
Inara Khan
Inara Khan@InaraKhan2K·
السلام علیکم صبح بخیر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Inara Khan tweet media
اردو
101
21
203
1.2K
Fajar ناز
Fajar ناز@PTIBannu11·
السلام علیکم اچھے لوگو ✨ صبح بخیر زندگی ۔🌻🦋 "اے اللہ! ہم نے اپنے تمام معاملات تیرے سپرد کر دیے ہیں، پس ہمیں ایسا نعم البدل عطا فرما.. جو ہمارے دلوں کو راضی کر دے.. اور اپنی خوبصورتی سے ہمیں حیران کر دے ۔" 🤍✨ #followme @PTIBannu11
Fajar ناز tweet media
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
2
56