Saeed retweetledi

اپنے آپ کو کھلی کتاب کی مانند مت رکھیں۔ کیونکہ جہنیں پڑھنا نہیں آتا وہ پھاڑنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں۔
#TLP_Promotion
#ملنگ_قبیلہ

اردو
Saeed
3.1K posts






الحمدُ للّٰہ اللہ تعالیٰ کی خاص توفیق اور تمام دوست احباب کی خلوص بھری دعاؤں کی بدولت اب طبیعت کافی بہتر ہے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکر گزار ہوں #ملنگ_قبیلہ کے صدر جب اجازت دیں گے انشاءاللہ دوبارہ پہلے کی طرح ایکٹو ہو جاؤں گا بہت جلد ٹویٹر سپیس انشاءاللہ کریں گے @Hum780























