LieDetector

16.4K posts

LieDetector banner
LieDetector

LieDetector

@_GrumpySoul

Proud Member #Team #PakistanFirst🇵🇰 #SpacesHost ZeroTolerance4EnemiesOf Islam-Pakistan-PakistanArmedForces-Kashmir-Palestine-Team Lead Account: @Pak1stTeam

加入时间 Ocak 2017
186 关注1.6K 粉丝
置顶推文
LieDetector
LieDetector@_GrumpySoul·
All contributors of “#PakistanFirst🇵🇰” fully endorse and support Operation #Azm_E_Istehkam to compleletely eliminate terrorist, propagandaist, separatist, anarchist and all anti state elements with zero tolerance… Pakistan Zindabad 🇵🇰
LieDetector tweet media
جاوید شیخ@JavaidShaikh14

All contributors of “#PakistanFirst🇵🇰” fully endorse and support “Operation "Azm-e-Istehkam” to compleletely eliminate terrorist, propagandaist, separatist, anarchist and all anti state elements with zero tolerance… Pakistan Zindabad 🇵🇰

English
2
10
29
6.8K
LieDetector 已转推
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
''أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم" Khawarij hunting session on. Hunt ☠️ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندستان/بی ایل اے کے ۲۶ جہنم کے کتے خوارج دہشت گرد جہنم واصل کر دیے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کے دوران فتنۃ الہندستان (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے ۲۶ جہنم کے کتے خوارج دہشت گرد جہنم واصل کر دیے جن میں کوئٹہ بم دھماکے کا مرکزی منصوبہ ساز اور بی ایل اے کا ایک مقامی کمانڈر بھی شامل ہے۔ یہ کارروائی دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا حصہ ہے۔ جس میں سیکیورٹی فورسز نے اہم دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنا کر ان کے نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچایا۔ Fitna tul Yahood and Fitna tul Hindustan have joined forces under the command of Khwarij to disrupt Pakistan but rest assure we know their designs their moves and the havoc we will bring will be of any magnitude they have never seen. پاکستان ہمیشہ زندہ باد We make sure There's no place for Khawriij in stinking Afghanistan And There no place for Khawriij in Pakistan AFGHANDOS SNAKES !! 🇮🇱🇺🇲🇬🇧🇦🇪🇮🇳🇫🇷🕉️✡️🕎💥 #فتنہ_الہندوستان #فتنہ_الیہود #فتنہ_الافغانستان #فتنہ_عرب #فتنہ_یوتیھا
Irves@Irves_Watch

Pakistani security forces have eliminated 26 Fitna tul Hindustan Bla terrorists including mastermind of Quetta bombing and local commander of BLA.

اردو
1
10
20
938
LieDetector 已转推
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
''أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیطَانِ الرَّجِیم" Khawarij hunting session on. Hunt ☠️ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی یکم جون کو شمالی وزیرستان کے علاقے درپہ خیل، میرانشاہ میں فتنہ الخوارج کے جہنم کے کتے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا۔ کارروائی کے دوران ۱۳ جہنم کے کتے خوارج دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے ذریعے علاقے میں جہنم کے کتے خوارج دہشت گردوں کی موجودگی کا مؤثر خاتمہ کیا۔ Fitna tul Yahood and Fitna tul Hindustan have joined forces under the command of Khwarij to disrupt Pakistan but rest assure we know their designs their moves and the havoc we will bring will be of any magnitude they have never seen. پاکستان ہمیشہ زندہ باد We make sure There's no place for Khawriij in stinking Afghanistan And There no place for Khawriij in Pakistan AFGHANDOS SNAKES !! 🇮🇱🇺🇲🇬🇧🇦🇪🇮🇳🇫🇷🕉️✡️🕎💥 #فتنہ_الہندوستان #فتنہ_الیہود #فتنہ_الافغانستان #فتنہ_عرب #فتنہ_یوتیھا
اردو
0
4
6
114
LieDetector 已转推
Irves
Irves@Irves_Watch·
Pakistani security forces have eliminated 26 Fitna tul Hindustan Bla terrorists including mastermind of Quetta bombing and local commander of BLA.
Irves@Irves_Watch

