Sabitlenmiş Tweet
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ
7.3K posts

𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ
@Pak8t
𝕀 𝕊𝕥𝕒𝕟𝕕 𝕎𝕚𝕥𝕙 ➪ @ImranKhanPTI
Pakistan Katılım Mart 2022
1.6K Takip Edilen1.5K Takipçiler

میں.@pak8t. فیصلہ سازوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر ہمیں انہی چور لٹیروں کو دوبارہ واپس لانا ہوتا تو ہم الیکشن والے دن اتنی محنت کیوں کرتے؟ ہمیں اب ان کی شکلوں سے بھی نفرت ہے اور ہم ان کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ہمارا مینڈیٹ واپس کرو!
#نکلومینڈیٹ_چوری_کےخلاف
@TeamPakPower

اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

ویسے خاور بھائی جب آپ ان لوگوں کو اپنے پروگرام میں لیتے ہیں جنہوں نے ارشد بھائی کو دھمکیاں دینے والو، ان پر جعلی مقدمے بنانے والو، ان کو دبئی سے نکالنے والو، ان کے قتل پر بیانیے بنانے اور ان کا کیس خراب کرنے والو کی سہولت کاری کی تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ مان لیتے ہیں وہ بہت طاقتور ہیں اور ہر کسی کی سو مجبوریاں ہوتی ہیں۔ لیکن ایسی بھی کیا مجبوری کہ بندہ ہر دوسرے روز ایسے لوگوں کو سامنے بٹھا کر باقی پاکستانیو کی تقدیر کا فیصلہ ان کی زبانی سنے؟ “اس کو تو مار دیا، اب ہماری سناؤ۔۔ ہمارے لیے کیا سوچا ہے”۔۔
چلو یہ بھی معاف مگر جو ان کے لیے انصاف مانگ رہا تھا اس کے لیے ہی آواز اٹھا لیتے۔۔ ارشد نہ سہی وہ تو زندہ تھا۔۔ باقیوں سے کوئ گلہ نہیں آپ تو ان کے اپنے تھے۔
خاور بھائ ارشد بھائی کے جانے کے بعد بہت سے چہروں کے نقاب الٹے ہیں لیکن یقین مانیں جو تکلیف آپ جیسے دوستو کو ان گِدھوں کے ساتھ بیٹھا دیکھ کر ہوتی ہے۔۔ اللہ آپ کو ہمت اور ہمیں صبر دے۔ یا رہنے دیتے ہیں اللہ ہمیں ہی یہ دیکھنے کی ہمت بھی دے دے۔
Khawar Ghumman@Ghummans
آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک دوست۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین ۔
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
حامد میر نے بلکل صحیح بات کی یہ جو نو مئی کو ہوا ہے ہمارے کچھ طاقتور حلقے ہیں انکی جو اپنی جمہوریت کے خلاف سازشیں ہیں اور انکے جو غیر آئینی اقدامات تھے اور جو انکی منصوبہ بندیاں تھی اسکا ایک حتمی نتیجہ نو مئی کے واقعات کی صورت میں آیا لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ آپ نو مئی کے واقعات کی ذمہ داری ایک خاص سیاسی مکتبہ پر لگا رہیں ہیں اور انھی کے لوگ روز ٹی وی پر آکر سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرتے رہیں ہیں اور جنکو سیاست سے علیحدگی کا اعلان کرنا چاہیے انکی طرف سے سیاست سے علیحدگی کا اعلان سامنے نہیں آیا۔
@HamidMirPAK
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

I'm @1sarz_ Saying that the ultimate measure of a man is not where he stands in moments of comfort & convenience, but where he stands at times of challenge & controversy. Hence it is proved that
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
@TeamPakPower @Mr_Saim_7 @Zamin_Ali_7

English
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
آج پاکستان میں عوام کی نہ عزت ،نہ ہی جان و مال محفوظ ۔ جو چور مینڈیٹ سے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئی اس کی خواہش کے مطابق ہی خاص ایم این اے اور صحافیوں کو اندر آنے کی اجازت دی گئی ۔
شوکت بسرا
@TeamPakPower @1sarz_ @1Ghlm
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

