HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥

59 posts

HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥

HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥

@Hi_Ra77

بس اپنا ہی مسئلہ سنبھالانہ گیا ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم

加入时间 Haziran 2026
68 关注146 粉丝
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Afzal Sial
Afzal Sial@yamni_5·
کہاں گئے تحریک لبیک کے قائدین 🥺🥺🥺 باباجی کے شہزادے تو غائب کر دیے گئے لیکن تحریک لبیک کے کارکنوں کے ساتھ سب سے بڑا ہاتھ تو ان آزاد اراکین شوری اور قائدین نے کیا ہے جو بزدلوں کی طرح چھپ کر بیٹھے ہیں بزدلوں باہر نکلو جواب دو خاموش کیوں ہو کیا ڈر گئے #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Afzal Sial tweet media
اردو
1
7
8
87
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
اگر ہم کھڑے رہے تو سب مزاحمت کار کھڑے ہونگے لبیک والے کھڑے ہونگے♥️👉 #Tlp_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
3
43
61
605
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
juttvirk
juttvirk@juttvirk4de2·
جبری گمشدگی درجنوں پرچے ، درجنوں ریمانڈ ، خاندانی مشکلات قید و بند اور کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظربندی کی صعوبت بھی خطیبُ الاسلام صاحب سے یہ نعرہ نہ چھڑوا سکی #TLP_Promotion
اردو
0
47
64
319
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
أٹھ ماہ میں بڑے کام ہوۓ رضوی خون کی کوئ خبر نہیں انہیں گولی لگ گئ ہے، وہ زخمی ہیں، وہ سیو ہیں، وہ کشمیر ہیں، وہ مانسہرہ ہیں، وہ kpk ہیں اور پھر وہ پکڑے گۓ ہیں پھر ایجنسیوں کے پاس ہیں اور پھر وہ مائنس سعد کی بات کر رہے ہیں کوئ بولے نا خاموشی میں مصلحت ہے جو بولے غدار #ملنگ_قبیلہ
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti

قوم کھڑی ہے لیکن ہم انجوائے کر رہے ہیں اور اداروں کے سالے جلی چک کہتے ہیں پیچھے بیٹھ کر کام ہو رہا ۔ وہ پوچھنا تھا آٹھ ماہ میں کونسا کام ہوا جس کا رزلٹ زیرو ہے🤔 #ملنگ_قبیلہ #Tlp_Promotion

اردو
0
6
4
30
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
تحریک لبیک پاکستان کا کارکن ہونے کی حیثیت سے ہمارا پہلا فرض رضوی برادران کے جبری اغواء کیخلاف أواز اٹھانا ہے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Zahid tweet media
اردو
0
43
47
258
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
بجٹ میں بزنس کلاس ٹکٹ سستے اور اکانومی کلاس ٹیکس شدہ مہنگے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
9
6
29
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
باباجی علیہ الرحمہ ہمیں ختم نبوتﷺ و ناموس رسالتﷺ کا مسئلہ سمجھاتے سمجھاتے رخصت ہو گۓ😭 قبلہ شاہ صاحب اور رضوی برادران کے جبری اغواء کے بعد قادیانیوں کو سرکاری سطح پر تمغمے پہنا دیے گۓ لیکن کوئ أواز نہیں ابھری یہ کیسی مصلحت ہے؟سوال پوچھو تو غدار #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Zahid tweet media
اردو
0
16
14
83
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
جیسے پیچھے بیٹھ کر #Pti والے کام کر رہے ہیں اب لبیک والوں نے بھی پیچھے بیٹھ کر کام کرنا شروع کر دیا ہے🫣 #ملنگ_قبیلہ #Tlp_Promotion
Dr Amanat Bhatti tweet media
اردو
1
8
15
113
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
سوچنے والی بات یہ ہے کہ ہم اپنے قائد سعد رضوی صاحب کے جبری اغواء و گمشدگی بارے سوال کس سے کریں؟ اپنوں سے کریں تو غدار ڈکلیئر کر دیا جاتا ہے۔۔۔انکا مطلب یہی سمجھ أتا ہے کہ خاموشی سے فیملی میں رہیں، روٹی کھائیں، کاروبار کریں اللہ اللہ خیر صلہ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Zahid tweet media
اردو
0
21
22
124
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
ᖴᗩIᘔY
ᖴᗩIᘔY@fazy_33·
نام لینا آسان ہے، مگر نظریے پر ثابت قدم رہنا اصل وفا ہے۔ بابا جانؒ اور لبیک کے مشن سے سچی محبت وہی ہے جو ہر حال میں دینِ مصطفی ﷺ کی سربلندی کے لیے اپنی خواہشات تک قربان کرنے کا جذبہ رکھے۔ 🌹🫶 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ ❤️🕋
ᖴᗩIᘔY tweet media
اردو
0
13
10
46
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
وہ حلالی ماؤں کے واسطے دیتا رہا لیکن کوئ بھی حلالی نا نکلا #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
31
34
194
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
سانحہ مریدکے کے بعد پاکستان میں گستاخوں کو ریلیف ملا، قادیانیوں کو سرکاری سطح پر پاکستانی تغمے پہنا دیے گۓ کیا رضوی برادران أزاد ہوتے تو ایسی خاموشی چھائ رہتی؟ اخے سوال کرو گے تو غدار کہلاؤ گے۔۔۔کیا رضوی مشن ایسا تھا؟ باباجی دیکھ لیں اس خاموشی کو😭 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Zahid tweet media
اردو
2
33
35
181
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
@tumdxb نا پہننے کو کپڑے ہیں نا کھانے کو دانے نا گھومنے کیلیے بہترین گاڑی بس گھروں بے گھر ہیں #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
7
6
44
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
قانون پیچھے بیٹھ کر گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہوۓ کام کر رہا ہے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
12
11
86
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
کاش یہ گولیاں عوام پر چلنے کی بجاۓ فلسطین میں چلتیں، مقبوضہ کشمیر میں چلتیں کفر کے منہ میں ڈال کر چوسے جا رہے اور اپنوں کو گولیاں ماری جا رہی ہیں #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
18
15
47
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Zahid
Zahid@MZR_780·
یہ بتا سر بکف کون تھا جیت اپنی جگہ ہار اپنی جگہ وفاوں کا سمندر سید بادشاہ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
26
31
116
HiRa RoOhi ✨❤️‍🔥 已转推
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AmnatBhatti·
حالات چاہے جیسے بھی ہوں ہم ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ہر ظالم کا ظلم دنیا کے سامنے عیاں کرتے رہیں گے۔ لیکن اب بات بدل گیی ہے اب لوگ پیچھے بیٹھ کر کام کرتے ہیں🥹 #ملنگ_قبیلہ #Tlp_Promotion
اردو
1
13
15
115