Quetta loading……

English
41
147
912
27.5K
LieDetector 已转推
جاوید شیخ
جاوید شیخ@JavaidShaikh14·
شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب #یوم_تکبیر
اردو
3
18
43
635
LieDetector 已转推
Tariq Saeed
Tariq Saeed@tariq_puma·
Yom e Taqbeer Mubarak On this day i.e 28th May 1998 Pakistan carried out nuclear tests at Chaghi and thus joined the band of declared nuclear states. Pakistan not only restored the strategic balance in South Asia but became the 1st islamic country to gain that status.
Tariq Saeed tweet media
English
0
7
28
610
LieDetector 已转推
Tariq Saeed
Tariq Saeed@tariq_puma·
@Irves_Watch Bharvana bhai as someone who was present there that day in some capacity, the clip brought some tensile memories and goosebumps. Thank you for sharing.
English
0
1
5
189
LieDetector 已转推
Irves
Irves@Irves_Watch·
Good morning and Happy Youm e Takbeer. Welcome to the day Pakistan moved mountains.
English
11
128
761
13.6K
LieDetector 已转推
Irves
Irves@Irves_Watch·
Goa, India. Indian Airforce 3D Medium Range Surveillance Radar 'Rohini' deployed at the airport.
English
1
47
301
6.9K
LieDetector 已转推
Irves
Irves@Irves_Watch·
They who changed the world.
Irves tweet media
English
9
55
423
6.2K
LieDetector 已转推
Pakistan First 🇵🇰
Youm-e-Takbeer 🇵🇰 A day that turned faith into strength and resolve into power. We salute our brave security forces who stand guard so Pakistan stands proud. We also honor the scientists, leaders, civilians, and every hand that stood firm for the nation. #YoumETakbeer #PakistanZindabad
Pakistan First 🇵🇰 tweet media
English
1
6
13
257
LieDetector 已转推
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
🇵🇰 — یومِ تکبیر یومِ عزت، وقار اور تحفظِ اُمت 28 مئی صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ وہ دن ہے جب پاکستان نے اللّٰہ کے فضل و کرم سے عالمِ اسلام کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر قوت عطا کی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب قومِ پاکستان نے اتحاد، ایمان اور قربانی کی طاقت سے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستان کسی دباؤ، دھمکی یا سازش کے سامنے جھکنے والا ملک نہیں۔ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ہماری سرحدوںٓ۔۔۔۔۔۔ افواج۔۔۔۔۔۔ عوام۔۔۔۔۔ اور نظریاتی بنیادوں کی حفاظت فرمائے۔ اور ہمیں ہر فتنے، ہر دشمن اور ہر آزمائش کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند متحد رکھے۔ آمین۔ یہ تاریخی کامیابی ہمارے مدبر قائدین، عظیم سائنسدانوں، انجینئرز، پاک افواج اور پوری قوم کی قربانیوں، محنت اور اخلاص کا روشن ثبوت ہے۔ پاکستان کی ایٹمی و اسٹریٹجک صلاحیت صرف قومی دفاع نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے وقار، سلامتی اور طاقت کی علامت ہے۔ آج جب پاکستان خطے میں امن، جنگ بندی اور استحکام کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، اسلامی دنیا کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کر رہا ہے۔ اور سعودی عرب سمیت برادر اسلامی ممالک کے ساتھ اہم دفاعی و معاشی معاہدوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ تو یہ آنے والے اُس روشن دور کی نشانیاں ہیں جہاں پاکستان ایک مضبوط، خودمختار اور باوقار اسلامی قوت کے طور پر ابھر رہا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو دینِ اسلام، ناموسِ رسالت ﷺ اور امتِ مسلمہ کے دفاع کا مضبوط قلعہ بنائے۔ اور ہماری قوم کو حق، حکمت، صبر اور استقامت کے ساتھ ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ پاک افواج اپنے اس عہد کا اعادہ کرتی ہیں کہ مادرِ وطن کے دفاع، قومی سلامتی اور پاکستان کے نظریاتی و جغرافیائی تحفظ کے لیے ہر قربانی دی جائے گی۔ یہ وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ لاکھوں شہداء کی امانت اور امتِ مسلمہ کی امید ہے۔ ⚔️ پاک افواج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🌙 لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ ⚔️🇵🇰 لبیک غزوہ ہند ☝️ اللّٰہ اکبر
اردو
0
8
13
524
LieDetector 已转推
PakShield
PakShield@ShieldPak·
On this Eid, don't forget to pray, remember, honor, pay homage&acknowledge sacrifices of our martyrs. We celebrate this sacred occasion because they sacrificed every joy and celebrations of their life. We're indebted our heroes... forever. #EidAdhuha26
PakShield tweet media
English
0
2
3
38
LieDetector 已转推
Pakistan First Global Watch
Pakistan First Global Watch@Pak1st_official·
May Allah accept our prayers and sacrifice, fill our hearts with peace and unity, and bless our nation. Salute to our brave security forces for their courage and sacrifices. May Allah protect our heroes and keep Pakistan safe and prosperous.🇵🇰🌙🤍 #عيد_الأضحى_المبارك
Pakistan First Global Watch tweet media
English
1
3
7
54
LieDetector 已转推
Irves
Irves@Irves_Watch·
Pakistan foreign office and China issued a joint statement declaring Jammu and Kashmir as occupied part of Pakistan and many North Indian states as Chinese provinces.
English
22
368
2.3K
43.3K
LieDetector
LieDetector@_GrumpySoul·
@92security فیصل بھائی یہ بات خواجہ صاحب نے یقیناً سیاستدانوں اور کچھ بھٹکے مسافروں والی عوام کے لئے کہی ہوگی، کیونکہ انکی نیت پہ تو مجھے بھی شک ہے
اردو
0
0
1
18
⚡️Faisal🤺
⚡️Faisal🤺@92security·
”نیت صاف ہونی چاہیے دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے لیے…“ یہ جملہ سن کر دل کانپ جاتا ہے۔ کیونکہ اس ملک کے جوان تو 25 سال سے اپنی نیت نہیں، اپنی جانیں ثابت کر رہے ہیں۔ فاٹا کے پہاڑ ہوں یا بلوچستان کی سنگلاخ زمین، ہر جگہ پاکستانی سپاہی اپنے خون سے وطن کی حفاظت کر رہا ہے۔ کسی ماں کا بیٹا تابوت میں واپس آتا ہے کسی بچے کے سر سے باپ کا سایہ اٹھ جاتا ہے کسی بہن کا بھائی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے۔ اور پھر اسلام آباد میں بیٹھ کر کہا جاتا ہے: “نیت صاف ہونی چاہیے…” تو کیا ان شہیدوں کی نیت صاف نہیں تھی؟ کیا ان جوانوں کا خون کم تھا؟ یا مسئلہ کہیں اور ہے؟ سپاہی آج بھی سرد راتوں میں سرحد پر کھڑا ہے، بھوکا، تھکا، مگر پاکستان کے لیے ڈٹا ہوا۔ مگر ایوانوں میں بیٹھے لوگ آج بھی کنفیوژن مصلحت اور بیانات میں گم ہیں۔ آج کوئٹہ پھر رویا ہے۔ اور قوم یہ سوال پوچھنے پر مجبور ہے: آخر کب تک پاکستان اپنے بیٹوں کو دفناتا رہے گا جبکہ قیادت صرف الفاظ بولتی رہے گی؟ یہ ملک صرف نقشے کا نام نہیں۔ یہ ان شہیدوں کا خون ہے جنہوں نے سب کچھ دے دیا اور شاید سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ان کی قربانیوں کی قدر وہ لوگ بھی نہیں کر رہے جن کے ہاتھ میں فیصلے ہیں۔
اللہ کے بندے۔۔۔@missiontakmeel

