
Hamid
1.3K posts






🚨 مالی: کیدال کا گورنر ہاؤس القاعدہ کے قبضے میں،۔۔۔ کیدال (مالی) میں گورنر ہاؤس اب القاعدہ کے قبضے میں ہے۔ آج کے حملے اس قدر شدید، تیز رفتار اور منظم تھے کہ شہروں کا سقوط دنوں کے بجائے محض چند گھنٹوں میں ہو رہا ہے، جو کہ انتہائی حیران کن ہے۔ اور مالیاتی فوج کی دفاعی لائن کو ++


یمنی معارب متحارب قبائل یمنی حوثیوں کے خلاف جنگ کرنا شروع ھو گئے سنی کمانڈر نے اعلان کیا ھے کہ بہت جلد صنعاء شہر اور شمال مغربی یمنی علاقہ شعیوں سے آزاد کروا لیا جائے گا





ایرانی جنرل قاسم کا رائٹ ہینڈ امجد یوسف جس نے شام میں ایک دن میں 280 سَنی مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا گرفتار ھو گیا ھے اس نے ہزاروں کی تعداد میں سُی مسلمانوں کو شہید کیا اور ویڈیوز بناتا تھا مارتے وقت قہقہے لگاتا تھا


شام کا درندہ جس نے 2013 میں دمشق کے محلے التضامن میں 350 سے زائد عام شہریوں کو بے دردی سے گولیاں مار کر ایک گڑھا کھود کر دفن کیا تھا آج 13 سال بعد پکڑا گیا ۔ یہ شخص امجد یوسف سابق بشار دور کی انٹیلی جنس یونٹ 227 کا اہلکار تھا ۔ جس نے نہتے شہریوں کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر گڑھے میں پھینک کر گولیاں ماری تھیں۔ اس ظلم کی ویڈیو 2022 میں منظر عام پر آئی تھی جس سے پوری دنیا کانپ اٹھی تھی ۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے ؛ وَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ تم ہرگز اللہ تعالی کے بارے گمان مت کرو کہ وہ ظالموں کے افعال سے غافل ہے ! دنیا میں جو بھی ظالم جس بھی طرح کا ظلم کرتا ہے وہ ایک نہ ایک دن اس ظلم کا انجام ضرور پاتا ہے اس کی شکل پہ کتنی لعنت ھے










جس جگہ پر ایرانی ملیشیا نے قتل و غارت کی وہاں یہ خاتون اپنے شوہر کے لیے روزانہ آتی ہے ایک رپورٹ کے مطابق پانچ لاکھ شام کے مسلمانوں کو اس پراکسی ملیشیا نے قتل کیا تھا سیریا کے کھنڈرات دیکھ کر آپ غزہ کے کھنڈرات بھول جائیں گے یہ پراکسی پراکسی کھیلنے والے کسی کینسر سے کم نہیں ہیں















