تغريدة مثبتة
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★
4.9K posts

★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★
@Fzn85
محض عمران خان کو سپورٹ کے لیے اکاونٹ بنایا ہے۔ یہ بازی حق کی بازی ہے۔ یہ بازی حق ہی جیتے گا۔ ❤
DHA Lahore انضم Haziran 2022
781 يتبع4.1K المتابعون
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

السلام علیکم! صبح بخیر
کم عمر ڈرائیونگ خطرناک اور جرم ہے، اس سے گریز کریں۔
#PunjabPolice #Awareness #Underagedriving

اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

مجھے آج افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جب یہ سازش ہو رہی تھی، کسی نے یہ نہیں سوچا کہ ہم پاکستان اور اپنی عوام کے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ چئیرمین عمران خان #IllegalJailTrial #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

یہی ھے دل ،یہی دنیا و دیں، زندہ باد
میرا گھروندا، میری سر زمین، زندہ باد
جمال سبز ! تیرے حاسدین پر لعنت
ھلال نور🇵🇰 ! تیرے عاشقین ، زندہ باد
جلد یہ آواز سنیں "پاکستان زندہ باد"
#ReleaseImranRiazKhan

اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

ان معصوم بچوں کے سوالات کا جواب بھابھی کیسے دیتی ہوں گی؟
اے رب العالمین صرف تیری ہی ذات سے امید ہے کہ تو رحم کرے گا
ان معصوم بچوں پہ رحم فرما دے میرے اللہ
ان کے انتظار کو خوشیوں میں تبدیل کر دے
ان کے بابا کو جلد گھر واپس لے ا امین
#ReleaseImranRiazKhan
#قیدی_نمبر_804
اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

مہنگائی بھی بڑھ گئی بجلی کا بل بھی دگنا ہوگیا ہےاور بلآخر IMF بھی روٹھ جائے گی سارا کام 16مہینے میں اپنے کیسز ختم کرانے اور سارے فائدے اٹھانے میں لگایا اب 8دن کی نگران حکومت پر سارا ملبہ گرایا جا رہا ہے جس کا اس میں کوئی کردار نہیں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول پہلے جاری کر دیا اور سیاسی پارٹیوں کو مشاورت کے لئے بعد میں بلایا اب عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں ہے ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے مہنگائی اور بجلی کا بل عوام کی بقاء کا مسئلہ بن گیا ہےاب مسئلہ سیاسی سے زیادہ معاشی ہوگیا ہے نہ باورچی خانہ چل رہا ہے نہ کارخانہ چل رہا ہے نہ دوکان چل رہی ہے گھروں میں معاشی صف ماتم بچھ گئی ہے اس کی ساری ذمہ داری 16 مہینوں میں 13 پارٹیوں کی نااہل نالائق ناکام حکومت پر آتی ہے
اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

بات یہ ہے کہ اگر سائفر غائب ہو گیا یا عمران خان جاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔تو پہلا سوال یہ ہے کہ 22 اپریل کو آپ لوگ جومیٹنگ کر رہے تھے وہ کس سائفر کے اوپر کر رہے تھے؟؟ صحافی عمران ریاض
#ReleaseImranRiazKhan
اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم روزانہ چند ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔
#ReleaseImranRiazkhan

اردو

الحمداللہ چیئرمین @ImranKhanPTI پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial توشہ خانہ کے جعلی کیس میں سروخرو ہوئے۔عمران خان صاحب کو اللہ تعالہ نے ایک بار پھر صادق و امین ثابت کیا ہے۔انشاءاللہ سائفر اور باقی تمام کیسز میں بھی اللہ پاک خان صاحب کو جلد از جلد سروخرو کرےگا۔ آمین۔ 🇵🇰

اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

ری-پوسٹ کرنے والوں کی پروموشن لسٹ#3️⃣
@ItxMa_
@P_ri11
@P_Pak0
@Sid_r4
@Sp_6O
🍉
@ikp_0
@1fb_1
@Warrior_back_
@GhazzawiOsamah
@AshirCL
🍉
@KRazaSyed
@abid_h7
@1Ak50
@sammy_687
@AbuTahir7674
🍉
@ali_muhammad_k
@iqr47
@1Mzml
@ShahQarni
@Ex_1OO
🍉
@RS_Pti
@Fzn85
@Pti108
@1Rhna
@Superb_tweet2
🍉
@ik_fan12
@1Knza
@Yqb66
@Pak8t
@AliUmar40870042
🍉
@RA9t9
@Ik4t8
@ShahidKhan_IYW
@5Ghlm
@TSC143_
🍉
@AlonsoDuque19
@GDL786
@Geremia32746673
@Hfz72
@Hf33z
🍉
@RasoolAkhtar007
@0_daken0
@sheikh_hon_yaar
@1Asmt
@nobi_pk
اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

سزا ختم ہوئ اچھا ہوا الحمدللہ !
لیکن @ImranKhanPTI صاحب کے جیل میں گزرے 25 دن کون واپس کرے گا ؟ اگر یہ مقدمہ جلدی سن لیا جاتا تو یہ ظلم تو نہ ہوا ہوتا۔
اسی لیے تو ہم سب بار بار کہتے رہے کہ
Justice Delayed is Justice Denied
اردو
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ أُعيد تغريده

عمران ریاض خان کی بیٹی کا خاموش پیغام😭
برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور عمران ریاض انکل سے وفاداری ثابت کریں کہ ہم سب ان کے ساتھ ہیں ۔
#ReleaseImranRiazKhan
اردو