چیف جسٹس نے بلے کا نشان چھینا ہے، مطالبہ کرتے ہیں چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں اور خود الگ ہو جائیں اور لائیو کارروائی دکھائیں، مقدس کتاب قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیں کہ دھاندلا نہیں ہوا۔ شوکت بسرا
@sh_basra #QaziFaezIsa
bit.ly/3IikKhS

اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران
"اب سے کچھ دیر بعد بہت بڑی پریس کانفرنس شروع ہو گی جس میں فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے 100 سے زیادہ پی ٹی آئی امیدوار جو ہرا دیے گئے شامل ہوں گے"
@NaeemPanjuthaa
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

میرے پیارے پاکستانیو!
کیا خان کی قربانیاں کافی نہیں تھیں؟ کیا آپ کا ووٹ بھی کافی نہیں تھا۔۔؟؟ ہمیں ایک مشکل لڑائی لڑنے کے لیے تیار ہو جانا چاہیے !!
ہمیں اس وقت تک لڑنا ہے جب تک ہم یہ جنگ جیت نہیں لیتے !!! کبھی کبھی بہادر ہونا ہی واحد راستہ رہے جاتا ہے،
آپکو ہار نہیں ماننا ! ہم لڑیں گے! جب تک جیتیں گے نہیں ہم ضرور لڑیں گے۔۔۔!!!
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

آج عمران بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہے،انشاء اللہ وہ اس بوگس اور جھوٹے کیس میں سرخرو ہوں گے، انشاء اللہ
#ReleaseImranRiazKhan
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

سوچ رہا ہوں ارشد شریف کی سالگرہ کی شام عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر اغوا کرکے کیا پیغام دینا مقصد تھا؟ ایک کیک اُس کی موت (شہادت) والی شام بھی کٹا تھا۔۔ ایک کٹنے کی تیاری آج بھی تھی۔ ہر کیک کٹنے کے لیے ایک گردن کٹنا بھی لازمی ہے کیا؟
جو آج اُس نے عدالت میں کہا اُس پر بھی غور کررہا ہوں اور یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ کیا ایک ارشد شریف کو مار کے، ایک عمران ریاض کی زبان کھینچ کے اِن کی رگوں میں گونجتی سنسناہٹیں چُپ ہوجائیں گی؟ چند گردنیں کٹ گئیں تو کیا پیروں تلے تھرتھراتی زمیں ساکت ہوجائیگی؟
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

#ImranRiazKhan
انڈین صحافی عمران خان کے بارے میں بتاتے ہوئے جرمن چانسلر بولے اگر عمران خان 10 گھنٹے بھی بولے تو ہم سننے کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا دور عمر کے بعد اگر کسی مسلمان حاکم سے خطرہ محسوس ہو رہا ہے تو وہ ہے عمران خان ۔ فرانس کے صدر بولے تھے میں جنرل اسمبلی صرف اس لئے جا رہا ہوں کہ ایک سیلفی لے سکوں عمران خان کے ساتھ۔ انڈین صحافی کے الفاظ " یہ شخص جہاں جاتا ہے عزت پہلے پہنچ جاتی ہے اور دوسرے حضرات جہاں جاتے وہاں رسوائی اور ذلت انکے پیچھے پیچھے پہنچ جاتی ہے "
لیکن افسوس رسوائی اور ذلت والے اس قوم کا مقدر بنے اور جو شان ہے پاکستان کی جیل میں بند ابھی بھی قوم کا سوچ رہا ہے ۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
@InsafPK @SdqJaan
اردو
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi
𝐀ᴀsɪʏᴀ 𝐒ʜᴀʙʙɪʀ✯ⁱᵖⁱᵃⁿ retweetledi

زبردست ان کا علاج ہی یہی ہے انہیں پتہ چلے کہ کس طرح دھاندلی کی جاتی ہے
@TeamPakPower
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
@TeamPakPower
اردو