“نیت صاف ہونی چاہیے دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے لیے…” جناب، اگر 25 سال بعد بھی نیت صاف کرنے کی ضرورت پڑ رہی ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ اب تک گندا کیا تھا؟ روز ہمارے جوان فاٹا اور بلوچستان میں شہید ہو رہے ہیں، مائیں اپنے بیٹے دفنا رہی ہیں، بچے اپنے باپوں کے بغیر بڑے ہو رہے ہیں، اور قیادت آج بھی “نیت” تلاش کر رہی ہے؟ اگر جنگ واقعی دہشتگردی کے خلاف ہے تو پھر ابہام کس بات کا ہے؟ کون لوگ ہیں جنہیں ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا کہ دشمن کون ہے؟ اور آخر وہ کون سے مفادات، مجبوریاں یا کھیل ہیں جو اس قوم کو ایک واضح اور دوٹوک پالیسی سے محروم رکھے ہوئے ہیں؟ سپاہی تو آج بھی وہی کر رہا ہے جو اس نے ہمیشہ کیا — جان دے رہا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اوپر بیٹھے لوگ کیا کر رہے ہیں؟ صرف بیانات؟ صرف ٹاک شوز؟ صرف مذمتی ٹویٹس؟ آج کوئٹہ میں پھر خون بہا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صرف نچلے درجے کے لوگوں سے نہیں بلکہ اعلیٰ سطح پر بھی احتساب ہو۔ قوم آخر کب تک اپنے جوانوں کے جنازے اٹھاتی رہے گی جبکہ پالیسی، نیت اور قیادت خود کنفیوژن کا شکار ہو؟ ایسا لگنے لگا ہے جیسے سپاہی صرف استعمال کی چیز بن گیا ہے — شہید ہو جائے تو چند جملے، چند تصویریں، اور پھر اگلے دن نئی بریفنگ۔ نہ جان کی قیمت، نہ عزت کی اہمیت۔ اصل مسئلہ اگر کہیں ہے تو وہ میدان میں لڑنے والے جوان میں نہیں، بلکہ ان ایوانوں میں ہے جہاں فیصلہ سازی کمزور، غیر واضح اور بےحس ہو چکی ہے۔ قوم اور افواج دونوں اب الفاظ نہیں، واضح سمت، سنجیدہ قیادت اور حقیقی accountability چاہتے ہیں۔

اردو
1
1
2
157
LieDetector 已转推
Pakistan First 🇵🇰
Pakistan First 🇵🇰@Pak1stTeam·
We strongly condemn the Chaman Phatak, Quetta blast. This is barbarity and an act of pure terrorism by the terrorist organization BLA, which is funded by India, which targets innocent civilians and spreads fear, not justice. Pakistan is resilient and will never bow down to terrorism.💪🏻 May Allah grant martyrs highest rank in Jannat ul Firdous and give speedy & complete recovery to the injured ones. Ameen 🤲🏻 #QuettaBlast #QuettaBLAKilledInnocents #SayNoToTerrorism #BLAisTerrorist #StopIndianBackedTerrorism #PakistanStandsUnited 🇵🇰
Pakistan First 🇵🇰 tweet media
English
0
8
18
741
LieDetector
LieDetector@_GrumpySoul·
ایسے ممالک میں رہنے والوں کے لئے بہتر ہے کہ پاکستان میں عید کے دوسرے دن انکی طرف کی قربانی ہو، پاکستان میں پہلےدن کی قربانی کے وقت انکے ہاں عید کی نماز نہیں ہوئی ہوگی۔
Zeeshan Usmani@zeeshanusmani

اہم وضاحت برائے اوورسیز پاکستانی حضرات — قربانی ضائع ہونے سے بچائیں بہت سے لوگ امریکہ، کینیڈا یا دیگر ممالک میں رہتے ہوئے پاکستان میں قربانی کرواتے ہیں، لیکن ایک اہم شرعی مسئلہ اکثر نظر انداز ہوجاتا ہے۔ اگر آپ امریکہ میں موجود ہیں اور قربانی پاکستان میں کروارہے ہیں، تو قربانی کے درست ہونے کے لیے دونوں جگہ قربانی کا وقت مشترک ہونا ضروری ہے۔ یعنی: جب امریکہ میں قربانی کا وقت شروع ہوجائے، تب ہی پاکستان میں آپ کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے۔ اگر امریکہ میں ابھی عید نہیں ہوئی، یا نمازِ عید کا وقت نہیں آیا، اور پاکستان میں پہلے ہی قربانی کردی گئی، تو قربانی درست نہیں ہوگی۔ مثال: اگر پاکستان میں 10 ذوالحجہ کا دن ہو، اور امریکہ میں ابھی 9 ذوالحجہ کی رات چل رہی ہو، تو انتظار ضروری ہے۔ براہِ کرم: • اپنے گھر والوں کو یہ مسئلہ ضرور بتائیں • جلدی میں پہلے دن فجر کے فوراً بعد قربانی نہ کروائیں • اپنے ملک کے وقت اور نمازِ عید کا خیال رکھیں قربانی ایک عظیم عبادت ہے, لاعلمی کی وجہ سے اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین۔

اردو
0
0
1
78
LieDetector 已转推
Irves
Irves@Irves_Watch·
Gambhir Mughal area Rajouri, Indian occupied Jammu and Kashmir. Four Indian army soldiers have been killed by Kashmiri freedom fighters.
English
13
60
482
14.2K